حمل نہ ٹھہرنے کے اسباب آپ کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے۔آدم کی جنس مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علوہ ان کا ایک نہایت بنیادی ل انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل وصف بقائے نس ِ پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی اصطل ح میں اسے بانچھ پن کہا جاتا ہے۔بانجھ پن اور عربی میں عقیم یا عقر کا لفظ بول جاتا ہے۔ " "Sterilityکیلئے انگریزی میں بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ غلط تصو ر پایا جاتا ہے کہ بانچھ پن کا مرض صرف عورتو ں میں پایا جاتا ہے۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔بانچھ پن مردوں او ر عورتوں دونوں میں پایا جاتا ہے۔مردوں کی طرف سے منسوب ہو کر عوامی زبان بانچھ پن کو نامردی یا مردانہ بانجھ پنکہا جاتا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں میں شادی کے پہلے سال حصول حمل کا امکان 80فیصد ہوتا ہے۔ جبکہ شادی کے دوسرے سال اسی ابتدائی سو فیصد میں سے حمل کی کامیابی کا امکان 10فیصد تک رہ جاتا ہے۔جبکہ شادی کے دو سال بعد باقی 10فیصد جوڑوں کیلئے کسی نہ کسی طر ح کا طبی تعاون درکار ہوتا ہے۔ اسباب:مردانہ بانچھ پن جنسی قوت کی خرابی کا نام ہے اور جنسی قوت تین قوتوں کا مجموعہ ہے ان تین قوتوں میں سے جب کسی قوت یا فعل میں خرابی ہو گی تو بانچھ پن پیدا ہو سکتا ہے۔ہر وقت کی غیر طبی حالت میں بانچھ پن کی نوعیت بھی مختلف ہوگی اس لئے مردانہ بانچھ پن کے مندرجہ ذیل اسباب ہیں۔ ۔ خواہش و جذبے کا نہ ہونا ۔خواہش،جذبے اور کشش کا تعلق اعصاب سے ہے۔اس جذبے میں1 کمی بیشی کے لئے اعصاب کو دیکھا جائے گا۔ ۔ نطفے کی منتقلی کے لئے عضو مخصوص کی کارکردگی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔کیونکہ 2 میں ہی Penisنطفہ او ر خواہش دونوں موجود ہوں لیکن متعلقہ مقام تک پہنچانے کیلئے عضو جان نہ ہو تو ایسے پانچھ پن کی نوعیت اول سے مختلف ہو گی۔ کے تحت تیار ہوتا ہے۔اس میں نقص واقع ہو تو غدی بانچھ پن تصور Testicles۔ نطفہ خصیوں3 ہو گا۔یہ تینوں مفرد اعضاء اپنی حالت سے ایک دوسرے کو متاثر )طاقتور،کمزور او ر سست( .کرتے ہیں۔جب ان کے افعال میں توازن ہو گا تو جنسی قوت بھی درست ہو گی ۔ اعصابی تحریک او ر جنسی قوت 1 دماغ و اعصاب احساسات کا مرکز ہیں جو اندرونی جسم اور بیرونی ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں او ر محرکات کا احساس کرنے اور حالت کے مطابق عضلت کو حکم رسانی کر کے پسندیدگی اور نا پسندیدگی کو حاصل کرتے ہیں۔ہضم چہارم کے فضلے کی جب خون میں ےحدہ جمع کر دیتے ہیں۔اس دباؤ بہتات ہوتی ہے تو خصیے خون سے اپنی ساخت کی منی عل ٰ کو احساسات ایک خاص لذت کی صورت میں محسوس کرتے ہیں۔لذت کی انتہائی صورت اخراج کے وقت حاصل ہوتی ہے۔چنانچہ اس دباؤ اور حصول سے نجات کیلئے جنسی اعضاء اعصاب کو حکم دیتے ہیں۔حکم کا طریقہ یہ ہے کہ اس طرف دوران خون کا رجوع ہو کر عضو مخصوص جس کا زیادہ تر حصہ عضلتی انسحہ کا بنا ہوتاہے تناؤ میں آجاتا ہے۔پھر اس کی حرکات اور محرکا ت کے نتیجے میں پیدا ہونے والی حرار ت کے اثر سے خصیے اور منی خارج ہوتی ہے۔اخراج منی اور جماع کا یہ فطری طریقہ ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب تینوں مفرد اعضاء توازن و صحت کی حالت میں ہوں ۔ ۔ عضلتی تحریک اور جنسی بیماری 2 جسم انسانی میں ارادی اور غیر ارادی حرکات کے زمہ دار عضلت فطری صورت میں مضر اثرات سے پچنے کیلئے اور مرطو بات اور مطلوبات کے حصول کیلئے اعصاب تحت ایک ترتیب و سلیقے سے کام کرتے ہیں لیکن انتہائی موافق حالت پا کر تیزی میں آجاتے ہیں ۔ اسے ہم عضلتی تحریک کہتے ہیں۔ہر تحریک میں درجہ بہ درجہ جسم کے اندر تبدیلیوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔غیر طبی تحریک ہو جائے تو ایک حد تک دماغ کے کنٹرول سے نکل کر جسم اور جنسی میں سختی اور سکڑاؤ بڑھ جاتا ہے۔تحریک کی شدت Penisقوت پراثرات مرتب کرتے ہیں ۔عضو اور سوزش کی صورت میں جنسی اعضاء کی طرف خون کا دوران زیادہ ہو جاتا ہے ۔ سوتے ہوئے ایک طرف دماغ کے عضلتی پردوں میں تحریک سے خیالت کی تحریک بگڑتی ہے اور
خصیوں کے عضلت پردوں میں دباؤ سے منی کا اخراج ہوتا ہے۔ اسے ہم احتلم کانام دیتے ہیں۔ ایسے مریض علت اغلم ،کثرت مباشرت جیسے افعال سے آغاز جوانی میں اپنی منی خشک یا خراب کر دیتے ہیں۔دماغ کی صالح رطو بات بوجہ تحلیل فنا ہوتی رہتی ہیں ۔غدود ،خصیے تسکین کی وجہ سے اپن کام روک دیتے ہینیا کم کر دیتے ہیں۔نتیجتاً منی کی مطلوبہ مقدار اورکوالٹی برقرار نہیں رہتی۔ جس بنا پر اس میں سپرم پیدا نہیں ہوتے بلکہ جو زندہ ہوں وہ بھی مر جاتے ہیں۔ ۔ غدی بانجھ پن اور جنسی علمات 3 میں تیا ر ہوتا ہے۔ خصیوں میں غدود Testiclesخصیوں Semen ،افزائش نسل کیلئے نطفہ چھوٹے چھوٹے اجزاء )لبیول ( میں تقسیم ہو جاتے ہیں۔ہر نطفے میں تین سو کے قریب لبیول پائے جاتے ہیں۔جن میں جرمینل ایپتھیلیم ہوتا ہے۔ان کے اندر سے باریک خمدار نالیاں )ٹیوبز( بن کر نکلتے ہیں۔ یہ خمدار نالیاں در اصل منی کی نالیاں ہیں ان میں منی خون سے علیحدہ ہوتی ہے۔خم اس لئے ہے کہ فاصلہ زیادہ ہو جائے اور منی ٹھر کر مطلوبہ حرارت جذب کر کے پختہ ہو جائے۔منی دو تھیلیوں جو تقریباً 5سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔مثانے کے پیچھے پائی جاتی ہیں میں جمع ہوتی رہتی ہے۔ٹیوبیولز میں پختگی کے بعد سپر م کی پیدائش ہوتی ہے۔جو منی کے ساتھ خارج ہوتے ہیں۔ کے امراض SEMENسیمن سیمن کے امرض جاننے سے پہلے مختصر طور پر جاننا ضروری ہے کہ یہ کہاں پیدا ہوتے ہیں ؟ یہ کتنی دیر میں جوان ہوتے ہیں؟ یہ محرک اور زندہ کس رطوبت میں رہتے ہیں؟ ان کی اقسام کتنی ہیں؟ ان کا مزاج کیا ہے ؟ ان کی مقدار کتنی ہے؟ اور یہ کتنے فیصد ہوں تو اپنا فعل سرا اور ٹیسٹو سیٹران کے زیر اثر سیمنی فیرس F.S.Hنجام دیتے ہیں؟ کرم منی بلوغت میں Spermکے خلیوں میں پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ یعنی کرم منی Semen Ferris Tubesٹیوبز خصتین میں تیار ہوتے ہیں۔جبکہ باقی رطوبات سیمنل وہیکل اور پیرا سٹیٹ میں بنتی ہیں اس ، لئے سیمنل وہیکل سے خارج ہونے والی لیسدار رطوبت کے اندر سپرم متحرک زندہ اور صحت مند رہتے ہیں ۔ اگر منی خارج نہ ہو تو سپر م کی شکل و حالت بن جاتی ہے۔سیمن میں خرابی ہونا پیچیدہ و خطر نا ک بیماری یا زندگی کے خطرے کی پہلی علمت ہو سکتی ہے۔جیسے خصیوں کا کینسر۔ Testes Cancer کیا ہیں؟ Spermسپرم مردانہ پانچھ پن کی سب سے بڑی وجہ سپرم ہیں۔ جو خصیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور مردو کے بعد مردانہ عضو تنا سل سے منی کے Sexual Intercourseعورت کے ملنے کے بعد یعنی ساتھ خارج ہوتی ہے۔عورت کے رحم کی گردن میں پہنچ کر اولد پیدا کرنے کا باعث بنتا ہیں۔ یعنی بے Ductless Glandسپرم کی پیدائش ان سپرم کی وجہ سے ہوتی ہے جو جسم میں نالی غدودوں سے رطوبت بن کر خارج ہوتی ہے۔ہر بار بچے کی پیدائش کے لئے ضروری ہے کہ منی میں سپرم کی کوالٹی اور مقدار مناسب ہوبعض اوقات کسی بیماری کی وجہ سے منی میں سپرم موجود نہیں ہوتے یا بہت کم مقدار میں ہوتے ہیں جو مردانہ بانچھ پن کا باعث بنتے ہیں سپرم کی اقسام سپرم کی دو اقسام ہیں ۔ 1>> X, 2>>Y الکائن پسند ہے۔ Yسے پہلے ملے تو بیٹا پیدا ہوتا ہے Ovumانڈے Yاگر پہلے پہنچ کر انڈے سے ملے تو بیٹی پیدا ہوتی ہے۔ Xاگر منی میں سپرم خارج ہوتے ہیں یعنی ایک دفعہ کے اخراج mlمعمولی تیزابیت پسند ہے۔ X 1 سے سپرم خارج ہوتے ہیں۔