Bookspoint.net
نسخہ الشفاء:تج10گرام،تالمکھانہ10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام،اُٹنگن10 گرام،ستاور10گرام ،شقاقل مصری10گرام،بہمن سرخ10گرام ،بہمن سفید10گرام،االئچی کالں 20گرام،دارچینی20گرام،بوپھلی20گرام،گوکھرو20گرام،ثعلب مصری20گرام، طباشیر20گرام فلفل دراز40گرام،مغزبادام50گرام،شہدخالص1200گرام تیاری :تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے::مقدار خوراک 6:گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد :جلق و اغالم کے باعث کمزوری،جریان و احتالم سرعت انزال قوت باہ کے لیے نہایت مفید و مجرب معجون ہے::ایک ماہ کا استعمال کافی ہے
Bookspoint.net جریان،احتالم،سرعت انزال
تخم خرفہ50گرام،کشنیز50گرام،اسپیغول مسلم 50گرام،گُل نیلوفر30گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ،مقدارخوراک:صبح و شام نہار منہ،چار چار گرام ہمراہ پانی تازہ
فوائد:عرصہ 9سال سے مریضوں کو دے رہا ہوں جریان ،احتالم ،سرعت انزال کے تمام مریضوں کو اللھ نے مکمل صحت عطا فرمائی ہے
Bookspoint.net بہترین امساک
بوپھلی50گرام،سنکھا ہولی50گرام،موچرس50گرام،کمرکس50گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں::مقدارخوراک2:گرام،صبح نہار منہ2،گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:جنگلی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی مرض کو قطعی دور کردیتی ہے طبعی امساک پیدا کرتی ہے
Bookspoint.net سفوف مقوی باہ
نسخہ الشفاء :موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام بہمن40گرام،شقاقل40گرام،پپالمول30گرام،کوزہ مصری500گرام،ان سب کا باریک سفوف بنا لیں::مقدار خوراک 3سے4گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف 25دن کا استعمال کافی ہے فوائد::اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جریان احتالم کو بھی فائدہ دیتا ہے
Bookspoint.net بے انتہا قوت پیدا ہوگی
6گرام دارچینی باریک پیس کر تین پاؤ دودھ اور ایک پاؤ پانی میں پکائیں اور کفگیر سے ہالتے رہیں جب دودھ ذرا گاڑھا ہوجائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی مال کرنہار منہ پیئں سات روز میں جوڑوں اعصاب اور پٹھوں میں بے انتہا قوت پیدا ہو گی
Bookspoint.net سفوف امساک
نسخہ الشفاء ::مصری تخم بادانجان10گرام،شقاقل مصری10گرام،االئچی خورد10گرام چینی 20گرام سب کا باریک سفوف بنا لیں جماع سے چار گھنٹہ پہلے 6گرام میٹھے نیم گرم آدھا کلو دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضرر ہے
Bookspoint.net معجون،العاشقین
نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ10گرام،سونٹھ15گرام،جوزبوا10گرام،قرنفل10گرام،االئچی خورد10 گرام،تخم زردک10گرام،دارچینی10گرام،دانہ خشخاش10گرام،تخم خیار10گرام،باردنگ10گرام تخم پیاز10گرام،تخم ترب10گرام،سعد10گرام،بلیلہ10گرام،کوکنار10گرام،آملہ30گرام،شہدخالص 600گرام،تمام،چیزوں کاباریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں سفوف اچھی طرح مال لیں معجون،العاشقین:تیار ہے مقدار خوراک،صبح نہارمنہ ایک چمچ چائے واال نیم گرم دودھ کیساتھ 15یوم تک،کا فی ہے فوائد::امساک اور قوت باہ کیلیے بہترین ہے سرعت انزال کو ختم کرتی ہے
Bookspoint.net عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء :فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد مال لیں
مقدار خوراک 10:گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد:عضوخاص سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتالم کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے
Bookspoint.net قوت مردانگی بڑھانے کیلیے
نسخہ الشفاء :خولنجان100گرام،بہمن سفید50گرام،سفوف بنا لیں بعد میں تمام سفوف کو دیسی گھی میں چکنا کر لیں 150گرام شہد مال لیں
مقدار خوراک :رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک: فوائد :قوت مردانگی اور امساک پیدا کرتا ہے
Bookspoint.net معدہ جگر اعصابی کمزوری قوت باہ دل و دماغ مثانہ کی کمزوری پیشاب کے قطرے آناموٹاپا میں مکمل عالج ہے
نسخہ الشفاء :اجوائن ثابت2گرام رات سوتے
وقت تازہ پانی ایک گالس کیساتھ 40دن تک استعمال کریں
Bookspoint.net قوت و شہوت کیلیے
:بیخ کونچ5گرام،دارچینی5گرام،تخم کونچہ20گرام،موصلی سیاہ20گرام مغز پستہ20گرام،جوزبوا1گرام،قرنفل1گرام،مغز جوز ہندی1گرام،کوزہ مصری40گرام تمام سفوف بنا لیں گائے کے دس کلو دودھ میں جوش دیں جب دو کلو دودھ رہ جائے اس میں سونٹھ50گرام،سفوف کرکے ڈال دیں
مقدار خوراک ::رات سوتے وقت ایک پاؤ کھا لیا کریں 10دن تک
فوائد ::اس قدر قوت اور شہوت پیدا ہوگی کہ کئی عورتوں کو رکھ سکے گا
Bookspoint.net جب منی کم ہو جائے
جب منی کم ہو جائے اور جماع سے لطف حاصل نہ ہوتا ہو توآدھا کلو گرم دودھ میں شہد دو چمچ ڈال کے ہر روز پیا کریں کمر کو طاقت حاصل ہو گی اور مجامت کے وقت اُس پرپسی ہوئی 2گرام دارچینی ڈال کر نوش کریں تو بہت ہی سختی اور تندی پیدا ہو گی اورعورت کوبھی خوب لذت تسکیں ملے گی
Bookspoint.net شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے
ہر شب کو تین انڈے نیم اُبلے ہوے کسی قدر نمک اور فلفل سیاہ ایک چٹکی اور فلفل دراز ایک چٹکی ایک چمچ شہد ڈاال کر کھائیں اور اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں ایک ہفتہ تک پھر بیس دن بعد ایک ہفتہ ،شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے،اور کمر جوڑوں کے درد کو مکمل آرام ملتا ہے
Bookspoint.net معجون ::عضوخا ص کی قوت اور سختی کیلیے
:سنبل50گرام،جاوتری50گرام،جوزبوا50گرام،دارچینی100گرام،تل سیاہ100گرام تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں 1300گرام،خالص شہد مال لیں معجون تیار ہے
مقدارخوراک 3::گرام روزانہ صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد ::عضوخا ص کو قوت اور سختی حاصل ہوتی ہے جریان احتالم پیشاب کے قطرے آنا اور امساک میں الجواب اثر رکھتی ہے
Bookspoint.net عضو خا ص کیلیےبہترین طالء
:فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں کسی پنساری کی دوکان سے مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام لے لیں سفوف شیرہ میں اچھی طرح مالئیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال ::رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگال اور نیچے واال حصہ چھوڑ کر عضوخا ص پر لگائیں اُوپرکپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اگر عضو خا ص پر دانے نکل آئیں تو دو دن کاوقفہ دے لیں اور عضو خا ص پر دیسی گھی رات کو لگا لیا کریں پھر دودن بعد طالء کریں اسی طر ح پندرہ یوم عمل کریں فوائد ::عضو خا ص کے کھجی الغری ٹیڑھاپن اور تمام نقائص دور ہوں گے سختی و قوت پیدا ہو گی بڑے بڑے مہنگے طالؤں سے بہتر سستا عالج ہے
Bookspoint.net آسان :نسخہ معجون ممسک
پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپید،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص210گرام میں مال لیں،پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک 3:گرام جماع سے 3گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گالس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد ::خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے
Bookspoint.net سفید تل مغلظ منی
نسخہ الشفاء :تل سفید50گرام،چینی50گرام،دونوں کو باریک سفوف کر لیں روزانہ شام 5بجے 3گرام خالی پیٹ ہمراہ دودھ ایک گالس10دن تک کھانے سے منی کی کمی دور ہوجاتی ہے
Bookspoint.net معجون لبوب
نسخہ الشفاء :مغزنارجیل50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزحب الزلم50گرام مغزفندق50گرام،مغزپستہ50گرام،تل سفید50گرام،شقاقل مصری40گرام،خشخاش سفید 50گرام،سفید تودری50گرام،تج50گرام،حرمل50گرام،تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں شہد خالص180گرام،میں سفوف مالدیں معجون لبوب تیار ہے
مقدار خوراک 2:گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد :رگوں کو پر اور عضو خاص کو سخت کرتی ہے سرعت اور جریان احتالم کو دفع کرتی ہے
Bookspoint.net جوان بنا دے مرچ سیاہ20گرام،دیسی انڈے کی ذردیاں20عدد،زنجبیل20گرام،عقر قرحا20گرام، کستوری خالص10گرام،ورق سونا خالص3گرام،ورق چاندی خالص6گرام، عنبر خالص2گرام،شہد خالص300گرام کستوری،ورق سونا ،ورق چاندی،عنبر،ان چیزوں کو عرق گالب میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے مکس کرنا ہےسب ادویہ کا سفوف بنا کرشہد خالص300گرام میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک 1گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ،صرف پندرہ یوم کافی ہے فوائد،جوانی کی غلط کاریوں اور بڑھاپے کی جسمانی کمزوریوں کو دور کرتی ہے غضب کی مقوی باہ ہے دل و دماغ اعصاب پٹھوں جنسی کمزوری کیلیے بہترین ہے ،،نوٹ،اس دوا کے استعمال کے دوران مکھن دیسی گھی دودھ کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال کریں ایک دن میں تین کلو تک دودھ پیئں ہضم ہوجائےگا خوراک جسم کوخوب لگے --
Bookspoint.net معجون ممسک خولنجاں10گرام،مغزبادام10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،عقرقرحا10گرام،اسگندھ10گرام،جائفل10 گرام ثعلب مصری10گرام،شقاقل10گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام،تودری سرخ10گرام تودری ذرد10گرام،زنجبیل10گرام،زعفران4گرام،جلوتری10گرام،تخم گذر6گرام،تخم اوٹنگن6گرام تخم کونچ6گرام،فلفل دراز10گرام،مصطگی10گرام،تخم ہالیوں10گرام،کنجد20گرام، سمندرسوکھ6گرام کستوری خالص4گرام،ورق سوناخالص1گرام،سب کا باریک سفوف کرلیں، شہد خالص400گرام میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے مقدار خوراک 2،گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد ،،مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ مقوی قلب ہے مقوی اعضائے رئیسہ ہے ضعف اعصاب عام جسمانی کمزوری کو دورکرکے قوت باہ بے حدپیدا کرتی ہے مایوس افراد کیلیے الجواب اثر رکھتی ہے