بیٹی کی پیدائش پر غم و غصے کا اظہار

Page 1

‫بیٹی کی پیدائش پر غم و غصے کا اظہار‬ ‫بعض لوگ بیٹیوں کی پیدائش کو اپنے لئے باعث عار سمجھتے ہیں یا‬ ‫پھر اسے اپنی ذات پر ایک وزن سمجھتے ہیں اور اگر بیٹا پیدا ہونے‬ ‫کی خوشخبری ان کو دے دی جائے تو وہ خوشی سے پھولے نہیں‬ ‫سماتے۔ان کی خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں ہوتی۔‬ ‫مشرکین مکہ کے طرز عمل کے بارے میں ہللا تعالی کا ارشاد ہے۔‬ ‫اور جب ان میں سے کسی کو بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی جاتی‬ ‫ہے تو غم کے مارے ان کا چہرہ سیاہ پڑ جاتا ہے اور وہ غصے سے‬ ‫بھر جاتے ہیں۔‬ ‫قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ سے معلوم ہوا کہ بیٹیوں کی پیدائش پر‬ ‫شرمندگی محسوس کرنا یا غصے کا اظہار کرنا مشرکین مکہ کا طرز‬ ‫عمل تھا۔‬ ‫بیٹا ہو یا بیٹی ہللا تعالی کی نعمت ہے باقی رہا یہ سوال کہ مستقبل میں‬ ‫انسان کے لئے بیٹا زیادہ مفید ثابت ہو گا یا بیٹی‪،‬اس کا علم صرف ہللا‬ ‫تعالی کو ہے۔‬ ‫سورۃ نساء کی آیت میراث میں ہللا تعالی نے فرمایا۔‬ ‫تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے تم خود نہیں جانتے کہ تم کو نفع‬ ‫پہنچانے کے کون زیادہ قریب ہے۔‬ ‫‪Mujaran Amliyat‬‬

‫ارشاد نبوی ہے‬ ‫جس شخص کو ہللا تعالی نے بیٹیاں عطا کرکے آزمائش میں ڈاال اور‬ ‫اس نے ہللا تعالی کی نعمت جان کر ان کے ساتھ نہایت اچھا برتاؤ کیا تو‬ ‫قیامت میں اس کے لیے عذاب جہنم سے نجات کا وسیلہ بن جائیں گی۔‬

‫نبی کریم صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔‬


‫جس مومن نےدو بچیوں کو پال پوس کر جوان کیا وہ قیامت کے روز‬ ‫میرے اتنے قریب ہوگا جیسے ہاتھ کی انگلیاں۔‬

‫وآلہ وسلم نے فرمایا۔‬ ‫آپ صلی ہللا علیہ ٖ‬ ‫جس کی ایک بیٹی ہو اور وہ اس کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام‬ ‫کرے اور ہللا تعالی کی عطا کردہ نعمتوں سے اپنی بیٹی کو خوب‬ ‫تعالی اس بیٹی کو عذاب جہنم سے نجات کا‬ ‫نوازے‪،‬تو قیامت کے دن ہللا‬ ‫ٰ‬ ‫وسیلہ بنا دے گا اس شخص کے لئے یعنی اس کے باپ کے لئے۔‬ ‫یہ تو تھا اسالم میں بیٹی کو برا ماننے پر اسالم کیا کہتا ہے‬ ‫اگر کسی بھی شخص کو یا عورت کو بیٹے کی خواہش ہو ہللا تعالی نے‬ ‫ان کو بیٹے جیسی رحمت نہ دی ہو۔‬ ‫تعالی ہللا تعالی کے‬ ‫وہ لوگ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ان شاء ہللا‬ ‫ٰ‬ ‫حکم سے ہللا تعالی ان کو بیٹا عطا کر دے گا۔‬ ‫جو عمل ہم کرتے ہیں اس میں ‪ ٪100‬کامیابی ہوتی ہے‬ ‫الحمد ہلل ہمارے اس عمل کی برکت سے میرے ہللا نے ‪ 50‬سے زیادہ‬ ‫عورتوں کو بیٹے جیسی نعمت سے نواز دیا ہے۔‬ ‫جو ہمیں ہر وقت دعاؤں میں یاد رکھے ہوئے ہیں‬

‫تعالی اعلم بالصواب‬ ‫وہللا‬ ‫ٰ‬

‫وسالم علیکم ورحمتہ ہللا وبرکاتہ‬

‫‪http://www.mujarabamliyat.com/‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.