بعض لوگ بیٹیوں کی پیدائش کو اپنے لئے باعث عار سمجھتے ہیں یا پھر اسے اپنی ذات پر ایک وزن سمجھتے ہیں اور اگر بیٹا پیدا ہونے کی خوشخبری ان کو دے دی جائے تو وہ خوشی سے پھولے نہیں سماتے۔ان کی خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں ہوتی۔
مشرکین مکہ کے طرز عمل کے بارے میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔