دنیائے ہومیوپیتھی میں تمام اطباء جہاں ہومیوپیتھک طریقہ ہائے علاج سے پر اعطمنان ہیں، وہیں پر ایک موضوع ان تمام ماہرین و اکابرین کے درمیان ایک معما بنا ہوا ہے کہ آخرکار میازم کسے کہتے ہیں، میازم کی حقیقت کیا ہے، آیا میازم ہوتے بھی ہیں کہ نہیں، اگر ہوتے ہیں تو کیا، کب ، کیسے، کہاں اور کتنے ہوتے ہیں، وغیرہ وغیرہ...
Miasm | a Trick or Treat | e-book | Dr. Younis Kashali