[Urdu] Get Involved Guide 2021: Producers

Page 1

‫وابستگی گائیڈ‬ ‫صنعت کار‬،‫کاشتکار‬ ‫اور کارخانے‬ 2021 ‫فیشن انقالب ہفتہ‬ ‫سے وابستگی کے لئے آپ کا گائیڈ‬

org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevo


@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.


click etlo trav

‫مشموالت‬ ‫تعا ر ف‬

# I Ma

deYou

r C l ot h

es

‫سوشل میڈیا‬

‫تر جمہ‬

‫اپنی کہانی سنائیں‬ ‫و یڈ یو‬

‫بال گ‬

org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevo


‫ہم فیشن انقالب ہیں۔ ہم ڈیزائنر‪،‬‬ ‫ماہرین تعلیم‪ ،‬ادیب‪ ،‬کاروباری‬ ‫ِ‬ ‫رہنما‪ ،‬پالیسی ساز‪ ،‬برانڈ‪ ،‬خوردہ‬ ‫فروش‪ ،‬فروخت کار‪ ،‬صنعت کار‪،‬‬ ‫ساخت کار‪ ،‬کارکن‪ ،‬ٹریڈ یونین اور‬ ‫فیشن کے چاہنے والے ہیں۔ ہم ہی‬ ‫صنعت ہیں اور ہم ہی عوام ہیں۔ ہم‬ ‫عالمی شہری ہیں۔ ہم آپ ہیں۔‬

‫‪fashionrevolution.‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬


‫ہم ایک محفوظ‪ ،‬منصفانہ‪ ،‬شفاف اور جوابدہ‬ ‫فیشن انڈسٹری کے لئے مہم چالتے ہیں۔‬ ‫فیشن انقالب ہفتہ ‪ 2021‬کے دوران ہم‬ ‫انسانی حقوق اور فطرت کے حقوق کے‬ ‫باہم ربط پر مہم چالنے کی طرف توجہ‬ ‫دیں گے۔ فیشن انڈسٹری کے ہاتھوں‬ ‫انسانی قدر و قیمت کا زوال اور فطرت کو‬ ‫الحق خطرات‪ ،‬صدیوں کی نوآبادیات اور‬ ‫عالمگیریت کے استحصال کا نتیجہ ہیں۔‬ ‫ہمارا ماننا ہے کہ دونوں میں جو چیزیں‬ ‫مشترک ہیں اس کو اپنا کر ہی ہم ایسی‬ ‫صنعت قائم کرسکتے ہیں جو اپنے‬ ‫نوع انسانی اور کرّ ہ ارض‬ ‫مضمرات اور ِ‬ ‫کی قدر شناسی کے لئے جوابدہ ہو۔‬ ‫فیشن انقالب ہفتہ کی تواریخ اور ان امور کے‬ ‫بارے میں جاننے کے لئے جن پر ہم ‪2021‬‬ ‫میں مہم چالرہے ہیں‪ ،‬یہاں کلک کریں۔‬

‫‪fashionrevo‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪org‬‬


‫ہمیں بتائیں‬: s e h t o l C r u o Y e d a #IM


‫فیشن انقالب ہفتہ آپ کی کہانیاں‬ ‫سننے کے لئے ہے– ساخت‬ ‫کاروں‪ ،‬صنعت کاروں‪ ،‬کاریگروں‪،‬‬ ‫مل مزدوروں‪ ،‬رنگ ریزوں‪،‬‬ ‫کتائی کرنے والوں‪ ،‬بنکروں اور‬ ‫کاشتکاروں کی کہانیاں۔‬ ‫آج تک‪ ،‬الکھوں افراد نے سوال کیا‬ ‫‪ #WhoMadeMyClothes‬ہے‬ ‫؟ اور فیشن انقالب ہفتہ نے فیشن‬ ‫سپالئی کی زنجیر سے جڑے ہزاروں‬ ‫افراد کی کہانیوں پر روشنی ڈالنے‬ ‫میں مدد کی ہے۔‬ ‫اپنی کہانی کو دنیا بھر کے صارفین‬ ‫کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے اس‬ ‫گائیڈ کا استعمال کریں۔‬


‫سوشل میڈیا‬

‫کارروائی‪ :‬دنیا بھر کے لوگوں کو بتائیں کہ‬ ‫‘میں نے آپ کے کپڑے بنائے’۔‬ ‫اپنی ایک تصویر لیں اور اسے سوشل میڈیا‬ ‫(فیس بک‪ ،‬ٹویٹر‪ ،‬انسٹاگرام وغیرہ) پر شیئر‬ ‫کریں۔‬ ‫آپ ‘میں نے آپ کے کپڑے بنائے’ کا کوئی پوسٹر ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر کے‬ ‫اپنے ہاتھوں میں لے کر اپنی فیشن انقالب تصویر بنوا سکتے ہیں۔ اسی لنک‬ ‫سے آپ یہ پوسٹر بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں کہ ‘میں نے آپ کا بیگ ‪ /‬بیلٹ ‪/‬‬ ‫ہیٹ ‪ /‬زیورات ‪ /‬اسکارف ‪ /‬جوتے بنائے ہیں’۔ آپ کو دوسری زبانوں میں ترجمہ‬ ‫شدہ پوسٹر یہاں ملیں گے۔ آپ خود اپنا پوسٹر بھی بنا سکتے ہیں۔‬

‫‪GET POSTERS IN OTHER LANGUAGES‬‬ ‫‪GET POSTERS‬‬ ‫جب آپ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں تو دنیا کو بتائیں کہ آپ کون‬ ‫شامل کریں ‪ #IMadeYourClothes‬ہیں‪ ،‬آپ کیا کرتے ہیں اور یہ ہیش ٹیگ‬ ‫کو ٹیگ کریں۔ ‪ @fash_rev‬اور‬ ‫اگر آپ صنعت کار گروپ ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی تنظیم کا ہر‬ ‫ساخت کار اس مہم میں شامل ہو کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرے۔‬

‫‪fashionrevolution.‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬


‫تجویز کردہ پیغام‬ ‫میرا نام ____________ ہے اور ____________ (ملک کا‬ ‫نام) کے‬

‫____________(زمین‪ /‬کارخانہ‪ /‬کوآپریٹیو وغیرہ) میں‬

‫‪#‬میں۔نے۔آپ۔کا۔لباس۔بنایا۔ میں نے‬

‫____________(برانڈ) کے‬

‫لئے آپ کا ____________ (کپڑا‪ /‬جوتا‪ /‬بیگ وغیرہ) بنایا۔‬

‫‪fashionrevo‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪org‬‬


‫کارروائی‪ :‬اسے اپنی زبان میں کہیے! ہم تمام‬ ‫صنعت کاروں کو اپنی قومی زبانوں‪ ،‬دیسی‬ ‫زبانوں اور مقامی بولیوں میں ‘میں نے آپ‬ ‫کے کپڑے بنائے’ کا ترجمہ کرنے کی دعوت‬ ‫دے رہے ہیں کیونکہ ہم آپ کو اپنے الفاظ میں‬ ‫سننا چاہتے ہیں۔‬ ‫آپ یہاں پوسٹر کو لکھ کر‪ ،‬پینٹ کر کے‪ ،‬سالئی کرکے یا کڑھائی کرکے بنا‬ ‫سکتے ہیں یا اس ویب سائٹ پر مہیا کردہ ڈاؤن لوڈ کے قابل فونٹ کا استعمال‬ ‫کرسکتے ہیں‪ ،‬اور پھر ان پوسٹروں کو ہاتھوں میں لے کرجہاں تک ممکن‬ ‫ہو زیادہ سے زیادہ صنعت کار اپنی تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ‬ ‫کریں۔ جب آپ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں تو اس ہیش ٹیگ‬ ‫کا استعمال کریں تاکہ ہم آپ کی پوسٹ تالش کر ‪#IMadeYourClothes‬‬ ‫سکیں۔ آپ اپنی زبان میں بھی ہیش ٹیگ بنائیں۔‬

‫تر جمہ‬ ‫‪@maismudi‬‬

‫‪fashionrevolution.‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@openplanstyle‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬


@indigenousdesigns

@sinetiquetamx

@fash_rev_iran

org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevo


‫ا‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫س‬ ‫ن‬ ‫ا‬ ‫ئ‬ ‫ی‬ ‫ں‬

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.


‫اپنی کہا‬

org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevo


‫کارروائی‪ :‬بالگ کے لئے مضمون لکھیں‬ ‫ہم ذاتی کہانیوں اور کاشتکاروں‪ ،‬مل مزدوروں‪ ،‬گھریلو کارکنوں اور کاریگروں کی‬ ‫زندگیوں کے بارے میں حقیقی بصیرت کی تالش میں ہیں‪ ،‬جس میں ان کا کام کرنے کا‬ ‫محرک اور مستقبل کے لئے ان کے خواب شامل ہیں۔ فیشن انقالب بالگ کے لئے اپنی‬ ‫‪:‬کہانی ہمیں بھیجیں۔ ہمیں بتائیں‬

‫آپ کون ہیں؟‬ ‫آپ کہاں رہتے ہیں اور کہاں کام کرتے ہیں؟‬ ‫آپ کس برانڈ کے لئے مال تیار کرتے ہیں (اگر معلوم ہو تو)؟‬ ‫آپ کے کام کی نوعیت کیا ہے؟‬ ‫آپ اپنے کام کے کس حصے سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟‬ ‫آپ کو کام کی جگہ میں کن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا معقول کام‬ ‫اورتنخواہ میں کیاکیا رکاوٹیں‬ ‫جو لوگ جو آپ کے تیار کردہ لباس پہنتے ہیں انھیں آپ اپنے بارے میں کیا بتانا‬ ‫چاہتے‬ ‫آپ کے بچپن کی خوابوں کی مالزمت کیا ہے؟‬ ‫دن بھر میں کون سی بات آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ النے کا سبب بنتی ہے؟‬

‫ •‬ ‫ •‬ ‫ •‬ ‫ •‬ ‫ •‬ ‫ •‬ ‫ہیں؟‬ ‫ •‬ ‫ہیں؟‬ ‫ •‬ ‫ •‬

‫بالگ کی پوسٹیں ‪ 700‬سے ‪ 1200‬الفاظ کی ہونی چاہئیں اور ان میں آپ کی تصاویر‬ ‫(ہمارے ‪#‬میں۔نے۔آپ۔کا۔لباس۔بنایا کے پوسٹروں کےساتھ) شامل ہونی چاہئیں۔ آپ یہ‬ ‫کہانیاں کسی صنعت کار گروپ کی جانب سے بھی جمع کرسکتے ہیں جس کی آپ‬ ‫نمائندگی کرتے ہوں۔‬ ‫ہمارے اوپن فولڈر میں متن اور تصاویر شامل کی جا سکتی ہیں۔‬

‫بال گ‬ ‫‪fashionrevolution.‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬


‫نیتاوخ لُک کیا ےک اینیک‬ ‫رظن رئاغ کیا رپ وٹیرپآوک‬ ‫اڈنیا ساکروڈ‬ ‫کیا وج ےہ لاس ‪ 48‬رمع یک نج ےئلم ےس اڈنیا ساکروڈ‬ ‫ہدش ادیپ ےس ںوقیرط یتردق روا راکتشاک یتقو زج‬ ‫یک ںورکنب ےک ںؤاگ ےنپا روا راک تخورف یک سانجا‬ ‫۔ںیہ دئاق یک وٹیرپآوک‬ ‫ہی روا ںوہ یہر رک تدایق یک ٹکیجورپ یسک ںیم بج‘‬ ‫رثا تبثم رپ ںویگدنز یک نیکارا روا وہ اہر رک یقرت‬ ‫ےھجم یھب یرکنب ۔ےہ یتوہ یشوخ ےھجم وت وہ اہر لاڈ‬ ‫رک ڑم ےھچیپ ںیم بج رپ روط صاخ ‪،‬ےہ یتید یشوخ‬ ‫یئانب یریم ےن ہناخ لہا ےریم روا ںیم ہک ںوہ یتھکید‬ ‫رپ یندمآ یلاو ےنوہ لصاح ےس تخورف یک ںویرکوٹ‬ ‫’۔ےہ ایک راصحنا انتک‬

‫مزید پڑھ‬

‫‪fashionrevo‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪org‬‬


‫کارروائی‪:‬‬

‫ویڈیو بنائیں‬

‫ہم لباس بنانے والے لوگوں کی ذاتی کہانیوں اور ان کی زندگیوں کے بارے میں ایک‬ ‫حقیقی بصیرت کی تالش میں ہیں۔ آپ اپنے کیمرا فون (یا کسی اور فلم بندی آلہ) کے‬ ‫ذریعہ ایک سادہ ویڈیو بنا سکتے ہیں اور اپنے بارے میں اور اس صنعت میں اپنے کام‬ ‫کے بارے میں ہمیں بتا سکتے ہیں۔ فیشن انقالب یوٹیوب چینل کے لئے اپنی فلم ہمیں‬ ‫بھیجیں ۔‬ ‫‪:‬ویڈیو میں درج ذیل سواالت کے جوابات دیں‬ ‫ •‬ ‫آپ کا نام کیا ہے؟‬ ‫ •‬ ‫آپ کہاں رہتے ہیں (ملک کا نام)؟‬ ‫ •‬ ‫آپ کس برانڈ کے لئے مال تیار کرتے ہیں (اگر معلوم ہو)؟‬ ‫ •‬ ‫آپ کے کام کی نوعیت کیا ہے؟‬ ‫ •‬ ‫آپ اپنے کام کے کس حصے سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟‬ ‫ •‬ ‫آپ کو اپنی مالزمت میں کن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟‬ ‫ •‬ ‫جو لوگ جو آپ کے تیار کردہ لباس پہنتے ہیں انھیں آپ اپنے بارے میں کیا بتانا‬ ‫چاہتے ہیں؟‬ ‫ •‬ ‫صارفین فیشن انڈسٹری کی بہتری کے لئے کیا تعاون کر سکتے ہیں؟‬ ‫فلم بناتے وقت ہمارے ایک ‪#‬میں۔نے۔آپ۔کا۔لباس۔بنایا پوسٹر ہاتھوں میں لینا نہ بھولیں۔‬ ‫ویڈیو یہاں اپلوڈ کئے جا سکتے ہیں۔‬

‫ویڈیو‬

‫لاثم‬

‫لاثم‬

‫‪fashionrevolution.‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬


‫‪:‬تکنیکی اشارے‬ ‫ایک سادہ پس منظر میں یا •‬ ‫اپنے کارخانے یا کام کی‬ ‫جگہ پر فلم بنائیں۔‬ ‫اس بات کو یقینی بنائیں کہ •‬ ‫آڈیو بالکل واضح ہو۔‬ ‫اگر فلم کی زبان انگریزی •‬ ‫نہیں ہو تو سب ٹائٹلز شامل‬ ‫کریں۔‬ ‫ویڈیو کی لمبائی ‪ 2‬سے ‪• 6‬‬ ‫منٹ تک ہونی چاہئے۔‬

‫‪fashionrevo‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪org‬‬


‫شامل ہونے کے دوسرے طریقے‬

‫اپنے ملک کو تالش کریں‬ ‫یہاں اپنی مقامی فیشن انقالب ٹیم یا گروپ‬ ‫میں شامل ہوں اور اپنی مقامی فیشن انقالب‬ ‫ہفتہ مہم کی حمایت کریں۔‬

‫برانڈ وابستگی گائیڈ‬ ‫اگر آپ ایک برانڈ ہیں تو گہری وابستگی‬ ‫کے لئے مزید طریقے تالش کریں اور‬ ‫اپنے صنعت کاروں اور رسد رسانوں کی‬ ‫کہانیاں شیئر کریں۔‬

‫ٹریڈ یونین وابستگی گائیڈ‬ ‫اگر آپ یونین طرز کے صنعت کار ہیں یا‬ ‫کسی ٹریڈ یونین کے منتظم ہیں تو ٹریڈ یونینوں‬ ‫کے لئے ہمارا وابستگی گائیڈ دیکھیں اور فیشن‬ ‫مہم ہفتہ کے ساتھ اپنی مہم کو ہم رکاب کریں۔‬

‫تشہیر کریں‬ ‫فیشن انقالب ہفتہ میں شامل ہونے کے لئے‬ ‫دوسروں کو بھی دعوت دیں۔ ہمارے سوشل‬ ‫میڈیا اثاثے‪ ،‬پوسٹر اور تحریکی مواد یہاں‬ ‫سے حاصل کریں۔‬

‫‪fashionrevolution.‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬

‫‪fashionrevolution.org‬‬

‫‪@fash_rev‬‬


org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevolution.org

@fash_rev

fashionrevo


This guide was created in partnership with WFTO. WFTO is the global community and verifier of social enterprises that fully practice Fair Trade. the global community of Fair Trade enterprises. Learn more at fashionrevolution.org wfto.com LEARN MORE


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.