مزدورجدوجہد
شوکت خان سواتی
نظام سرمایہ داروں کی دولت اورفیکٹریوں میں اضافہ • منافع کے زورپران کی دولت اورطاقت میں اضافہ جب • وہ کئی فیکٹریوں کامالک بن جاتاہے مزدورکی حالت دن بہ دن خراب اورکسمپرسی کی • طرف جاتےہیں مزدورکونچوڑا جاتاہے • -
جو لیبرلء میں ہیں اس کوپورانہیں دیاجاتا - کام پررکھتے وقت ایسا تحریرنامہ لکھاجاتاہے،وہ • توہے ہی غلط اورظالمانہ اوراسکے علوہ خالی 7یا8صفحات پردستخط کرائے جاتے ہیں کام سے معمولی ناپسندیدگی پرفارغ کردیاجاتاہے • • گھنٹہ کے بجائے 12گھنٹہ کام لیاجاتاہے• 8
...مزدوروں کے مسائل اوورٹائم بھی مکمل نہیں دیاجاتا • سوشل سیکورٹی کاحق بھی پورانہیں دیتے • سی ایل ،سالنہ چھوٹی ،بونس اورگریجوٹی وغیرہ بھی اپنی مرضی • سےدیتےہیں پرسنٹ بھی نہیں دیاجاتا• 5 کسی بھی فیکٹری میں مزدوراپنے حق کانہیں پوچھ سکتا • جوایساکرتاہے اسےجبری برطرف کردیاجاتاہے اورمزدورحق کاسوال • کرتاہے تواس کے خلف پولیس،عدلیہ،لیبرڈپارٹمنٹ ،لیبرویلفئربورڈ سرمایہ • دارکی طرف داری کرتے ہیں
...مزدوروں کے مسائل سیاسی پارٹیاں مزدوروں کی ہڑتالی تحریک کویرغمال یہ کہہ بناتے ہیں • کہ ہم یہ کرلیں گے،ہم وہ کرلیں گے،اس کے درمیان سرمایہ داروں سےاپنامفاد پوراکرتے ہیں جب معاملہ کچھ ٹھنڈا ہوجاتاہے توپھرلیبرڈپارٹمنٹ میں تاریخ دی• - جاتی ہے لیکن فیکٹری مالکان کی طرف سے کوئی سامنے نہیں آتا اس طرح مزدوروں کی تذلیل ہوتی رہتی ہے• - ل• - یبرڈپارٹمنٹ کاکہناہوتاہےکہ ان پرہمارابس نہیں چلتا • وکیل کوبڑی رقم دینے کے لئے مزدورکے پاس کچھ نہیں ہوتا• -
مالکان کی غنڈہ گردی فیکٹری مالکان نے غنڈے رکھے ہوتے ہیں جوہڑتالی • مزدوروں کے خلف استعمال ہوتے ہیں فیکٹری یا فیکٹری کے گیٹ پرباقاعدہ مورچے بنے ہوتے• - ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ مزدورپہلے سےمنظم نہیں ہوتے• - رابطہ کمیٹیاں اورپلیٹ فارم پہلے موجود ہوں• - توپریشیانیاں نہیں ہوں گئیں
مگر پھر بھی مزدور لڑائی لڑتے ہیں لیکن اس سب کے باوجود نہ صرف یہ کہ ہڑتالیں • ہوتی ہیں بلکہ کامیاب بھی ہوتی ہیں متعدد فیکٹریوں میں ایسادیکھاگیاہے• - ان ہڑتالوں کی وجہ سے فیکٹری مالکان مجبورہوئے کہ• - بونس اوران کے حقوق دئے بلکہ ہڑتال کے دنوں کی تنخواہ بھی دی
احتجاج
کا فائدہ
ایک فیکٹری جس میں 8دن ہڑتال ہوئی تواس کے • ھی دئے پیسے ب ھ شروع میں مالکان ایک روپیہ بھی دینے پرتیارنہ تھے• - ہڑتال کے بعد 200اور300روپے ماہانہ بڑھانے• -، سیکورٹی ،میڈیکل کارڈ2 ،سے3جوڑے کپڑے سالنہ، بونس،سی ایل کی رقم ،ای ایل کی رقم ،اورکسی حادثے کے لئے ایمبولینس کاانتظام ،گریجوٹی ،فیکٹری میں کھانے پیناصاف اورکم قیمت پرفراہمی اورواش