وزیرستان پرجىگ،طالبان اورسوشلسٹ موقف سرتاج خان اتوار2فروری 2014
انقالبی سوشلسٹ کراچی
سماجی ترقی! سماجی اشاری ات ا لی ب اا
برپ توو وا
پا ستان
17.42 29.51 3.00 7,670 2,179
35.41 51.39 18.82 4,916 1,594
43.92 54.81 32.02 1,226 1,341
اشاری ) , %ا (ت ل ) (%ر ان ت ل کی شر ) (%خوات کی ت ل کی شر با ی ک ا س اک ر با ی ک ا س اس ا بس ر
ت ه موضوعات ۱۔ وزیرستان پرجنگ ۲۔طالبان ۳۔اس جنگ پرسوشلسٹ موقف
آ ری تجسی م ں۔۔۔ریاست مسلح جھتوں اوام
۱۔ وزیرستان پرجىگ ریاست کی رٹ کوچیلنج 1973 کے آئین کی پامالی پاکستان میں دہشت گردی خواتین ،شیعہ ،فرقوں،تعلیم،پولیو سرمایہ کاری میں رکاوٹ سرمایہ دارانہ ترقی متاثر
جىگ ی لىس ش ٹ • جنگ ،2003شمالی وزیرستان • 10سال سے جاری • حکمران اورعوام یکساں متاثر
• پچاس ہزارسے زائدافرادہالک • 125بلین ڈالرزکامالی نقصان
• 50الکھ سے زائدبےگھر • سوات،دیر،بونیر،باجوڑ،ماالکنڈ،اورکزئی،وزیرستان
جنگ ک
حا ی کون ہ ؟
• ۔۔جیسے افغانستان پرامریکہ بمباری،قبضہ کے حامی • ۔جنگ کرکے جنگ روکنے کے حامی • ۔مالئیت ،شریعت کے خالف لوگ • ۔کمزور پر ظلم مخالف • خواتین،انسانی حقوق،تعلیم،روشن خیالی،ترقی • ۔بلوچستان میں آپریشن کے خالف مگرکراچی،فاٹااورپشتونخوا مینآپریشن کے حامی
• ۔پرانی حکمران پرتیں • خوانین،ملک،قبائلی سردار،پولیٹکل ایجنٹ،پرانی اشرافیہ
• سرمایہ دارانہ ترقی کے حامی
جىگ ے حامی)اثرات پرتحفظات( • جنگ کے مکمل حامی – پی پی پی،اے این پی۔۔۔پراناطبقہ نظام چالسکتاہے
• تحفظات کے ساتھہ جنگ کے حامی – تحریک انصاف،جماعت اسالمی،جے یوآئی • فوج اورجمہوریت دونوں کے حامی • جنگ پھیلے گی تو چھوٹے کاروباری برباد ہونگے • ہتھیاراٹھانے والوں سے لڑو،باقی کونظام مینجگہ دو
باالدست طب ات ے الف م تلف شکلوں م ں جدوجہد • ۔جگہ جگہ افتادگان خاک کی تحریکیں – ۔طالبان – بلوچ مزاحمت – کشمیرتحریک آزادی،مقامی لوگوں کی تحریکیں • بیرون ملک مزدوروں کی بھیجی گئی رقوم
• مڈل کالس کی تحریکیں – تحریک انصاف،طاہرالقادری • بیرون ملک مڈل کالس کی بھیجی گئی رقوم
• عام آدمی پارٹی
۲۔ طالبان ون ہ ں؟ • اچھے اوربرے طالبان • افغانستان اورانڈیا سے لڑے تواچھا •
افغان طالبان،لشکرطبیہ،لشکرجھنگوی،حزب المجاہدین
• جوحکمرانوں سے معاہدے کریں وہ پراکسی
– شیعہ اقلیت،خواتین،ہزارہ • کمزورکونشانہ بنائیں توکوئی بات نہیں • دیگرسے مختلف ہیں۔۔۔مارو
• جوریاست سے لڑے وہ دہشت گرد • ریاست کی پیداوار ،آزادیوں کے دشمن۔۔۔ لبرل کنفیوژن طالبان ریاست سے لڑ کیوں رہے ہیں؟
طالبان ی صوص ات • یہ پرانی حکمران پرت میں سے نہیں • شریعت کے طالب • کسے کہتے ہیں:پاکستانی آئین باالدست کاقانون ہے ،غیر منصفانہ • ۔شریعت:محض نجی ذاتی قوانین نہیں
– بلکہ نئی پرتوں کے لئے نئی عدالتوں اورپولیس کانظام • آئینی ترامیم ناکافی ،نیاعمرانی معاہدے کی مانگ
• طالبان مخالفت کرنے والے پرانے طبقہ کی حکمرانی • جنگ سے ہی قائم رک سکتے ہیں • 1973کے آئین پر اصرار
سرمایہ داری اسی طرح آگے بڑھتی ہے •
پشتون معاشري ی طب اتی ووع ت • پشتون اشرافیہ • خوانین،ملک،نوکرشاہی،ٹرانسپورٹرز،اسمگلرز،سرمایہ دار،بڑے کاروباری
• درمیانہ کاروباری و پروفیشنل • تعلیمی اداروں،اسکولوں و مدرسہ مالکان،چھوٹے تاجر،پروفینشل کالس مزدور۔۔۔نجی و سرکاری،نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے
• • دیہی شہری غریب
• بیروزگار،سرکاری اسکولوں کے کم پڑھے لکھے ،کسان،کھیت مزدور،منہگائی FCRکے مارے ہوئے • باہرسے بھیجی ہوئی رقوم :کراچی،تارکین وطن
• ریاست کاہاتھہ کھینچنااورسماجی بربادی سامراجی جنگ اورمزاحمت کار،نئےعمرانی معاہدے کی مانگ
۳۔ جنگ اورسوشلسٹ موقف • ہم طالبان کے حامی نہیں! – انقالبی سوشلسٹ کے خالف سب سے بڑا پراپیگنڈہ!
• سوشلسٹ پاکستانی ریاست کے بھی حامی ہرگزنہیں ہوسکتے – اہل تشیعہ،بلوچ،اقلتیوں،فرقوناورخواتین پر جبر کرنے والوں کے سخت مخالف
• چھوٹے مذاہب،اقلیتی فرقوں – پرپاکستانی ریاست اورطالبان دونوں کے سماجی جبرکے خالف
جبرکے شکارعوام کے ساتھہ
جىگ پرسوشلسٹ موقف ۔۔۔ سرمای داری اورجىگ • ۔جنگ ،سامراج ،قبضے • سرمایہ داری کی پیداوار • طالبانی ایجنڈے کی نہیں
• ۔سرمایہ داری • جنگ پھیالکرہی پورے محنت کش طبقہ کوتقسیم کرتی ہے
• ۔پاکستان بچانے کی جنگیں • دہشت کے خالف جنگ 2003 • 1980sافغان جنگ • 1948, 1965, 1971
جىگ پرسوشلسٹ موقف ۔۔۔ سرمای داری اورجىگ • سرمایہ داری:استحصال اورجبرپرمبنی نظام • سوشلسٹ ہرجنگ کے خالف اورجنگ کے شکارعوام کے ساتھہ – آئرلینڈپربرطانوی قبضہ اورمارکس – پہلی عالمی جنگ اورلینن کاموقف
– ایٹمی ہتھیاروں کے خالف جدوجہد – 2003عالمی جنگ مخالف تحریک
• جبرسے آزادی کی حمایت،بیرونی مداخلت کی مذمت • جنگ کی حمایت – حکمران طبقہ کے نظریات کی حمایت – مزدورطبقہ کااستحصال کرنے والے کومضبوط کرنا – مہنگائی ،بیروزگاری اورجبرمسلط کرنے والوں کاساتھہ دینا
جىگ پرسوشلسٹ موقف ۔۔۔ سرمای داری اورجىگ • جنگ کی مخالفت – سےحکمران طبقہ تقسیم رہتاہے – ۔مزدوراورعوام دشمن پالیسیوں کے نفاذمیں مشکالت
• سامراجی جنگ کی مخالفت – کرتے ہوئے ،بربریت کامتبادل پیش کیاجاسکتاہے
• افغان،پاکستان جنگ مخالفت کی عوامی جدوجہد – دونونجگہ حکمران برسراقتدارنہ رہتے
• مارکسی انقالبی روزا لکسمبرگ
دو راستے :سوشل ازم یا بربریت