حضورﷺ کی ولادت باسعادت اورماہ ربیع الاول کے نام سے مطابقت رکھتی ایک نظم جسکا نام ہے عیدمیلادالنبیﷺ ،شاعر حفیظ جالندھری،رسال مخزن میں ستمبر ۱۹۲۸ میں شائع ہوئ تھی!
اس کواپنے سرکل میں جتناممکن ہوپھیلائیں اوراوراگرآپ کے پرنٹ میڈیامیں تعلقات ہیں تواسکوپبلش بھی کروایاجاسکتاہے
نعت خوان حضرات اس کومختلف محافل میں گنگناکرپڑھ سکتے ہیں اورپوسٹرکہیں بھی چھپواکرلگاسکتے ہیں!
اس کواپنی وال پرپوسٹ کریں!
اسکوسوشل میڈیاکے تمام زریعہ پرشئیرکریں! صدقہ جاریہ سمجھ کرکریں!
اسکواتناپھیلنا چاہئے کہ ہرمسلمان کے دل اورگھرگھرمیں پہنچ جائے!انٹرنیٹ کے ذریعے دنیااورملک کے کونے کونے اورہررسالے کتاب،لیپ ٹاپ اورموبائل پرپہنچ جائے!
بس اتنی سی استدعا ہے کہ ایک مرتبہ الحمداللہ تین دفعہ قل ہواللہ اورایک دفعہ درودابراھیمی پڑھ کر اسکا ثواب خصوصی طورپر حضرت محمدﷺ اورانکی آل اولاد اوردنیا کی تخلیق سے لیکرآج ابھی اس لمحے تک جتنے بھی مسلمان مردوعورت اس دنیا سے فوت ہوچکے ہیں اورجوفوت ہورہے اورہوتے رہیں مع زندہ مسلمان ان سب کے لئے بھی خصوصی دعافرمائیں نیز ناچیز ناکارہ احقر طالب ناگہانی موت !کے لئے بھی دعائے خیرفرمادیں!اللہ ہی آپ کو بہترجزادینے والاہے۔