
1 minute read
\u0648\u0642\u0627\u0631\u0650 \u0633\u062E\u0646 \u062D\u0635\u06C1 \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062F\u06C1 \u0627\u0634\u0639\u0627\u0631 \u0634\u0639\u0631\u0627\u0621

۔4
Advertisement
۔2
۔6۔7
۔3
۔5
۔1
ئ
وقارِسخنحصہ تعارف اور بہترین اشعار، شعراء
ج فائلز ر کر دیں اور جو لوگ ٹیکنالوجی میں بالکل بھی قدرت نہیں رکھتے تھے انہوں نے اپنے ہاتھ سے سخن پا رے مرتب ی م شکئے اور پیپر
ا
پر لکھ کر بھیج دیے یا پھر فون پر لکھوا دئیے۔یوں مرحلہ وار ریکارڈ مرتب ہوتا گیا اورساتھ ساتھ ری ویو کا سلسلہ بھیجاری رہا۔ آہستہ آہستہ اتنا ریکارڈ بن گیا کہ اس کہ پہلی جلد مکمل کی جا سکے۔اور اس کے بعد دیگر جلدوں پر کام جاری کر دیا گیا۔سب سے آخری مرحلہنظموں کا انتخاب تھا اور اس میں100نظموں کو منتخب کیا گیا اور اس طرح وقارِ سخن کی آخری جلد بھیمکمل ہو گئی۔ وقارِ سخن کا کام مکمل ہے کے بعد دو مراحل مذید شامل کیے گئے جن میں ایک تھاوقارِ سخنحصہ" میری پسند" ڈاکٹرشہناز مزمل دوسرا حصہ تھا وقار سخن باعنواان شعری جموع اس طرح اس کے8جلدیں مکمل ہو چکی ہیں۔
وقارِ سخن کی پہلی جلدسال2017میںآپ لوگوں کی خدمت میں حاضرکر دی گئیتھیاور پھر اس کو آگے جاری رکھا گیا۔پ ب لبکی ش ن سیریز کی درج ذیل جلدیں مکمل ہو چکی ہیں:
آج وقارِ سخن ریسرچ
وقارِسخنحصہ نمائندہ اشعار شعراءوقارِسخنحصہ نمائندہ اشعار شاعراتوقارِسخنحصہ تعارف اور بہترین اشعار شعراءوقارِسخنحصہ تعارف و بہترین اشعار شاعراتوقارِسخنحصہنمائندہنظمیںشعراءوقارِسخنحصہنمائندہنظمیںشاعراتوقارِسخنحصہ " میری پسند" باعنواان شعری جموع8۔وقارِسخنحصہ" میری پسند" ڈاکٹر شہناز مزمل
یہ سفر جتنی آسانی سے بیان کر دیا گیا ہے یقینا اتنی آسانی سے طے نہیں ہوا۔ بہت سے لوگ تو اس سفر میں شامل ہی نہیںہوئے،جس کی وجہ کچھ ہماری سستی اور کچھ ان کی مصروفیت ہو سکتی ہے۔یا پھر ہماری مصروفیت اور ان کی سستی بھی۔ابھی بھی کوشش
Page2
ہے کہ ان کے سخن پاروںکوترتۍ دے کر اگلی جلد میں شامل کیا جاسکے۔کیوں کہ یہ ایک اوپن فار پلیٹ فارم تھا تو کچھ
پ ب لبکی ش ن سیریز وقارِ سخن ریسرچ