پہلے اسے پڑھئے یہ کتاب صالح الدین ایوبی ،تاتاری یلغاروں اور اس زمانے کے د ی گر واقعات کے حوالے سے اہم ذر یعہ معلومات ہے۔ لیکن اسے پڑھنے سے پہلے یہ بات اچھی طرح ذھن م ی ں رکھنی چاہئے کہ اس میں صحابہ کرام سے متعلق کچھ نہا ی ت نا مناسب اور جھوٹ ی روایات بھی شامل ہیں۔ اس زمانے میں تار یخ لکھنے والوں کا یہی طر یقہ ہوتا تھا کہ ان تک جو معلومات بھی تار یخ کے حوالے سے پہنچتی ،اسے بال تحقیق کتاب م ی ں شامل کر لیتے تھے۔ اس کے بر عکس محدث ی ن کا طر ی قہ صح یح اور ضع ی ف احاد ی ث کو چھانٹ کر الگ کر لینے کا تھا تاکہ اس میں کسی مالوٹ کا اندیشہ نہ رہے۔ یہ ی وجہ قابل ہے حدیث کی کتابوں میں بڑی آسانی کے ساتھ حد ی ث ک ی صحت اور اس کے ِ قبول ہونے کے بارے م ی ں معلوم ک یا جا سکتا ہے۔ لہذا اس کتاب کو پڑھتے وقت اس امر کو ذہن میں رکھ کر پڑھنے سے انشاء اہلل ممکنا گمراہ ی سے بچا جا سکتا ہے۔ واہلل عالم