I had applied for jobs in my life

Page 1

‫کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے‬ ‫سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے؟‬ ‫‪12th of June-2015‬‬ ‫‪MERITEHREER 786@GMAIL.COM‬‬

‫جاب کی تالش‬ ‫یہ تمام کٹنگ مختلف اخبارات کی ھیں جن میں جاب کے حوالے سے‬ ‫اشتھارات شائع کئے گئےتھے میرے پاس سب کا ریکارڈ تھا کہ میں نے ‪ ۰۹۹۱‬کے عشرے میں کھاں کھاں جاب کے لئے‬ ‫اپالئی کیا تھا اس حوالے سے ایک علیحدہ سے ریسرچ آرٹیکل لکھنے کا ارادہ ھے ۔یہ ظاھر کرتا ھے کہ میں نے کھاں‬ ‫کھاں کن شھروں کسس کسس جاب کے اپالئی کیا میرا ان پر کتنا ڈھیر سارا پیسہ ضائع ھواتھا میں نے جاب کے حوالے‬ ‫سے کتنی بھرپور جدوجھد کی تھی لیکن ہللا کو کچھ اور ھی منظور تھا مجھے کھیں بھی جاب نہ مل سکی‬


‫جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار مال‬ ‫جانے وہ کیسےخوش قسمت لوگ تھے جن کو فورا جاب ملی‬

‫کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے‬ ‫سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے؟‬ ‫‪۲۱ of June-2015‬‬ ‫الھور پاکستان‬























































































































Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.