روزمرہ مطالعہ کے دوران بھت ساری معلومات زیرمشاھدہ آجاتی ھیں روزانہ ھی کئی ذرائع سے معلومات اکٹھی کرنا پڑتی ھیں معلومات کے مختلف ذرائع ھیں مثال کتب ٹی وی اخببرات جرائذ روزمرہ کی گفتگو اینٹرنیٹ اور دیگر کئی ررائع ھیں۔یہ معلومبت مختلف اقسبم کی ھیں اور یہ وہ معلومبت جو مجھے اور میرے دل کو اچھی لگتی ھیں یب میں یہ رات طور پر سمجھتب ھوں کہ یہ دوسرے لوگوں کے بھی بھت اچھی ھوں گی امیذ ھے کی یہ معلومبت آپ کے لئے بھت مفیذ ھوں گی اور رنذگی کے کئی مواقع پر یہ معلومبت آپکب سبتھ دیں یہ واقعی بکھرے ھوئے موتی جواھرات کی طرح ھیں اور ان کی قذروقیمت سونے چبنذی جواھرات کی طرح ھے اور ھر معلومبت بھت قیمتی ھے جسکو اگر پیسے دے کر بھی خریذنب پڑے تو خریذا جبئے ہللا کرے یہ سب معلومبت سبری رنذگی آپ کے کبم آئے اور آپ اسکو انسبنیت کی بھالئی کے لئے استعمبل کرسکیں MERITEHREER 786 @gmail.com
Shared by