جاب کی تالش یہ تمام کٹنگ مختلف اخبارات کی ھیں جن میں جاب کے حوالے سے اشتھارات شائع کئے گئےتھے میرے پاس سب کا ریکارڈ تھا کہ میں نے ۰۹۹۱کے عشرے میں کھاں کھاں جاب کے لئے اپالئی کیا تھا اس حوالے سے ایک علیحدہ سے ریسرچ آرٹیکل لکھنے کا ارادہ ھے ۔یہ ظاھر کرتا ھے کہ میں نے کھاں کھاں کن شھروں کسس کسس جاب کے اپالئی کیا میرا ان پر کتنا ڈھیر سارا پیسہ ضائع ھواتھا میں نے جاب کے حوالے سے کتنی بھرپور جدوجھد کی تھی لیکن ہللا کو کچھ اور ھی منظور تھا مجھے کھیں بھی جاب نہ مل سکی
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار مال جانے وہ کیسےخوش قسمت لوگ تھے جن کو فورا جاب ملی
کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے؟ ۲۱ of June-2015 الھور پاکستان