Poetry against allah god ناستک شاعری

Page 1

‫‪Research On‬‬

‫ناستک شاعری‬ ‫‪Comments Thoughts Saying against Islam & Pakistan‬‬

‫یہ تحریرات یا نوٹس اس وقت کی ھیں جب میں ھر روز‬ ‫الئیبریریوں میں جاتا تھا اور ھر روز کچھ نہ کچھ لکھ کر‬ ‫التا تھا۔کتابوں اخبارات رسائل اور دیگر ذرائع سے‬ ‫معلومات اکٹھی کرتا تھا یہ سب بے روزگاری کے تحفے‬ ‫ھیں جن سے میری نفسیات کیفیات کا بھی اندزہ لگایا‬ ‫جاسکتا ھے شاید تحقیق میری گھٹی میں پڑی ھوئی تھی‬ ‫مجھے الئیبریری جانے اور ابھی تک پڑھنے کا بھت شوق‬ ‫اور چسکا تھا جو کی اب بھی برقرار ھے میری اس‬ ‫تحقیق سے بھت سے دوسرے لوگوں کا بھال ھوسکتا ھے۔‬ ‫گھر میں کاغذات اور ڈائریاں بکھری پڑی تھیں ان سب کو‬ ‫اب ڈیجیٹائیز کر رھا ھوں شاید کسی ایک شخص کا بھال‬ ‫ھو جائے بس پڑھنے میں ھر کسی کو تکلیف یا دیر ھو‬ ‫سکتی ھے ۔آپ بھی اپنی ھر تحریر اور ڈائریاں کو انٹرنیٹ‬ ‫پر رکھ دین شائید کسی کا بھال ھو جائے‬ ‫نالج کو کبھی نہ چھپائیں ھر کسی سے الزما شئر کریں‬ ‫یہ سب تحریرات ‪ ۰۹۹۱‬سے لیکر ‪ ۰۱۱۱‬تک کے‬ ‫عرصے کی ھیں‬ ‫میری ان اکھٹی کردہ معلومات کو پڑھیں ضرور۔اگر‬ ‫ھوسکے تو اسکو ٹائپ کرکے اچھی کمپوزنگ کرواکے تو‬ ‫دوسرے لوگوں سے شئیر کیا جاسکتا ھے مضمون۔‬ ‫سب تحریریں الٹ پلٹ حالت میں اور کسی کا سر پیر نھیں‬ ‫ملے گا آپ کو لیکن آپ نے بھی میری طرح تحقیق کرنا‬ ‫ھے اور سمندر میں سے قیمتی موتی یا گند نالے میں‬ ‫قیمتی چیزیں جو آپ کے مطلب کی ھوں ان کو نکالنا ھے‬ ‫کوشش کریں شاید اس میں سے آپ کو مطلب کی کوئی‬ ‫چیز ھی مل جائے‬ ‫اسی طرح اور بھی ڈائریاں اور تحریریں ان سب پر میرا‬ ‫کتنا قیمتی وقت اور پییسہ ضائع ھوا ھے‬ ‫کبھی کبھی سوچتا ھوں کتنا قیمتی وقت اور پیسہ ان‬ ‫چیزوں پر ضائع کیا تھا‬ ‫آپ بھی اپنی ڈائریاں اور ھر تحریر معلومات ضرور شئیر‬ ‫کریں۔‬

‫کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے‬ ‫چار حرف لئے‬ ‫سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا‬ ‫مجھے؟‬ ‫‪MERITEHREER 786@GMAIL.COM‬‬

‫‪۲۲April-2015‬‬














































Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.