۰۹۹۱کے دور میں جب میں نے پورے ملک میں ادھر ادھر پرائیوٹ اور پبلک اداروں نیم سرکاری
اداروں میں اپالئ کیا یہ اسوقت تک کا ریکارڈ ھے میرا کتنی قیمت وقت پیسہ ضائع ھوا لیکن نتیجہ صفر لیکن بقول میرے دوست ذندگی میں ھر جگہ اپالئی کردو اور کوشش کرلو آپ پھر ذندگی گلہ نہ رھے گا کہ کاش میں ادھر اُس وقت اپالئی کردیتا منجانب مع الھور پاکستان ۰۱جون ۵۱۰۲
کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے؟ ۰۱of June-2015