Document2

Page 1

‫میاں بیوی میں محبت‬ ‫سورہ اخلص ‪ 41‬بار پڑھی جائے اسکے اول تا آخر درود پاک کو پڑھا جائے اور شیرینی‬ ‫پر دم کر کے ناراض میاں بیوی کو کھلئی جائے تو دونوں میں باہمی محبت بڑھے گی ـ‬ ‫))یہ عمل نکاح میں بندھے میاں بیوی کیلئے ہے بصورت دیگر سنگین نتائج نکلیں گے‬

‫چیونٹیوں کی کثرت‬ ‫اگر کسی کے مکان میں کثرت سے چیونٹیاں آتی ہیں تو وہ اول و اخر ‪ 15‬بار درود‬ ‫ابراہیمی پڑہیں ـ اور اسکے بعد سورة اخلص پڑھ کر دم کریں ـ اتوار کی رات عشاء‬ ‫کی نماز پڑھ کر چیونٹیوں کے سوراخ میں حرمل کے دانے ڈال دیں ـ انشاءاللہ چیونٹیوں‬ ‫سے نجات مل جائے گی ـ‬

‫بچوں کا فوت ہو جانا‬ ‫کچھ خواتین کے بچے اوائل حمل میں ہی ضائع ہو جاتے ہیں ـ حمل کے پہلے مہینے دیسی‬ ‫اجوائن ایک پاؤ کالی مرچ ایک پاؤ شہد ایک پاؤ لے کر عروج ماہ مین سو بار سورة‬ ‫اخلص پڑھ کر ان پر دم کیا جاتا ہے ـ پھر روزانہ ایک چٹکی اجوائن اور تین کالی مرچ‬ ‫لے کر انگلی پر شہد لگا کر کھلتے ہیں ـ کچھ لوگ الگ الگ بھی سو بار ان پر سورة‬ ‫اخلص کو پڑہتے ہیں ـ تاکہ زیادہ اثر ہو جائے ـ کسی نیک معتبر بزرگ سے دم کروانا‬ ‫چاہیے نہ کہ خود کیا جائے ـ‬

‫کشﻒ ﺍﻭﺭ تسﺨیرنگاہ‬ ‫میں کماﻝ حاﺻل کریں‬ ‫ﺩﻭلت‘ شہرﺕ ‘ ﺍمیر‬ ‫کبیر ہونا‬ ‫‪############‬‬

‫جﺐ سوﺭﺝ ﻃلوﻉ ہوﺭہا‬ ‫ہو ‪ ‘ 300‬سوباﺭ ﺩﺭﻭﺩ‬ ‫شریﻒ پڑھیں پھر‬ ‫س ِ‬ ‫ﻢ‬ ‫باﺭِب ْ‬

‫ﮧ ‪300‬‬ ‫ﺍلل ِ‬

‫حْیﻢ پڑھیں۔‬ ‫ن ﺍلّر ِ‬ ‫حمٰ ِ‬ ‫ﺍلّر ْ‬


‫لگاتاﺭ ﺍیک ساﻝ‬ ‫پڑھیں۔ ﻃہاﺭﺕ کا‬ ‫خیاﻝ ﺭکھیں۔ ہمیشﮧ‬ ‫باﻭضو ﺍﻭﺭمکمل توجﮧ‬ ‫ﺍﻭﺭ ﺩھیاﻥ سے پڑھیں۔‬ ‫ﺁﭖ ﺍﺱ کے کرشماﺕ‬ ‫سے حیرﺍﻥ ہونگے۔‬ ‫ﺩﻭلت باﺭﺵ کی ﻃرﺡ‬ ‫برسے گی یﮧ عمل‬ ‫ﺁﺯموﺩہ ﺍﻭﺭ پتھر پر‬ ‫لکیر ہے کبھی ناﻏﮧ نﮧ‬ ‫ہو۔‬ ‫سلم علیکﻢ‬ ‫دوستو گروپ میں جو بھی پوسٹ لگائی جاتی ہے یہ سﺐ ہﻢ پہلے خود چیک کرتے ہیں‬ ‫پھر پوسٹ کرتے ہیں گروپ بھی ایک کتاب کی ترہاں ہے تو اپ اس کو دیکھے اور جو‬ ‫عمل اپ کو ضرورت ہے اپ استمال کرے اور اگر کچھ سمجھ نا ایے تو پچھ لیں اور اپ‬ ‫سے گزارش ہے کے کوئی بھی عمل ﻏلط استمال نا کرے کے ہمیں اس عمل کو روکنا‬ ‫پڑرے۔‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.