6 surah benifits

Page 1

nt


‫ٓارخری چھ سورتوں کے فوائد‬ ‫چھ سورتوں سے بیماریوں کے نظام لپٹ گئے‪:‬چھ سورتوں کے ذریعے‬ ‫سے بیماریوں کے نظام لپٹ گئے۔ایک صاحب میرے پاس ٓاےئے اور‬ ‫کہنے لگے کہ‪:‬دن رات میرے اندرنافرمانی کی طلب تھی۔ میں نے اُ ن‬ ‫سے کہا کہ اپنی سنتوں میں ٓارخری چھ سورتیں پڑھ ‪،‬پہلی رکعت میں تین‬ ‫پھر دوسری رکعت میں تین۔ مجھے ایک دفعہ کہنے لگے‪:‬جب‬ ‫مینسورتیں پڑھتا ہونتومیری زبان بند ہو جاتی ہے ۔میں نے کہا تجھے‬ ‫شیطانی چیزیں کیسے پڑھنے دیں گی؟جو لوگوں کو نافرمانی کرانے پر‬ ‫مّسلط ہیں۔ہمت کر کے پڑھ۔پھر ایک دن وہ صاحب کہنے لگے‪ :‬اب‬ ‫میری زبان بند نہیں ہوتی۔ میں نے کہا زبان کو درود شریف کا ہدیہ دے۔‬ ‫وہ صاحب کہنے لگے کیسے۔۔۔؟میں نے کہا‪ :‬طریقہ یہ ہے کہ درود‬ ‫شریف دس مرتبہ‪،‬بیس مرتبہ یاتیس مرتبہ پڑھ کر یہ کہو کہ اے زبان‬ ‫تجھے دروِد پاک کا ہدیہ ہے۔کیونکہ اعضاء بھی زندہ ہیں‘ قیامت کے دن‬ ‫ہر عضو بولے گا۔فرمایا‪ :‬قیامت کے دن صرف زبان چپ ہوگی باقی سب‬ ‫اعضاء بولیں گے۔ ٓا ج زبان بول رہی ہے اورجسم سارا رخاموش ہےتو‬ ‫قیامت کے دن ہر عضو بولے گا۔ا والے تو زبان سے کہہ تجھے ہدیہ‬ ‫ہے مہربانی کر تو میرے ا کی توفیق سے درود کے نور سے میرے‬ ‫لیے کھل جا۔کہنے لگے‪ :‬میں نے جب سے زبان کو درود کا ہدیہ دیا ہے‬ ‫اب میری زبان کھل گئی ہےاور میں چھ سورتیں پڑھ لیتا ہوں اور اب‬ ‫عالم یہ ہے کہ نافرمانی سے مجھے ایسی گھن اور نفرت ہے کہ شاید‬ ‫دنیا میں سب سے نفرت ترین چیزمیرے لیے یہی ہے۔ میرے محترم‬ ‫دوستو! ٓارخری چھ سورتیں جلد کی بیماریوں‪ ،‬معدے کی لعل ج بیماریوں‬ ‫‪ ،‬کینسر کی لعل ج بیماریوں‪،‬جسم کی ل عل ج بیماریوں کے لیے شفاء‬ ‫ہیں۔‬ ‫ایک بات یاد رکھیے گا کہ کبھی مسنون اعمال کے فواےئد و مشاہدات‬ ‫بتاتے ہوےئے مت شرماےئیے گا۔۔۔!جب نبوی ﷺ زندگی پر چل ہی پڑے‬ ‫ہیں اور مسنون اعمال کو مسلسل کرنے کی کوشش کرہی رہے ہیں تو‬ ‫پھر ان پر سوفیصد مطمئن بھی رہیے گا۔ کبھی ٓا پ نے رخواجہ سرا کو‬ ‫دیکھا ہے وہ اپنی غیرفطری زندگی پر مضبوطی سے جما ہوتا ہے اور‬ ‫اس پر فخر کرتا ہے‘ کسی کا طنز‘کسی کا طعنہ اسے ہرگز متاثر نہیں‬ ‫کرتا تو پھر ہم حضورسرور کونین ﷺ کی مبارک اور فطری زندگی‬ ‫پر کیوں فخر اور اطمینان محسوس نہ کریں ۔ اس پر فخر اور سکون کا‬ ‫احساس ہرپل‘ ہرلمحہ جسم و جاں میں رہنا چاہیے۔ ایسا سکون ہوجس‬


‫‪int‬‬

‫ہرقسم کے یرقان اور ہیپاٹائٹس کا ٓامزمودہ‬ ‫محترم حکیم صاحب السلم علیکم! یہ میرا رخاندانی نسخہ ہے جو ٓا پ کی‬ ‫دریا دلی دیکھ کر ٓا پ کو پیش کررہا ہوں‘ یہ نسخہ ہر قسم کے یرقان‬ ‫کیلئے اور بہت کام کا نسخہ ہے۔ ھوالشافی‪ :‬گھیگوار مغز ‪ 2‬کلو‘ عرق‬ ‫گلب سہ ٓاتشہ ایک بوتل‘ سرکہ انگوری ایک بوتل‘ چینی ایک کلو‘‬ ‫پتری فولد بیس گرام‘ ہیراکسیس ‪ 10‬گرام‘ نوشادر ٹھیکری پانچ گرام‘‬ ‫نمک سیاہ پانچ گرام‘ شورہ قلمی دس گرام۔ ترکیب تیاری‪ :‬ان ساری‬ ‫چیزوں کو پیس لیں‘ عرق‘ سرکہ‘ گھیگوار کا مغز سب کوٓاپس میں‬ ‫مکس کرلیں رات کو بھگودیں۔ صبح کو ہاتھ سے ملیں اور کپڑے سے‬ ‫چھان لیں اب یہ تیار ہے۔ بوتلوں میں بھر لیں۔ ترکیب استعمال‪ 50 :‬گرام‬ ‫شربت کا ایک پأو پانی مکس کرکے پلےئیں‘ پھر قدرت کا کرشمہ‬ ‫دیکھیں۔ نوٹ‪ :‬ایک مریض کو دو بوتل پلےئیں‘ محترم حکیم صاحب میں‬ ‫نے دل کاراز اور دل کا ٹکڑا پیش کیا ہے مجھے امید ہے قارےئین عبقری‬ ‫)اس کی قدر کریں گے۔ )حکیم مراد علی مبارکپوری‘ سکھر‬ ‫‪t‬‬


‫ہائی بلڈپریشر‘ کینسراور شوگر کا پھلیوں سے عل‪ ‬ج‬

‫پھلیوں کے متعلق یہ بات رخوش کن ہے کہ گہرے رنگ کی سبزیوں اور‬ ‫پھلیوں کے استعمال سے ذیابیطس‘ کینسر‘ ہاےئی بلڈپریشر‘ گردے اور‬ ‫جگر کے امراض کے رخطرات سے بھی بچا جاسکتا ہے بلکہ ان‬ ‫بیماریوں میں مبتل افراد پھلیوں کو استعمال کرکے اپنے مرض کی شدت‬ ‫کو بھی کم کرسکتے ہیں۔‬ ‫دیہی علقوں میں اب بھی روایتی کھانے ہی کھاےئے جارہے ہیں لیکن‬ ‫شہروں میں دستررخوان نت نئی ڈشوں سے ٓاراستہ نظر ٓاتے ہیں۔بیس سال‬ ‫پہلے جن دستررخوانوں پر صرف پلٔو ہوتا تھا اب ان کی جگہ بریانی اور‬ ‫چاےئینیز فراےئڈراےئس اور اس طرح کی دوسری ڈشزنے لے لی ہے۔‬ ‫قورمے کے ساتھ ساتھ چکن کڑاہی‘ گوشت‘ تلی ہوےئی مرغی اور دیگر‬ ‫بے شمار ڈشیں نظر ٓاتی ہیں گویا کم از کم ہمارے شہروں کے‬ ‫دستررخوان گلوبلےئزڈ ہوگئے ہیں۔ ہمارے دستررخوان سے پھلیاں اور‬ ‫سبزیاں ناپید ہوتی جارہی ہیں یہی وجہ ہے کہ بہت سے غذاےئی اجزاء‬ ‫ہمارے جسم میں پہنچ ہی نہیں پارہے اور مختلف نت نئے امراض ہمیں‬ ‫اپنی گرفت میں لے رہے ہیں۔سبزیوں میں پھلیوں کو ایک جداگانہ حیثیت‬ ‫ہے‘ ان میں وٹامن اے‘ غذاےئی ریشہ اور پروٹین وافر مقدار میں ہوتا ہے‬ ‫جو انہیں دیگر سبزیوں سے منفرد بناتا ہے۔ مختلف پھلیوں میں‬ ‫فاسفورس‘ ناےئٹروجن اور میگنیشیم کی رخاصی مقدار جسم کی غذاےئی‬ ‫ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے۔پھلیاں ہاےئی پروٹین ڈاےئٹ‬ ‫سمجھی جاتی ہیں۔ اس میں کوےئی شک نہیں کہ لحمیات کے اعتبار سے‬ ‫بیشتر پھلیاں گوشت کا نعم البدل ہیں۔ پھلیوں کو مناسب مقدار میں‬ ‫استعمال کرکے جسم کے کولیسٹرول کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ پھلیاں‬ ‫جسم میں موٹاپا پیدا کیے بغیر جسم کو تندرست و توانا رکھنے میں مدد‬ ‫دیتی ہیں۔ پھلیوں کے ذریعہ بچوں کی غذاےئی ضرورت کوبھی احسن‬ ‫طریقے سے پورا کیا جاسکتا ہے لیکن کیونکہ پھلیاں زود ہضم نہیں‬ ‫ہوتیں اس لیے بچوں کو زیادہ مقدار میں کھلنا مناسب نہیں۔ البتہ دوسری‬ ‫سبزیوں اور غذاےئی اجناس کے ساتھ بچوں کو مناسب مقدار میں کھلیا‬ ‫جاےئے تو صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔‬ ‫پھلیوں کے استعمال سے جسم میں ہونے والی بیشتر کمی پوری کی‬ ‫جاسکتی ہے۔ پھلیاں نظام ہضم اور امراض جگر میں مفید ہوتی ہیں جبکہ‬ ‫جلد کو تواناےئی بخش کر اس کی صحت میں اضافہ کرتی ہیں۔ پھلیوں کو‬ ‫کم پانی میں پکانا چاہیے بھا پ میں پکایا جاےئے تو اس کی غذاےئی افادیت‬


‫تمام دن کام کا ج کی وجہ سے اگر تھکاوٹ ہوجاےئے تو رات کو سونے سے پہلے‬ ‫اول و ٓارخر سات مرتبہ درود پاک پڑھیں پھر ‪ 33‬مرتبہ سورٔہ کوثر پڑھیں اور‬ ‫اپنے جسم پر پھونک مارلیں۔ انشاء ا تمام تھکاوٹ لمحوں میں دور ہوجاےئے گی‬ ‫اور صبح اٹھتے وقت تھکاوٹ محسوس نہ ہوگی۔ اس عمل کو میں روزانہ کرتا‬ ‫ہوں اور اس سے روزانہ اپنے ٓا پ کو تروتازہ محسوس کرتا ہوں۔ )بشارت‬ ‫)محمود‘ راولپنڈی‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.