KEEP
CONNECTED
(جڑے رہیں)
"میں لوگوں کے لیے پُر تناؤ حاالت کو قدرے کم پُر تناؤ بنانے کا اہل ہونا پسند کرتی ہوں۔" ،Laura Goddardمقایم SESرضاکار ان کی کہانی صفحہ 8پر پڑھیں
پروگرامز کی طرف واپس جائیں صفحہ 4 ہماری اسکیٹ بورڈنگ چیمپیئن صفحہ 6
سال کی بہترین خاتون کی تحریک پیدا کرنے والی کہانی صفحہ 10 ہمارے مستقبل کے تیراکی کے چیمپیئنز کی رہنمائی کرنا صفحہ 12
ایڈیشن :1موسم خزاں 2022
عزیز رہائشی آپ کے کمیونٹی خبرنامہ،Keep Connected ، کے تازہ ترین ایڈیشن میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ ہم آپ کو کونسل کے تازہ ترین اپڈیٹس اور اس بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں کہ ہم اپنی کمیونٹی کے لیے کیا کر رہے ہیں۔ اپنے پیچھے بدترین وبائی بیماری کے ساتھ (امید ہے) کہ یہ ایڈیشن اس بات پر روشنی ڈالے گا کہ کس طرح ہمارا شہر معمول پر آرہا ہے۔ آپ ہماری کمیونٹی کے کچھ شاندار باشندگان کی کہانیاں سنیں گے ،جیسے کہ ایک مقامی SES رضاکار کی ذاتی کہانی جس نے مارچ کے طوفانوں اور سیالب میں مدد کی تھی ،ایک اولمپک اسکیٹ بورڈنگ چیمپئن ،قابل فخر کاروبار کے مالک اور مزید بہت کچھ۔ حال ہی میں ،ریاستی حکومت نے اعالن کیا ہے کہ ہمارا شہر تقریبا ً $35ملین کی فنڈنگ کے لیے اہل ہے۔ اور ،حکومت کے $5بلین کے ویسٹ انویسٹ پروگرام کے تحت ،مزید ملینز حاصل کرنے کی صالحیت رکھتا ہے۔
جنوب مغربی عالقوں میں ،جو COVID-19کی وبا سے بہت زیادہ متاثر ہوئے تھے 15 ،مقامی حکومت کے عالقوں میں تبدیلی النے والے منصوبے فراہم کرنے کے عزم سے ممکن ہوئی ہے۔ اگرچہ ابھی تک تفصیالت فراہم نہیں کی گئی ہیں ،تاہم میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ اس فنڈنگ کا مقصد بہتر ہائی اسٹریٹس ،بہتر کمیونٹی سہولیات ،بہتر مقامی ٹریفک کے بہاؤ اور فعال ٹرانسپورٹ لنکس کے ذریعہ مقامی کمیونٹیز کو بہتر بنانا ہے۔ ابھی ہم ایسے ممکنہ منصوبوں کی ایک فہرست تیار کر رہے ہیں جن کی فنڈنگ ان عطیات کے ذریعہ کی جا سکتی ہے تاکہ ہم مل کر اپنی کمیونٹی کے لیے بہتر نتائج حاصل کر سکیں۔ آئندہ مہینوں میں ،میں آپ کو ان حیرت انگیز چیزوں کے بارے میں بتانے کا منتظر ہوں جن میں یہ رقم لگائی جائے گی۔ تاہم اس دوران ،برائے مہربانی اپنے پسندیدہ کپ کے ساتھ بیٹھیں اور اس خبرنامہ میں مقامی کمیونٹی کی کچھ شاندار کہانیاں پڑھیں۔
یہ فنڈنگ حقیقت ہے اور یہ WestConnexکی فروخت اور ہمارے جیسے سڈنی کے مغربی اور مخلص Clr Khal Asfour رئیس بلدیہ 3
رئیس بلدیہ کا پیغام
2
کیا چل رہا ہے
کیمپسی اسٹریٹس جاگ اٹھی ہیں 21-22مئی کیمپسی اسٹریٹ فیسٹیول کا تعارف! 21اور 22مئی کو 11بجے صبح سے 7بجے شام تک منعقد ہونے والی اس تقریب میں الئیو موسیقی ،ناچ گانا ،روونگ بینڈز، اداکار ،اور الفریسکو ڈائننگ شامل ہوں گے۔ اس پروگرام کی فنڈنگ فخر کے ساتھ NSWحکومت کی دی فیسٹیول آف پلیس کے ذریعہ کی جاتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ،دیکھیں cb.city/WhatsOn
رمضان راتیں لیکیمبا رات میں 1مئی
تک (جس کا انحصار چاند پر ہے)
سڈنی کے سب سے مشہور اور ثقافتی طور پر متنوع پروگراموں میں سے ایک ،رمضان نائٹس لیکیمبا ،کی واپسی۔ ثقافت کا یہ جشن لیکیمبا کی ہالڈن اسٹریٹ کو شام سے صبح تک ایک متحرک عالمی فوڈ بازار میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ہر شام ،کھانا فروشوں اور اسٹال ہولڈرز کا ایک مجمع ہوتا ہے۔ یہ آپ کے اہل خانہ اور دوستوں کے لیے دنیا بھر کے کھانوں کا تجربہ کرنے اور بہت سے مسلمانوں کے لیے روزہ افطار کرنے کی ایک مثالی جگہ ہے۔ اس رمضان میں کیمل برگر ،نیفے ( ،)knafehمالئیشین کھانے اور عربی کافی کا تجربہ کرنے کے لیے صرف ایک ہی جگہ ہے۔ دیکھیں cb.city/Ramadan
ف نی� ڈزرٹ
بینکس ٹاؤن بائٹس واپس آگیا ہے! 30جوالئی کھانے کے شوقین اپنے ٹیسٹ بڈز کو تیار کر لیں کیوں کہ بینکس ٹاؤن بائٹس فوڈ فیسٹیول واپس آگیا ہے! ایک گائڈیڈ فوڈ ٹور کی بکنگ کے ذریعہ کینٹربری-بینکس ٹاؤن کے متنوع اور شاندار ذائقوں کو دریافت کریں ،بہت سے کھانوں کے اسٹالز میں سے ایک کا دورہ کریں ،یا ہمارے کھانا پکانے کے مظاہروں میں سے ایک میں بیٹھیں اور سیکھیں کہ کوئی نیا پکوان کس طرح تیار کریں۔ اس پروگرام میں بچوں کے لیے سرگرمیاں اور سواریاں اور الئیو تفریح بھی شامل ہوں گی۔ مزید معلومات کے لیے ،دیکھیں cb.city/BankstownBites 5
پروگراموں کی طرف واپسی
یہ ضیافتوں کا مہینہ ہے اور سڈنی میں لیکیمبا ()Lakemba کے عالوہ کہیں بھی ایسا نہیں ہے۔
Alimah Bilda
:noitpaC
اس رمضان میں کچھ نیا آزمائیں اس رمضان میں آئیں اور کھانوں اور ضیافتوں کا تجربہ کریں، ہمارے ان منفرد مقامی کاروبار کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کریں جنہوں نے پورے سال تہواروں کی چہل پہل جاری رکھی ہے۔ لیکیمبا کا آئیلینڈ ڈریمز کیفے تقریبا ً 30سالوں سے مقامی ٹیسٹ بڈز کو دعوت دے رہا ہے۔ مالکہ علیمہ بلدہ ( )Alimah Bildaکا کہنا تھا کہ رمضان ان کے کاروبار اور گاہکوں کے لیے ہمیشہ اہم وقت ہوتا ہے۔ Alimahکا کہنا ہے کہ "رمضان ایک بہت ہی خاص مہینہ ہے… ایک مقدس مہینہ اور یہ اسالم کے ستونوں میں سے ایک ہے"۔ "اس دوران ہم ایک ماہ تک روزہ رکھتے ہیں اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ افطار کرتے ہیں۔ رمضان کے دوران ہالڈن اسٹریٹ کا ماحول شاندار ہوتا ہے۔ یہ ضیافتوں کا مہینہ ہے اور سڈنی میں لیکیمبا کے عالوہ کہیں بھی ایسا نہیں ہے۔ "اگر آپ تشریف نہیں التے ہیں تو آپ ایک شاندار وقت گنوا رہے ہیں!" 4
Nasi Kuning Ayam Panggang
Alimahاور ان کے خاندان کا تعلق کوکوس کیلنگ آئیلینڈز سے ہے ،جو آسٹریلیا کے شمالی جزائر کا حصہ ہے۔ ان کا ریستوراں جزیرے کے روایتی کھانوں میں مہارت رکھتا ہے، جو اکثر لکڑی کی آگ پر پکایا جاتا ہے۔ Alimahکا کہنا ہے کہ ’’سڈنی میں واحد کرسمس/کوکوس آئیلینڈ کیفے ہونا پہلے سے ہی کافی منفرد چیز ہے"۔ "دونوں جزیروں سے میرے کھانے کے اثرات اسے بالکل مختلف بناتے ہیں۔ "مجھے یاد ہے کہ ایک بار… مالئیشیا سے ایک گاہک آئی اور اس نے کھانا کھایا ،اس کے بعد اس نے کہا کہ 'آپ کا کھانا مالئیشیا جیسا ہے لیکن اس میں کچھ الگ بات ہے ،یہ کافی منفرد اور بہت اچھا ہے'۔" مزید دلچسپ پروگرام بہت نزدیک ہیں، cb.city/Eventsدیکھیں
ُرڈ پارک میں نئے مصنوعی فیلڈز ہم نے ،نئے مصنوعی فیلڈز ،روشنی اور گھاس کے قطعات کے ساتھُ ،رڈ پارک کو اپگریڈ کرنے میں $3.6ملین سے زیادہ کا سرمایہ لگایا ہے۔ یہ گراؤنڈز کینٹربری ڈسٹرکٹ سوکر فٹبال ایسوسی ایشن کا گہوارہ ہے اور ہمارے شہر کے دو مصنوعی فیلڈز میں سے ایک ہے۔ کونسل کے دیگر منصوبوں کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لیے ،دیکھیں cb.city/Projects
کوئی نئی چال سیکھنا چاہتے ہیں؟! کیا آپ جانتے ہیں کہ کینٹربری-بینکس ٹاؤن میں پانچ شاندار اسکیٹ پارکس ہیں جہاں آپ اپنی مہارتوں کی مشق کر سکتے ہیں اور Amar ،کی طرح ،ایک پیشہ ور کھالزی بن سکتے ہیں! ہمارے اسکیٹ پارکس رولر بلیڈنگBMX ، رائڈنگ اور اسکیٹ بورڈنگ کے لیے بھی شاندار ہیں۔ • Carysfield Park – Johnston Road, Bass Hill • Amour Park – Marco Avenue, Revesby • Roberts Park – Waterloo Road, Greenacre • Goondah Reserve – Goondah and Gundaroo Streets, Villawood • Riverwood – Salt Pan Creek Wetlands, Riverwood
بینیٹ پارک ،ریور ووڈ م ی� بروڈ کامپ ٹ ن � (on ن )Brode Comptےک ذریعہ پا� یک ئ ٹنیک ےک اس ن� پینٹنگ کو دیکھ ی�۔
کونسل کا اثاثہ کیا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ کینٹربری-بینکس ٹاؤن $3.2بلین مالیت کے اثاثوں کا مالک ہے؟ اثاثہ ہی وہ سب کچھ ہے جس کی کونسل ملکیت رکھتی ہے یا نظم کرتی ہے ،جیسے ہماری سڑکیں ،پل ،فٹپاتھ ،عمارتیں ،سہولیات ،پارکس اور کھیل کے میدان۔ ہماری جدید متعامل اثاثہ کے نظم کی حکمت عملی آن الئن دیکھیں یہ جاننے کے لیے کہ ہم اگلے 10سالوں میں ان کی فنڈنگ اور سروس کی منصوبہ بندی کس طرح کرتے ہیں۔ بشمول: • کونسل کے اثاثوں ،بشمول سڑکوں ،نالیوں ،عمارتوں اور پارکوں کی موجودہ کیفیت؛ • ان اثاثوں کو فنڈ اور سروس فراہم کرنے کا منصوبہ؛ اور • اثاثوں کی ریسورسنگ میں حالیہ دشواریاں۔ cb.city/AssetManagementپر مزید جانکاری حاصل کریں اور حکمت عملی دیکھیں 7
ہماری کمیونٹی
ہماری اسکیٹ بورڈنگ چیمپیئن Amar Hadid ہو سکتا ہے آپ ہمارے شاندار اسکیٹ پارکوں میں سے کسی ایک سے گزرے ہوں ،لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسکیٹ بورڈنگ اب ایک اولمپک کھیل ہے؟
اولمپک کوالیفائی کرنے والی اسکیٹ بورڈر اور گرین ایکر کی مقامی Amar Hadidہمارے شہر کے لیے اسکیٹ بورڈنگ کا چہرہ بدل رہی ہیں۔ اس 23سالہ نوجوان نے آٹھ سال پہلے اسکیٹ بورڈنگ شروع کی تھی اور اس کے بعد سے اس نے دنیا بھر میں ہونے والی چیمپئن شپ میں حصہ لیا ہے اور اسے یونیورسٹی آف سڈنی سے اسکیٹ بورڈنگ کے لیے دنیا کی پہلی اسکالرشپ ملی ہے۔ "میرے کزن کو اسکیٹنگ کرنا پسند تھا اور اس کی ہم عمر اور ایک لڑکی ہونے کے ناطے میں اسے دکھانا چاہتی تھی کہ یہ کس طرح کیا گیا تھا Amar "،کہتی ہیں۔ "اس لیے ،میں نے ایک اسکیٹ بورڈ اٹھایا اور میں نے YouTubeپر ویڈیوز دیکھتے ہوئے اپنی پہلی چالیں سیکھیں۔ "جب میں نے ایک نئی چال سیکھی تو وہ احساس مجھے اچھا لگا – اس وقت بہت اچھا لگا تھا جب میں نے اس چال سے لینڈ کیا جسے میں بار بار آزما رہی تھی اور میری محنت رنگ الئی تھی۔" لیکن Amarنے نہ صرف کینٹربری-بینکس ٹاؤن کو ایک ایسی جگہ کے طور پر راڈار پر رکھ رہی ہیں جہاں چیمپیئن اسکیٹ بورڈرز بنائے جاتے ہیں… بلکہ ایک خاتون ،مسلم اسکیٹ بورڈر کے طور پر ،وہ ملک بھر کی نوعمر خواتین میں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی تحریک پیدا کر رہی ہیں۔
"میں جانتی ہوں کہ کسی کھیل میں ایک ایسی نئی مہارت سیکھنا خوفناک ہو سکتا ہے جس میں مردوں کا غلبہ سمجھا جاتا ہے ،لیکن یہاں CBCityمیں ہمارے اندر لچک پائی جاتی ہے" امر کہتی ہیں۔
کینٹربری-بینکس ٹاؤن میں ہمارے پاس جو اسکیٹ پارکس ہیں وہ آغاز کرنے والوں کے لیے اور عمل جاری رکھنے کے لیے شاندار ہیں۔ "مجھے لگتا ہے کہ اس سے آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی جس کی پیش کش کمیونٹی اسکیٹ بورڈنگ کرتی ہے؛ یہ اس سے کہیں زیادہ حوصلہ افزا ہے جو زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں۔ اس لیے ،وہاں جائیں ،سخت محنت کریں اور مزہ لیں! "مجھے امید ہے کہ میری اسکیٹ بورڈنگ کے ذریعہ ،نوعمر خواتین اور مرد یہ محسوس کریں گے کہ صحیح عزم و حوصلہ اور استقامت کے ساتھ وہ کسی بھی چیز کے حصول کے لیے رولر اسپورٹس کے واسطہ سے اختیار حاصل کرسکتے ہیں۔" Amar CBCityکی 2022آسٹریلیا ڈے سفیر کے طور پر بھی ہماری نمائندگی کرتی ہیں۔ مبارک ہو ،Amarہم آپ کے مستقبل کی محنت میں آپ کو خوش کرنے کا انتظار نہیں کر سکتے!
ہمارے پارکوں اور سہولیات کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لیے، دیکھیں cb.city/Parks 6
صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب
Richard Kolodziej
نئے خیاالت کو جنم دینا نسبتا ٹھنڈا مہینہ گھر کے اندر رہنے اور گرم مشروب سے لطف اندوز ہونے کا شاندار وقت ہو سکتا ہے ،لیکن یہ ان بش کیئر رضاکاروں کو قدرتی ماحول میں باہر نکلنے اور ماحول کے لیے اپنا کردار ادا کرنے سے نہیں روک رہا ہے۔ مقامی فنکار ،Kim Chau ،کے لیے CBCityکا بش کیئر پروگرام ان کے نباتیاتی شاہکاروں میں تحریک پیدا کرنے کا ایک موقع ہے۔ بش کیئر کی مہم پر باہر نکلتے وقت Kim ،ایسے شاندار پودوں اور جانوروں کی تالش میں رہتی ہیں جن کی وہ اپنی نباتیاتی ڈرائنگز اور مجسموں میں نقل بنا سکیں۔ انہوں نے ہاتھ سے بنائے گئے لیمن مائرٹل کارڈز بنائے ہیں ،پانی کے رنگ کے ساتھ میکڈینیاس پینٹ کیے ہیں ،اور کاغذ سے ایک 3Dکوکاٹو بھی بنایا ہے۔
کبھی کبھی آپ کو کوئی ایسی شاندار چیز ٹکرا جاتی ہے جو آپ کو صرف جھاڑی میں نظر آئے گی!
Kim Chau
سڈنی رائل ایسٹر شو کے کئی ایوارڈ کے فاتح اور جارجز ہال کے مقامی 20 ،Richard Kolodziejسال سے زیادہ عرصہ سے بش کیئر کے ساتھ رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ "میں بش کیئر میں مسلسل سیکھ رہا ہوں ،یہ مجھے دل سے جوان رکھتا ہے Richard "،کہتے ہیں۔ باغبانی اور پودوں کی شناخت کی مہارتیں جو رچرڈ نے بش کیئر میں سیکھی ہیں ،انہوں نے کیکٹس اور سکولینٹس کے ان کے متاثر کن ذخیرے کے بارے میں معلومات فراہم کی ہے ،جس نے انہیں گزشتہ سال کے سڈنی رائل ایسٹر شو میں پہلی پوزیشن کے چھ ایوارڈز دالئے ہیں۔ موسم سرما کے دوران باغبانی کے لیے رچرڈ کا سب سے بڑا مشورہ یہ ہے کہ اپنے باغ میں تبدیلیاں کرنے کے لیے اضافی وقت کا استعمال کریں۔
"کچھ مزید کٹائی چھنٹائی اور ضروری دیکھ بھال کرنے کے لیے اس وقت کا استعمال کریں جب بڑھنے کا عمل سست ہو جاتا ہے۔" بش کیئر کے 17مختلف سائٹوں کو بروقت رضاکاروں کی ضرورت ہے تاکہ گھاس پھوس کو ہٹانے ،مقامی سبزیاں لگانے اور گیلی زمینوں کی دیکھ بھال کرنے میں مدد مل سکے۔ cb.city/Bushcareپر ہمارے آن الئن متعامل نقشہ پر سائٹس دیکھیں ،آپ کو اپنے آس پاس بھی کوئی مل سکتا ہے!
کونسل کی تمام سہولیات اب شمسی توانائی سے چلتی ہیں کینٹربری-بینکس ٹاؤن میں قابل تجدید شمسی توانائی سے چلنے والی کونسل کی ملکیت والی سہولیات اور اسٹریٹ الئٹوں کے ساتھ CBCityسرسبز و شاداب ہو گیا ہے۔ ہم نے آسٹریلین سولر فراہم کنندہ ZEN ،انرجی ،کے ساتھ ایک نئے معاہدہ کو حتمی شکل دی ہے ،جو کونسل کی قابل تجدید توانائی کی سپالئی کو 20فیصد سے بڑھا کر 100فیصد کر دے گا۔ قابل تجدید توانائی موری ،ہلسٹن اور نیورٹائر سولر کے سولر فارمز سے سپالئی کی جائے گی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ ہماری الئبریریوں ،تاالبوں، کھیل کے میدانوں یا کمیونٹی ہالز میں سے کسی میں جاتے ہیں تو آپ ایک ایسی سہولت استعمال کر رہے ہیں جو قابل تجدید بجلی سے چلتی ہے۔ 8 9
مقامی ہیروز
ہم نے ایسے بھی عالقے دیکھے ہیں جو پہلے سیالب کی زد میں نہيں تھے لیکن اب آگئے ہيں
Laura Goddard
ہماری کمیونٹی کے مقامی ہیروز گرے ہوئے درختوں ،بند گٹرز یا صحیح معنوں میں شہر کے پانی کے اندر چلے جانے سے لے کر ،اسٹیٹ ایمرجنسی سروسیز ( )SESمدد کرنے کے لیے ہمیشہ موجود ہیں۔ حالیہ سیالب کے دوران جس نے ہماری کمیونٹی میں بہت سے لوگوں کو تباہ کر دیا تھا ،مقامی SESرضاکاروں نے کچھ خوفناک حاالت سے نکلنے میں مقامی باشندوں کی مدد کی ہے۔
شدید طوفان اور سیالب کے دوران SES ،کے رضاکاران ہمارے مقامی لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے سخت محنت کر رہے تھے۔ Lauraاس وقت ملپیرا میں اپنے پڑوسیوں کے لیے ایک دوستانہ چہرہ تھیں جب وہ ،اپنے ساتھی رضاکاروں کے ساتھ، ممکنہ انخالء کی خبریں پھیالنے کے لیے دروازے پر دستک دیتی تھیں۔ وہ مقامی لوگوں کو سینڈ بیگس فراہم کرنے ،ٹپکتی ہوئی چھتوں کو ٹھیک کرنے ،گٹر صاف کرنے اور الؤڈ اسپیکر پر انخالء کا اعالن کرنے میں بھی مصروف تھیں۔ لیکن Lauraطوفانوں اور سیالبوں میں مدد کے عالوہ بھی بہت کچھ کرتی ہیں ،کبھی کبھی صحیح وقت پر کسی کے دروازے پر دستک دینا مقامی لوگوں کے لیے ہللا کا کرم ہو سکتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ "جب ہم دوسرے دن باہر دستک دے رہے تھے تو میں کسی ایسے شخص کی مدد کر سکی تھی جو سمجھتا تھا کہ اس کے والد کو اسٹروک ہوا ہے"۔ Lauraنے اسٹروک کا اندازہ لگایا تھا ،اور اس باشندے کے مقامی جی پی کو کال کیا تھا (جو اتفاق سے ان کا جی پی بھی تھا)۔
Laura Goddardملپیرا میں 20سال سے زیادہ عرصہ تک رہی ہیں اور انہوں نے اپنی پوری زندگی مختلف تنظیموں کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام دی ہیں۔ "میں نے گزشتہ سال کے وسط میں SESمیں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا کیوں کہ میں سیالبی عالقہ میں رہتی ہوں اور مجھے لوگوں کے لیے اس طرح کی پر تناؤ صورت حال کو قدرے کم پر تناؤ بنانے کے قابل ہونا پسند ہے Laura "،کہتی ہیں۔ 8
"شکر ہے کہ وہ باشندہ ٹھیک ہو گیا تھا۔ اگرچہ ابتدائی طبی امداد ہمارا بنیادی کام نہیں ہے ،تاہم لیکن ہم ہر ممکنہ طرح سے مدد کرتے ہیں۔" ہم بینکس ٹاؤن اور کینٹربری SESیونٹس میں ان ٹیموں کا اس بات پر جتنا بھی شکریہ ادا کریں وہ کم ہے کہ وہ ایسے مقامی ہیرو ہیں جنہیں ہماری کمیونٹی مدد کے لیے بال سکتی ہے! اگر آپ کو طوفان اور سیالب کے دوران مدد کی ضرورت ہو تو ہمیشہ SESکو کال کریں جنہیں مدد کرکے خوشی ہوگی۔ اگر یہ جان لیوا ایمرجنسی ہے تو 000پر کال کریں۔
کیا چل رہا ہے
برائن براؤن تھیٹر
ہم آپ کے لیے آنے والے شوز کی ستاروں سے جڑی ایک فہرست النے کے لیے پرجوش ہیں۔ فٹ لوز کے ساتھ اپنے سنڈے شوز کا آغاز کریں، لبنان کے ورثہ کے بارے میں جانکاری حاصل کریں ،موسیقی کے جشن اور مزید بہت سی چیزوں کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں! بینکس ٹاؤن تھیٹر بیچ ٹو براڈ وے Bach To Broadway ft. کمپنی کے ذریعہ پیش کردہ فٹ لوز Lisa Lombardoاور Paul Cincotta دی میوزیکل منگل 10مئی ،بوقت 10بجے صبح اتوار 1مئی2 ، بجے دن سیڈرز آف لبنان جمعہ 6مئی8 ، فوک لورک گروپ کا 45واں بجے شام انیورسری کنسرٹ ہفتہ 7مئی 2 ،بجے ہفتہ 11جون 8 ،بجے شام دن ہفتہ 7مئی 8بجے شام اتوار 8مئی2 ، بجے دن
میوزیکل فیسٹا Chris Gable ft. او ر Grace Rizzo منگل 14جون ،بوقت 10بجے صبح مزید معلومات کے لیے ،دیکھیں BryanBrownTheatre.com.au
بینکس ٹاؤن آرٹس سنٹر
درخت بھی کہانیاں سنا سکتے ہیں
Photo b y Fowler- Louise Smith
16جوالئی -28اگست
آپ کسی درخت پر گانٹھ باندھنے اور منت مانگنے کی روایت سے واقف ہوں گے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ عوامی حکایات کہاں سے آتی ہیں؟ منت کے درخت کا تصور ہزاروں سال پرانا ہے۔ سڈنی میں مقیم فنکار لوئیس فولر- اسمتھ ( ،)Louise Fowler-Smithجنہیں بصورت دیگر ٹری وینیریٹر کے نام سے جانا جاتا ہے ،نے ہندوستان میں اپنی 10سالہ فیلڈ ریسرچ میں ان سب کے بارے میں جانکاری حاصل کر لی تھی۔ ٹری وینیریشن سوسائٹی کے متعدد کام بشمول تصاویر ،مجسمے ،پینٹنگ اور پرنٹ میکنگ بینکس ٹاؤن آرٹس سنٹر میں آربوریئل نیریٹیوز :2022ٹری اسٹوریز کی نمائش میں پیش کیے جائیں گے۔ ان نمائشوں کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لیے اور یہ معلوم کرنے کے لیے کہ بینکس ٹاؤن آرٹس سنٹر میں کیا چل رہا ہے، دیکھیں cb.city/ArtsCentre
11
فن اور ثقافت
Amani
اپنی کہانی سناتی ہیں
ہمارے پاس شیئر کرنے کے لیے مختلف کہانیوں کے ساتھ بہت سارے شاندار مقامی لوگ ہیں۔ آئیے چیسٹر ہل کی مقامی اور بینکس ٹاؤن کی 2020کی سال کی بہترین خاتون ، Amani Haydar ،کی شناخت کرنے کے لیے تھوڑا وقت نکالیں ،جو ہماری کمیونٹی اور اس سے آگے بڑھ کر صحیح معنوں میں ایک تبدیلی ال رہی ہیں۔ گھریلو تشدد سے اپنی والدہ کی موت اور اپنے والد کی سزا کے بعد سے Amani ،نے خواتین کے خالف تشدد سے نمٹنے کے لیے اپنی قانونی اور تخلیقی صالحیتوں کا استعمال کیا ہے۔ وہ کمیونٹی میں وکالت کا ایک چہرہ ہیں ،جو قتل کی سزا کے طریق کار سے لے کر تشدد سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے بامعاوضہ پیرنٹل رخصت تک مختلف مسائل پر قانونی اصالحات پر زور دے رہی ہیں۔ Amaniنے ABCنیوز آن الئن SBS ،وائسیز ،عرب آسٹریلین ادر اور سویٹ شاپ ویمن میں متعدد مضامین کی اشاعت کے بعد سے، معالجہ کی ایک شکل کے طور پر تحریر کے ذریعہ اپنی بات کہنی شروع کی تھی۔ Amaniکہتی ہیں" ،میں نے اپنا تحریری سفر معالجہ اور صحتیابی کی ایک شکل کے طور پر شروع کیا تھا اور یہ واقعی بڑھتا رہا تھا کیوں کہ میں کہانی سنانے کی طاقت میں واقعی دلچسپی لینے لگی تھی۔" اور اب Amaniاپنی ذاتی روداد The Mother Woundمیں اپنی کہانی دنیا کے ساتھ شیئر کر رہی ہیں۔ یہ ذاتی روداد امانی کے اپنے صدمہ اور گھریلو تشدد کے ذاتی اور سیاسی جہات کی کہانی بیان کرتی ہے۔
لوگوں کی اپنی زندگیوں کے تجربات کی کہانیاں سننا واقعی بااختیار بنانے واال ہو سکتا ہے۔ Amaniکو فروری میں سڈنی مسلم رائٹرز فیسٹیول میں 16دیگر مسلم-آسٹریلین رائٹرز کے ساتھ دکھایا گیا تھا۔ "یہ پہال سڈنی مسلم رائٹرز فیسٹیول تھا ،جو یہ دریافت کرنے کا ایک موقع تھا کہ کس طرح ثقافت اور مذہبی شناخت تحریر کے عمل کا حصہ ہو سکتی ہیں۔" 10
Amani Haydar
پناہ گزیں فنکاروں کی نمائش 21مئی - 25جون CBCityپوری دنیا سے پناہ گزیں کمیونٹیز کا گھر ہے، جو ہمارے بھرپور متنوع شہر میں مختلف ثقافتوں ،زبانوں اور صالحیتوں کو شامل کرتا ہے۔ اسی لیے ہم فخر کے ساتھ مہاجرین کا ہفتہ ( 19-25جون )2022مناتے ہیں۔ اس سال ،بینکس ٹاؤن آرٹس سنٹر سیٹلمنٹ سروسیز انٹرنیشنل ( )SSIکے ساتھ شراکت میں کام کر رہا ہے ،جو ایک آرٹس اینڈ کلچر کریٹیو پاتھویز پروگرام فراہم کرتے ہوئے ان نئے آنے والے فنکاروں کو تعاون فراہم کرتا ہے جو اپنے کام کو اگلی سطح تک لے جانے کے خواہاں ہیں۔ اس گروپ کی نمائش جس کا عنوان سیکنڈ چانس تھا ان فنکاروں کے فن پاروں کے مجموعہ کی نمائش کرتی ہے جو کریٹیو پاتھویز پروگرام کے واسطہ سے آئے ہیں اور جنہوں نے آسٹریلیا میں آنے کے بعد سے فن کی تخلیق کے اپنے شوق کو جاری رکھنے کی کوشش کی ہے۔ فنکاروں کی شاندار قطار میں ،Anmar Saleem Feryal Mohammad ،Elham Marvi ،Shiva Dadvar ،Silva Hambarsoom ،Zuhair Youkhannaاور لیکیمبا میں مقیم روہنگیا خواتین کا گروپ شامل ہیں جن کی قیادت Sajeda Bahadurmiaکر رہی ہیں۔ آپ 25جون بروز ہفتہ کو آرٹس سنٹر فار ہوم لینڈز بینکس ٹاؤن میں بھی ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں ،جو موسیقی، رقص اور بصری فنون کے واسطہ سے پناہ گزیں کمیونٹیز کے بھرپور تنوع کا تجربہ کرنے کا ایک منفرد موقع ہے۔
اپنی سمر باڈی پر کام کرنا شروع کر دیں egamI موسم سرما تندرست اور صحت مند ہونے کا بہترین وقت ہے ،اور
CBfitمیں ہماری دوستانہ ٹیم مدد کے لیے حاضر ہے!
اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے لیژر اینڈ ایکویٹک سنٹرز میں ہماری گروپ فٹنس کالسیز میں سے ایک (یا تمام) میں شامل ہوں اور ایسا کرتے ہوئے لطف اندرز ہوں۔ ایسی متعدد کالسیں ہیں جن سے انتخاب کیا جا سکتا ہے جن میں شامل ہیں باڈی پمپ ،زمبا ،یوگا اور بھی بہت کچھ۔ ٹائم ٹیبل اور قیمتیں آن الئن cb.city/CBFitپر دیکھیں
مقامی اسکواڈ کے ممبران نے تیراکی کا مظاہرہ کیا ایلیٹ تیراکوں کا ایک گروپ جو ہمارے لیژر اینڈ ایکویٹک سنٹرز میں تربیت حاصل کرتا ہے پورے ملک میں تاالب میں حاوی رہا ہے۔ ہارلی ایلیٹ اسکواڈ کے ممبران نے حالیہ اسٹیٹ NSWسمر چیمپئن شپس میں 25تمغے جیتے ہیں۔ ہیڈ کوچ الیکس کالرک ( )Alex Clarkeکا کہنا تھا کہ ٹیم نے آٹھ گولڈ ،نو سلور اور آٹھ برونز میڈل ،اور اسی طرح ریاست میں 30 ٹاپ 10پرفارمنس حاصل کیے ہیں۔
میں جانتا تھا کہ وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ،لیکن ان کی کارکردگی میری توقعات سے زیادہ رہی ہے۔
"یہ بھی مناسب تھا کہ ہم نے ایڈیلیڈ میں ہوچکی نیشنل اوپن واٹر چیمپئن شپس میں تین قومی چیمپئنس [جن میں سے ایک Kaiبھی تھا] کو ایوارڈ دیا اور میں اس بات کا منتظر ہوں کہ وہ مستقبل میں کیا کریں گے۔" Alexنے کونسل کے عملہ کی تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ فراہم کی جانے والی سہولیات نے یقینی بنایا تھا کہ ان کے کوچیز اور اسکواڈ کے ممبران بہترین ممکنہ تربیتی حاالت سے لطف اندوز ہوں۔
آج یہ اپ ن � ب چہ کا ا ند ر ا ج ک ر ائ ی�!
cb.city/CBswim
ایک نیا لیژر اور ایکویٹک سنٹر جلد شروع ہو رہا ہے ہمیں یہ اعالن کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم کینٹربری لیژر اور ایکویٹک سنٹر کے اپگریڈ کے ایک قدم مزید قریب ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ نئے مرکز کی تعمیر 2022کے اخیر میں شروع ہو جائے گی اور 2024کے وسط میں مکمل ہو جائے گی۔ ہمارے بند ہونے کے دوران ،ہم کینٹربری کے ممبران کو اپنے دیگر لیژر اور ایکویٹک سنٹرز تک رسائی فراہم کریں گے اور جلد ہی آپ کو مزید معلومات فراہم کریں گے۔ اس پروجیکٹ پر تازہ ترین معلومات رکھنے کے لیے ،دیکھیں cb.city/LeisureNews 13
erusieL
Kai Robertson
مستقبل کے چیمپیئنز کی رہنمائی کرنا
ہمارا سویم اسکول پروگرام 2011ہی سے مقامی نوجوان ستاروں کو پانی میں چیمپئن بننے کے لیے تیار کر رہا ہے۔ 16سالہ نیشنل اوپن واٹر چیمپئن کائی روبرٹسن ( )Kai Robertsonنے چار ہی سال کی عمر سے روزلینڈز لیژر اینڈ ایکویٹک سنٹر میں تیراکی سیکھی تھی۔
میرے ہدایت کاران نے تیرنا سیکھنا واقعی آسان اور پرلطف بنا دیا تھا، اور وقت گزرنے کے ساتھ میں نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے سخت محنت شروع کر دی تھی جہاں میں ابھی ہوں۔ Kaiنے CBCityکے چھوٹے دستوں کے مراحل سے ہوتے ہوئے ہارلی ایلیٹ ( )Harlee Eliteتک پیش رفت کی تھی ،جن کے ساتھ اب وہ میکس پارکر لیژر اور ایکویٹک سنٹر میں تربیت حاصل کرتا ہے۔ ایسا کوئی دن نہیں ہوتا جب Kaiتربیت سے غائب رہتا ہو۔ وہ طلوع آفتاب سے پہلے اٹھتا ہے اور 5بجے صبح کے ایک سیشن 12
کے ساتھ اپنا دن شروع کرتا ہے۔ اپنی لگن کے ذریعہ Kai ،نے ایڈیلیڈ میں نیشنل اوپن واٹر چیمپئن شپس میں ساڑھے سات کلومیٹر اور پانچ کلومیٹر فری اسٹائل میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ "جب میں تیرنا سیکھنے کے مراحل سے گزر رہا تھا ...تو میں ہمیشہ بلندی تک پہنچنا چاہتا تھا اور آخر کار وہاں پہنچنے پر یقین کرنا مشکل ہے ،لیکن یہ سچ بات ہے!" Kaiاب ستمبر میں مشرقی افریقہ کے ساحل پر جونیئر ورلڈ چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے واال ہے۔ گڈ لک !Kai CBCityآپ کی حوصلہ افزائی کرے گا! CBSwimبچوں کو زندگی بھر کے لیے ایک مہارت سکھائے گا۔ ہماری تیراکی کے الئق ہدایت کاران کی ٹیم کی معمولی مدد کے ساتھ ،ہم انہیں ایک دن اولمپکس میں حصہ لیتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں! مزید معلومات کے لیے cb.city/CBSwim ،دیکھیں یا اپنے قریب ترین لیژر اینڈ ایکویٹک سنٹر کو کال کریں۔
کمیونٹی سروسیز
David Liu
کالسیز کو دوستی کے لیے +Aملتا ہے ہمارے وارڈز کے لیے دوہرے نام
داروگ ( )Darugاور ایورا ( )Eoraکے لوگ کینٹربری- بینکس ٹاؤن کے عالقے میں یورپی آباد کاری سے ہزاروں سال پہلے سے رہ رہے ہیں۔ ان کے طرز زندگی کی 3,000سال پرانی نشانیاں اب بھی دریائے جارجس اور دریائے کوکس کے پاس اور دیگر عالقوں میں مل سکتی ہیں ،جن میں راک پینٹنگز اور کلہاڑی سے بنے ہوئے نشانات بھی شامل ہیں۔ اس بھرپور تاریخ کا اعتراف کرنے کے لیے ،ہمارے پانچ کونسل وارڈز کو ایک ایبورجینل اصطالح دی گئی ہے جو مقامی بزرگوں کے ساتھ مراجعہ اور پھر باشندہ کے ووٹ کے ذریعہ منتخب کی گئی ہے۔ نام یہاں اوپر ہمارے نقشہ میں دکھائے گئے ہیں۔ یہ اقدام آسٹریلین اور ٹوریس اسٹریٹ آئیلینڈر لوگوں کی ثقافت اور ورثہ کا اعتراف کرنے کے لیے ہماری مصالحتی کارروائی کے منصوبہ کا حصہ ہے۔ نئے ناموں نے بچوں کے لیے کلرنگ کے ایک حالیہ مقابلہ میں ہمارے نوعمر باشندگان میں تحریک پیدا کی ہے ،جس کا فیصلہ ایبورجینل اور ٹوریس اسٹریٹ آئیلینڈر ( )ATSIکے حوالہ جاتی گروپ کے ممبران کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ Anna Certomaکہتی ہیں کہ "مقامی کونسلوں اور کمیونٹیز کے لیے مقامی عالقائی ثقافت کو تسلیم کرنا اور اپنانا اور ان ایبورجینل لوگوں سے سیکھنا بہت اہم ہے جو ہزاروں سالوں تک اس سرزمین پر چلتے پھرتے رہے ہیں۔"
کلرنگ ا ٹن�ی ئ با� Grace
David Liuچین سے آسٹریلیا منتقل ہوئے تھے تو وہ خاندان کے افراد سے دوبارہ ملنے پر بہت خوش تھے۔ اس کے باوجود ،بینکس ٹاؤن میں زندگی مشکل تھی ،کیوں کہ Davidصرف مینڈرن بولتے تھے۔ Davidکہتے ہیں کہ "میں اخبارات پڑھنے کے لیے بینکس ٹاؤن الئبریری آیا کرتا تھا اور پھر مجھے انگلش کنورسیشن گروپس کے بارے میں پتہ چال تھا"۔ "میں انگریزی سیکھنا چاہتا تھا تاکہ سرکاری دفاتر اور کمیونٹی کے لوگوں سے بھی بات چیت کر سکوں۔" انہوں نے یہ اور دیگر بہت سی چیزیں حاصل کی ہیں!
انگلش گروپ در حقیقت بہت کارآمد اور شاندار ہے۔ انہوں نے انگریزی سیکھنے – اور نئے دوست بنانے میں میری بہت مدد کی ہے۔ ،Renata Rekielالئبریری کے پروگراموں کی کوآرڈینیٹر، Davidسے متفق ہیں کہ انگلش کنورسیشن گروپس سیکھنے ہی جتنا معاشرتی کردار بھی رکھتے ہیں۔ Renataکہتی ہیں کہ "لوگ ایسے دیگر لوگوں سے مل رہے ہیں جن کی انگریزی کی سطح بہت ملتی جلتی ہے ،اس لیے جب وہ بات کرتے ہیں تو کوئی خوف یا رکاوٹ نہیں ہوتی ہے – غلطیاں معنی نہیں رکھتی ہیں ،اور وہ ایک مضبوط تعلق قائم کر لیتے ہیں۔" Davidجب انگریزی میں اپنی نئی صالحیتوں اور اپنے نئے دوستوں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو وہ کھل کر مسکراتے ہیں۔ یہ گروپ ان کی زندگی میں بڑا فرق الیا ہے۔ ڈیوڈ کہتے ہیں کہ "زندگی زیادہ آسان اور زیادہ خوشگوار ہے۔ "
!Hi
你好
کسی انگلش کنورسیشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے 9707 5533 ،پر کال کریں یا cb.city/LearningEnglishدیکھیں 14
Clr Bilal El-Hayek (ALP) - Deputy Mayor Bilal.El-Hayek@ cbcity.nsw.gov.au 0410 111 161
Clr George Zakhia (LIB) George.Zakhia@ cbcity.nsw.gov.au 0433 336 886
BASS HILL
Clr Chris Cahill (ALP) Christopher.Cahill@ cbcity.nsw.gov.au 0407 948 684
Clr Rachelle Harika (ALP) Rachelle.Harika@ cbcity.nsw.gov.au 0418 859 353
Clr Charlie Ishac (LIB) Charlie.Ishac@ cbcity.nsw.gov.au 0498 141 149
CANTERBURY
Clr Barbara Coorey (IND) Barbara.Coorey@ cbcity.nsw.gov.au 0407 964 484
Clr Jessie Nguyen (LIB) Jessie.Nguyen@ cbcity.nsw.gov.au 0412 634 656
Clr Clare Raffan (ALP) Clare.Raffan@ cbcity.nsw.gov.au 0499 790 033
REVESBY
lr Charbel Abouraad C (LIB) Charbel.Abouraad@ cbcity.nsw.gov.au 0407 949 168
Clr Linda Downey (ALP) Linda.Downey@ cbcity.nsw.gov.au 0408 243 886
Clr David Walsh (ALP) David.Walsh@ cbcity.nsw.gov.au 0408 740 120
Clr S azeda Akter (LIB) Sazeda.Akter@ cbcity.nsw.gov.au 0407 910 858
Clr Khodr (Karl) Saleh OAM (ALP) Karl.Saleh@ cbcity.nsw.gov.au 0408 221 559
lr Bhadra Waiba C (ALP) Bhadra.Waiba@ cbcity.nsw.gov.au 0408 021 321
Bunmarra
Bunya
Budjar
Bura
Darani
BANKSTOWN
Clr Khal Asfour (ALP) - Mayor Mayor@ cbcity.nsw.gov.au 9707 9523
ROSELANDS
اپنے نئے کونسلرز سے ملیں
پر آن الئن معلوم کریں کہ آپ کس وارڈ میں رہتے ہیںcb.city/Wards یہ نہیں جانتے ہیں کہ کس کونسلر سے بات کریں؟
15
بینکس ٹاؤن آرٹس سنٹر
9707 5400
بیلمور یوتھ اینڈ ریسورس سنٹر 9718 9848
برائن براؤن تھیٹر اینڈ فنکشن سنٹر 9707 9404
کسٹمر سروس
9707 9000
لیژر اینڈ ایکویٹک سنٹرز 9644 8300 9789 9303 9771 2148 9789 9302 9726 2283
Birrong Canterbury Max Parker Roselands Wran
الئبریری اینڈ نالج سنٹرز 9707 9708 9789 9423 9707 9740 9789 9417 9707 9744 9789 9419 9707 9747 9707 9737 9789 9416
Bankstown Campsie Chester Hill Earlwood Greenacre Lakemba Padstow Panania Riverwood
مورس آئیما انڈور اسپورٹس
سنٹر ()MIISC 9153 0441
یہ خبرنامہ یا سابقہ شمارے آن الئن دیکھنے کے لیے ،دیکھیں cb.city/Newsletter
یہ اشاعت ریوایو 100%ری-سائیکل شدہ کاغذ پر طبع کی گئی ہے۔ cb.city/Feedbackپر ہمیں بتائیں کہ آپ ( Keep Connectedجڑے رہیں) کے بارے میں کیا سوچتے ہیں
ٹیلیفون انٹرپریٹر سروس 131 450