(اخبارات میں شائع شدہ رپورٹ کی روشنی میں)
حیدرعلی
اے ایمان والو! شراب اور جوا بت اور پانسے یہ سب ناپاک کام اعمال شیطان ہیں سورۃ المائدہ آیت نمبر 90 سو ان سے بچتے رہنا تاکہ تم کامیاب ہوجاو
صفحہ فہرست نمبر شمار دیپاچہ 1 1. پاکستان میں منشیات کے عادی افراد 2 2. منشیات کی لت کا شکار خواتین 7 3. منشیات کی لت سے طالب علم بھی محفوط نہیں 13 4. منشیات کی دلدل میں پھنسے ہوئے گلیوں سڑکوں پر رہنے والے بچے 18 5. منشیات کے عادی مالزمین 22 6. منشیات کی وجہ سے ہونے والی ہالکتیں 26 7. کچی شراب سے ہونے والی اموات 31 8. خود کش بمباروں کو دہشت گردی سے پہلےمنشیات کے انجیکشن لگائےجاتے ہیں 35 9. منشیات کے عادی افراد میں خود کشی کا رحجان 39 10. منشیات کی لت میں مبتال افراد نشے کے لیے گھر والوں کو قتل کردیتے ہیں 42 11. منشیات کی لت ایڈز ،ہیپا ٹائٹس جیسی خطرناک بیماریوں کے پھالنے کی وجوہات 47 12. 13. 14. 15. 16. 17. 18. 19. 20. 21.
میں سرفہرست ہے منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے منشیات اور کرپشن کا آپس میں بڑا مضبوط رشتہ ہے منشیات فروش کاروبار بڑھانے کے لیے آپس میں جھگڑتے رہتے ہیں منشیات کی لت کا شکارافراد قتل وغارت جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں منشیات کے عادی افراد میں گداگری عام ہے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کے سرقلم منشیات کی وجہ سے کھالڑیوں کی اموات اور پابندی منشیات حادثات کی وجوہات میں سرفہرست ہے منشیات کی وجہ سے پاکستانی معشیت کو ناقابل تالفی نقصان
51 59 67 72 75 78 82 86
1
دیپاچہ وطن عزیز میں ایک محتاط اندازے کے مطابق 90الکھ سے زیادہ منشیات کےعادی افراد ہیں۔ منشیات کی لت سے بچے بڑے مرد وزن کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ منشیات کےعادی افراد کی زیادہ تعداد نوجونوں پر مشتمل ہے۔ منشیات پاکستانی معاشرے کو ناقابل تالفی نقصان پہنچا رہی ہے۔ منشیات کا ناسور قتل وغارت ،چوری ،ڈاکے،رہزنی،دہشت گردی ،کرپشن ،ملکی بدنامی،خطرناک بیماریوں ،اموات ،خاندانوں کی تباہی ،ناخواندگی،چائلڈ لیبر اور معشیت کی تباہی جیسے سنگین مسائل کا سبب بن رہا ہے۔ منشیات کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کےحوالے سے زیادہ اعداد و شمار دستیاب نہیں جس کی وجہ سے حکومتی اور عوامی سطح پر لوگ مسئلہ کی سنگین نوعیت سے زیادہ آگاہ نہیں ہیں۔ قومی اخبارات میں منشیات کے بارے میں شائع شدہ خبریں اس بات کا ثبوت ہیں کہ منشیات کا ناسور پاکستان کو درپیش بہت سے مسائل کی ماں ہے۔ اس لیے اگر حکومت صرف منشیات کے مسئلہ پر قابو پالے تو وطن عزیز کو درپیش بہت سے مسائل پر قابو پانے میں بہت زیادہ مدد ملےگی ۔ ڈرگ فری نیشن ایک منشیات کی روک تھام کا ادارہ ہے جو کہ معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے میں کوشاں ہے۔ ڈرگ فری نیشن نے منشیات کے مسئلے کی سنگین نوعیت کو جانچنے کے لیے اخبارات میں شائع شدہ خبروں پر مشتمل تجزیاتی رپورٹ تیار کی ہے۔ ڈرگ فری نشین کی انتظامیہ ہللا سے دعا کرتی ہے کہ یہ رپورٹ منشیات کی روک تھام میں سنگ میل ثابت ہو
حیدرعلی صدرڈرگ فری نیشن
پاکستان میں منشیات کےعادی افراد
2
3
پاکستان میں منشیات کے عادی افراد خبریں نمبر شمار پاکستان 9۔ 8ملین منشیات کےعادی افراد ہیں 1.
صفحہ 4
8.9 million people are addictive to drug in Pakistan
2.
پاکستان میں تقریبا 7ملین منشیات کےعادی افراد ہیں
5
Around 7 million drug addicts in Pakistan , Senate told
3.
پاکستان میں منشیات کی لت بہت تیزی سے بڑہ رہی ہے Drug addiction increasing alarmingly in Pakistan
6
4
پاکستان 9۔ 8ملین منشیات کےعادی افراد
5
پاکستان میں تقریبا 7ملین منشیات کےعادی افراد ہیں
6
پاکستان میں منشیات کی لت بہت تیزی سے بڑہ رہی ہے
منشیات کی لت کا شکار خواتین
7
8
منشیات کی لت کا شکار خواتین نمبر شمار
1. 2. 3. 4.
خبریں زہریلی شراب سے دو خواتین اور بچے سمیت 41افراد ہالک چترال میں عورتیں اور بچے سردی سے بچنے کے لیے افیون استعمال کرتے ہیں In Chitral , home is the opium den for women and children braving cold
17فی صد منشیات کی لت کا شکار خواتین تعلیم یافتہ ہیں Forty seven percent women drug addict are educated تعلیم یافتہ خواتین میں منشیات کا رحجان خطرناک ہے
صفحہ
9 10 11 12
9
10
چترال میں عورتیں اور بچے سردی سے بچنے کےلیے افیون استعمال کرتے ہیں
11
47فی صد منشیات کی لت کا شکار خواتین تعلیم یافتہ ہیں
12
منشیات کی لت سے طالب علم بھی محفوط نہیں
13
14
منشیات کی لت سے طالب علم بھی محفوط نہیں نمبر شمار
1. 2. 3. 4.
خبریں ششے کی لت سے طلبہ و طالبات پڑھائی سے دور ہونے لگئے بلدیہ ٹاون کا اسکول منشیات فروشوں کا گڑھ بن گیا یونیورسٹی اور کالجوں میں ہر دس میں سے ایک طالب علم منشیات کی لت کا شکار ہے one out of every 10 college / university student are substance abuser طالب علموں منشیات کی لت کو جانچنے کے لئے طالب علم کی اسکریننگ کی تجویز پیش Screening of student for drug addiction proposed
صفحہ
15 15 16 17
15
16
یونیورسٹی اور کالجوں میں ہر دس میں سے ایک طالب علم منشیات کی لت کا شکار ہے
17
طالب علموں منشیات کی لت کو جانچنے کے لئے طالب علم کی اسکریننگ کی تجویز پیش
منشیات کی لت کا شکار بچے
18
19
منشیات کی دلدل میں پھنسے ہوئے گلیوں سڑکوں پر رہنے والے بچے نمبر شمار
1. 2. 3.
خبریں کم عمر بچے بھی نشے کے عادی ہوگئے
صفحہ 20
) Survival of fittest ( 12 Nov 2014 Dawn
20
کراچی میں بچے گلو سونگنے کی لت میں مبتال ہیں Karachi kids indulge in glue sniffing
21
20
21
کراچی میں بچےگلو سونگنےکی لت میں مبتالہیں
منشیات کےعادی مالزمین
22
23
منشیات کے عادی مالزمین نمبر شمار 1. 2. 3. 4.
خبریں پولیس اہلکار سمیت نشے میں دھت تین افراد کی فائرنگ 4زخمی زہریلی شراب ٹریفک کے دو سب انسپیکٹرز سمیت مزید 00افراد ہالک نشے میں دھت کسٹم آفیسر کا پورٹر پر تشدد برطانوی پولیس نے نشے میں دھت پی آئی اے کپتان کاک پیٹ سے گرفتار
صفحہ
24 24 24 25
24
25
منشیات کی وجہ سے ہونے والی ہالکتیں
26
27
منشیات کی وجہ سے ہونے والی ہالکتیں نمبر شمار 1. 2. 3. 4.
خبریں
صفحہ
منشیات کےعادی افراد کی تعداد روزانہ 000افراد کی اموات کے ساتھ 00الکھ تک پہنچ چکی ہے۔ Drug Addict reach 7M mark with 700 death a day ایدھی قبرستان میں 07ہرار 9سو سے زیادہ الوارث افراد دفن ہیں جن میں ٪40منشیات کے عادی افراد ہیں بادامی باغ سے 76سالہ شخص کی الش برآمد نشہ سے ہالکت کا شبہ
28
الہور دو افراد پُرسرار طور پر ہالک ،متوفین حلیہ سے نشئی لگتے ہیں
29 30 30
28
منشیات کےعادی افراد کی تعداد روزانہ 700افراد کی اموات کے ساتھ 70الکھ تک پہنچ چکی ہے۔
29
30
کچی شراب سے ہونے والی اموات
31
32
کچی شراب سے ہونے والی اموات نمبر شمار 1. 2. 3. 4. 5.
خبریں شراب سے ہالکتیں 86ہوگئی ہیں ٹنڈو محمد خان زہریلی شراب پینے سے ہالکتوں کی 99تعاد زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 07ہوگئی کئی ہزار لیٹر شراب برآمد فیصل آباد میں شراب سے ہالکتیں 99ہوگئی لیہ زہریلی شراب سے افراد 3ہالک
صفحہ
33 33 34 34 35
33
34
35
خود کش بمباروں کو دہشت گردی سے پہلے منشیات کے انجیکشن لگائے جاتے ہیں
36
خود کش بمباروں کو دہشت گردی سے پہلے منشیات کے انجیکشن لگائے جاتے ہیں نمبر شمار 1. 2.
خبریں
صفحہ
شکار پور سے پکڑے گئے بمبار عثمان کو نشہ آوار انجیکشن لگا کر حملے کے لیے بیجھا گیا
37 38
خودکش بمبار بنانے کے لیے کیا چیز استعمال کی جاتی ہے What goes into making of suicide Bomber
37
38
خودکش بمبار بنانے کے لیے کیا چیز استعمال کی جاتی ہے
منشیات کےعادی افراد میں خود کشی کا رحجان
39
40
منشیات کے عادی افراد میں خود کشی کا رحجان نمبر شمار 1. 2.
خبریں نشئی مریض نے دوسری منزل سے چھالنگ لگا کر خودکشی کرلی نشئی نے والد سے پیسے نہ ملنے پربلیڈ سے گال کاٹ لیا
صفحہ 41 41
41
منشیات کی لت میں مبتال افراد نشےکےلیے گھروالوں کو قتل کردیتے ہیں
42
43
منشیات کی لت میں مبتال افراد نشے کے لیے گھر والوں کو قتل کردیتے ہیں نمبر شمار 1. 2. 3. 4. 5. 6.
خبریں کریم پارک میں منشیات کے چھوٹے بھائی نے بڑا بھائی قتل کردیا نشہ کے لیے پیسے نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا منشیات کے عادی شوہر نے بیوی کو قتل کردیا Drug addict husband kill wife سچل میں دو نوجوان لڑکیوں کو منشیات کےعادی باپ نے قتل کردیا )Two teenager girls killed by addict father in Sachal منشیات کےعادی نوجوان نے والدین اور بتجھے کو قتل کردیا Young addict kill parents and nephew ماڈل کالونی میں چھوٹے بھائی بڑے بھائی کا گلہ کاٹ دیا دونوں بھائی نشئی ہیں
صفحہ
44 44 45 45 46 46
44
45
منشیات کے عادی شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
سچل میں دو نوجوان لڑکیوں کو منشیات کےعادی باپ نے قتل کردیا
46
منشیات کےعادی نوجوان نے والدین اور بتجھے کو قتل کردیا
47
منشیات کی لت ایڈز ،ہیپا ٹائٹس جیسی خطرناک بیماریوں کے پھالنے کی وجوہات میں سرفہرست ہے
48
منشیات کی لت ایڈز ،ہیپا ٹائٹس جیسی خطرناک بیماریوں کے پھالنے کی وجوہات میں سرفہرست ہے نمبر شمار 1. 2.
خبریں
صفحہ
منشیات کی لت تیزی سے بڑنے کی وجہ سے حکومت کے ایچ آئی وی کو روکنے کے اقدامات متاثر ہورہے ہیں Rise in drug addiction hits govt efforts to combat spread of HIV نسوار کا استعمال منہ کے کینسر دوسرا بڑا موذی مرض بن گیا
49 50
49
منشیات کی لت تیزی سے بڑنے کی وجہ سے حکومت کےایچ آئی وی کو روکنےکے اقدامات متاثر ہورہے ہیں
50
51
منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہاہے
52
منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے نمبر شمار 1. 2.
خبریں آرمی چیف نےمنشیات کا دھندہ سالمتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا منشیات کے ڈیلروں اور دہشت گردوں کےدرمیان گٹھ جوڑ توڑ دیا جائےگا :چیف آف آرمی اسٹاف
صفحہ 53 53
) Nexus between drug dealer terrorist will be broken :COAS (Dawn 03 Aug 2015
3. 4. 5. 6. 7. 8. 9.
دہشت گردوں اور منشیات فروشوں کا گٹھ جوڑ ہر قیمت پر توڑیں گئے چوہدری نثار نے دہشت گردی کے لیے فنڈنگ روکنے کے لیے منشیات کے کاروبار کی روک تھام کے لیے کہا ہے Nisar Call for choking drug trade to cut terrorist funding کامی گٹکے کا مالک کالعدم تنظیموں کو فنڈنگ دینے لگا منشیات کے سمگلر شدت پسندوں کو فنڈنگ کرتے ہیں پشاور ہائی کورٹ منشیات کی غیرقانونی سمگلنگ دہشت گردی کے لیے فنڈنگ میں حصہ ڈال رہی ہے Alleged trafficking : Narcotics smuggling contribute to terror funding PHC CJ پاک کالونی رینجر نے گینگ وار کا منشیات اڈا جال دیا 76ارب ڈالر ساالنہ کی منشیات سمگلنگ کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہوتا ہے
54 55
56 57 57 58 58
53
منشیات کے ڈیلروں اور دہشت گردوں کے درمیان گٹھ جوڑ توڑ دیا جائےگا :چیف آف آرمی اسٹاف
54
55
چوہدری نثار نے دہشت گردی کے لیے فنڈنگ روکنے کےلیے منشیات کے کاروبار کی روک تھام کے لیے کہا ہے
56
57
منشیات کی غیرقانونی سمگلنگ دہشت گردی کے لیے فنڈنگ میں حصہ ڈال رہی ہے
58
59
منشیات اور کرپشن کا آپس میں بڑا مضبوط رشتہ ہے
60
منشیات اور کرپشن کا آپس میں بڑا مضبوط رشتہ ہے نمبر شمار 1. 2. 3. 4. 5. 6. 7. 8. 9. 10. 11. 12.
خبریں گلبہار پولیس کی سرپرستی میں منشیات اور جوئے کے اڈے کھل گئے کورئیر کے ذریعے ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش ملزم اور محکمہ ڈاک کاکلرک گرفتار منشیات کا اڈہ چالنے پر تھاندار معطل النڈھی کورنگی کے منشیات کے اڈوں سے الکھوں روپے کی رشوت وصول تھانہ شالیمار ٹاون قماربازوں اور منشیات فروشوں کی من مانیاں ،رہایشی عدم تحفظ کا شکار ،پولیس پر جرائم پیشہ افراد کی مدد کا الزام ایکسائز پولیس 09ربیع االول کو بھی شراب بکواتی رہی صدر تھانے کی سرپرستی میں منشیات فروشی عروج پر نیو ائیر نائٹ پولیس سرپرستی میں کھلے عام شراب فروحت کرنے کی تیاریاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد پولیس افسر سمیت پانچ افراد گرفتار ایکسائز پولیس جنوبی شراب کے پانچ ڈیلروں کی سرپرست ایکسائز انسپکٹر سرکاری گاڑی میں دو من چرس کے ساتھ پکڑا گیا گارڈن پولیس کی سرپرستی میں رام سوامی گٹکا مافیہ کی جنت بن گیا ہے
صفحہ
61 61 61 62 62 63 63 64 64 65 65 66
61
62
63
64
65
66
منشیات فروش کاروبار بڑھانے کےلیے آپس میں جھگڑتے رہتے ہیں
67
68
منشیات فروش کاروبار بڑھانے کے لیے آپس میں جھگڑتے رہتے ہیں نمبر شمار 1. 2. 3. 4. 5. 6.
خبریں پانی کے کنکشن پر منشیات فروشوں میں تصادم تین موٹر سائکلیں نزر آتش پر منشیات فروشوں میں تصادم تین زخمی کاروبار بند مومن آباد میں منشیات فروشوں میں تصادم چینسر گوٹھ میں سنی تحریک اور منشیات فروشوں میں تصادم کاروبار بند فرنٹئیر کالونی میں منشیات فروشون میں جھڑپ مکین محصور عوام نے منشیات فروشوں کی موٹر سائیکلیں جال دی تھانے کا گھیراو
صفحہ
69 69 70 70 71 71
69
70
71
72
منشیات کی لت کا شکار افراد قتل و غارت جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں
73
منشیات کی لت کا شکار افراد قتل و غارت جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں نمبر شمار 1. 2. 3.
خبریں نشہ میں دھت افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے واال ہوٹل مینجر ہالک شراب پینے پر روکنے پر اوباش نوجوان کی فائرنگ سے 8بچے زخمی پی لے انکار پر ساتھیوں نے شراب چھڑک کر آگ لگا دی
صفحہ 74 74 74
74
منشیات کے عادی افراد میں گداگری عام ہے
75
76
منشیات کے عادی افراد میں گدگری عام ہیں نمبر شمار 1.
خبریں رمضان شروع ہوتے ہی نشئیوں نے گداگری شروع کردی
صفحہ 77
77
78
منشیات کی سمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کےسرقلم
79
منشیات کی سمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کے سرقلم نمبر شمار
1. 2. 3. 4.
خبریں سعوری عرب میں پاکستانی کا سرقلم 9008میں سزاموت پانے والوں کی تعداد 68ہوگئی ہے
صفحہ 80
Saudi Beheads Pakistani , 84 execution in 2015
سعوری عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم Saudi Beheads another Pakistani for drug trafficking سعوری عرب میں پاکستانی کا سرقلم سعوری عرب میں منشیات سمگلنگ کرنے کے جرم میں دو پاکستابیوں کے سرقلم
80 81 81
80
سعوری عرب میں پاکستانی کا سرقلم 2015 میں سزاموت پانے والوں کی تعداد 85ہوگئی ہے
سعوری عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم
81
82
منشیات کی وجہ سےکھالڑیوں کی اموات اور پابندی
83
منشیات کی وجہ سے کھالڑیوں کی اموات اور پابندی نمبر شمار
1. 2. 3.
خبریں باڈی بنانےکی جلدی گوجرانوالہ کےچار پہلوانوں کولے ڈوبی محمد آصف منشیات کے الزام میں گرفتار Muhammad Asif Arrested on drug charge یاسرشاہ کا ڈوب ٹیسٹ مثبت آئی سی سی نے معطل کردیا
صفحہ 84 84 85
84
محمد آصف منشیات کے الزام میں گرفتار
85
منشیات حادثات کی وجوہات میں سرفہرست ہے
86
87
منشیات حادثات کی وجوہات میں سرفہرست ہے نمبر شمار 1. 2.
خبریں برطانوی پولیس نے نشے میں دھت پی آئی اے کپتان کاک پیٹ سے گرفتار شاہین ایئر حادثہ شرابی پائلٹ کے باعث پیش آنے کا انکشاف
صفحہ 88 88
88
منشیات کی وجہ سے پاکستانی معشیت کو ناقابل تالفی نقصان
89
90
منشیات کی وجہ سے پاکستانی معشیت کو ناقابل تالفی نقصان نمبر شمار 1.
صفحہ 91
خبریں منشیات کی لت اور ہماری معشیت Drug addiction and our economy
2.
Drug Addiction
92
91
منشیات کی لت اور ہماری معشیت
92