Ilaaj bil ghaza (Collection)

Page 1

‫کبھی کبھار یا مسلسل اٹھتے بیٹھتے سر کا چکرانا‬ ‫کھانا کھانے کے بعد کھٹی ڈکاریں آتی ہے‬ ‫پیٹ میں اکثر گر گراہٹ ہونا‬ ‫کانوں میں خارش ہوتی ہے‬ ‫ناک بند رہتا ہے‬ ‫زبان کے اوپر میل جم جاتی ہے‬ ‫زبان پھٹی ہوی ہے‬ ‫پیشاب کا رنگ ہلکا سرخ ہے‬ ‫لیکوریا ﴿سفید رنگ کی رطوبت جورحم سے گرتی ہے﴾‬ ‫نزلہ زکام لگے رہنا‬ ‫ماہواری﴿ ‪)monthely cycal‬کی تکلیف‬ ‫ماھواری کا خون تھوڑا ہوتا ہے۔کھل کر نہیں آتا‬ ‫آنکھوں سے پانی بہتا ہے‬ ‫منہ کا زایقہ پھیکا رہتا ھے‬ ‫منہ میں تھوک بھری رھتی ہے‬ ‫ماھواری بند ہے یا بہت بے قاعدا ہے‬ ‫ماھواری کا خون جما ھوا لوتھڑوں کی شکل میں ھوتا ھے‬ ‫خون کا رنگ سیاہ ھوتا ھے‬ ‫قبض رھتی ھے﴿پاخانہ بند رھنا﴾‬ ‫کھانا کھانے کے بعد سینے میں یا معدہ میں جلن ھوتی ھے‬ ‫چھوٹا پیشاب بھت بار آتا ھے‬ ‫پیشاب کا رنگ سفید ھوتا ھے‬ ‫پیشاب کا رنگ زردی ماٴل سرخ اور مقدار میں کم آتا ھے‬ ‫پیشاب کا رنگ پیال اور ھلکی جلن کے سے آتا ھے‬ ‫پیشاب کرتے ھوے بھت جلن ھوتی ھے اور تھوڑا ھوتا ھے‬ ‫غصہ بھت آتا ھے‬ ‫ھونٹ پھٹ جاتے ھیں یا ان پر چھلکے اترتے ھیں‬ ‫پستان چھوٹے ھیں‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.