Advertisement
Share Public Profile
Irfan Mansoor
میں نے ہزاروں سال فطرت سے ہم نشینی اختیار کی میں اس کے ساتھ پیوست ہو گیا اور اپنے آپ کو فنا کر دیا لیکن میری تمام تر سرگزشت ان حروف پر مشتمل ہے میں تراشتا ہوں، پوجتا ہوں اور توڑ دیتا ہوں *..........................*.........................* مجھے وداع کر مجھے وداع کر اے میری ذات، مجھے وداع کر وہ لوگ کیا کہیں گے، میری ذات لوگ جو ہزار سال سے مرے کلام کو ترس گئے؟ مجھے وداع کر، میں تیرے ساتھ اپنے آپ کے سیاہ غار میں بہت پناہ لے چُکا میں اپنے ہاتھ پاؤں دل کی آگ میں تپا چکا! مجھے وداع کر کہ آب و گِل کے آنسوؤں کی بے صدائی سُن سکوں حیات و مرگ کا سلامِ روستائی سن سکوں مجھے ودا