Che

Page 1

‫مارکس ازم ڈےاسکول‬ ‫دسمبر‪2016‬‬

‫چی گیورا اوراس کی‬ ‫جدوجہد‬ ‫تنویرحسین‪،‬سرتاج خان‬


‫ایک انقلبی‬






‫ڈاکٹرسے گوریلتک‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫‪14‬جون ‪1928‬کوارجنٹائن میں پیدا ہوا‬ ‫‪14‬سال کی عمرمیں مارکس‪ ،‬اینگلزکوپڑھا‬ ‫نوجوان ڈاکٹرکی حیثیت سے ساوتھ امریکہ‬ ‫کاسفراورزندگی کی حقیقتوں سے آشنائی‬ ‫بھوک‪ ،‬غربت‪ ،‬بیماریوں۔۔۔استحصال اورسامراج‬ ‫‪1959‬میں کیوبا پرقبضہ میں کلیدی کردار‬ ‫‪1965‬میں کیوبا چھوڑکرانقلب پھیلنے کی کوشش‬ ‫بولیویامیں سی آئی اے کے ہاتھوں ‪39‬سال کی‬ ‫عمرمیں ‪9‬اکتوبر‪1967‬کوقتل‬


‫چے کی پہچان‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫سامراج مخالفت کی وجہ سے‬ ‫مزاحمت‪ ،‬جدوجہد کی نشانی‬ ‫گوریل کی حیثیت سے‬ ‫کیوبا‪ ،‬لطینی امریکہ کے انقل بی کی حیثیت سے‬ ‫تیسری دنیا میں گوریل انقلبیوں کے لئے رہنما‬ ‫جنگ مخالف‪ ،‬سامراج مخالف مظاہروں میں تصاویر‬ ‫وجہ‪ :‬جبرکے خلف اٹھ کھڑا ہونا‪ ،‬عیش وعشرت کو ٹھکرانا‪،‬‬ ‫کیوبامیں وزارت چھوڑکرلطینی امریکہ میں انقلب کے لئے‬ ‫کمربستہ ہونا‪ ،‬خراب صحت کے باوجود گوریلجدوجہد‪ ،‬انقلب‬ ‫کے لئے خود کووقف کرنا‬


‫چے کی زندگی پراثرات‬ ‫• نوجوان ڈاکٹر کالطینی امریکہ کا سفر‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫غربت و افلس‪ ،‬استحصآل وجبرسے آشنائی‬ ‫‪1954‬میں سی آئی اے کے ہاتھوں گویٹہ مال کی‬ ‫اصلح پسند حکومت کاخاتمہ‬ ‫جیبکواربناز کی عوامی تحریک کوموبلئز کرنے میں‬ ‫ناکامی‬ ‫‪1955‬میں میکسیکومیں کیوباکے انقلبی فیڈل‬ ‫کاستروسے ملقات اورتنظیم میں شمولیت‬


‫کیوبا میں انقلب‬ ‫• سامراجی پشت پناہی‪ ،‬کمزورحکومت مگر۔۔۔۔‬ ‫• یکم جنوری ‪1959‬کو کیوبا کا حکمران بتیستا فرار‬ ‫• گوریلانقلبیوں کا ہوانامیں والہانہ استقبال‬

‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫مزدورطبقہ کی تحریک کی عدم موجودگی‪ ،‬ناکامی‪ ،‬کرپٹ‬ ‫ٹریڈیونین ازم‪ ،‬اسٹالنسٹ کمیونسٹ پارٹیاں‬ ‫پسماندہ سماجوں میں زرعی اصلحات اور صنعتی ترقی کے لئے‬ ‫سرگرم مڈل کلس کے دانشوروں کے لئے آئیڈئل‬ ‫حوصلہ‪ :‬سامراج کے قریب ترین ملک میں انقلب‪ ،‬سامراجی‬ ‫شکست‬ ‫قوم پرست دانشوروں کے لئے روشنی کی کرن‬


‫سیاست اورگوریل‬ ‫• کاسترو کی طرح چے بھی منظم سیاست سے‬ ‫دوری‬ ‫• کمیونسٹ پارٹیوں کی روایتی کرپشن سے سخت‬ ‫نالں‬ ‫• عوامی تحریک سے ناامیدی‬


‫گوریلجنگ اورتبدیلی‬ ‫• چے کے نزدیک کیوباکے انقلب سے ‪ 3‬نتائج‬ ‫سامنے آتے ہیں‪:‬‬ ‫اول؛عوامی قوتیں ایک منظم فوج کے‬‫خلف کامیابی حاصل کرسکتی ہے‬ ‫دوئم؛انقلبی صورتحال کے لیے‬‫انتظارنہیں بلکہ یہ پیدا کی جاسکتی ہے‬ ‫سوئم؛لطینی امریکہ کے پسماندہ علقے انقلب‬‫کے لیے موزوں ترین میدان‬ ‫کارزارہیں‬


‫کمیونزم کی طرف‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫‪26‬جولئی کی تحریک‪ :‬ایک فوجی کیمپ پرحملہ‬ ‫کے بعد تشکیل پائی‪ ،‬فیڈل انتخابی امیدوار‪15 ،‬سال‬ ‫سزا‪ ،‬ریائی اوربیرون ملک فراراورآرگنائزیشن‬ ‫کیوبا کاانقلب کمیونسٹ نہ تھا‬ ‫‪1961‬میں بے آف پیگ کا واقعہ‪ :‬امریکہ کاحملہ‬ ‫کیوبا کا کمیونزم کا اعلن‬ ‫‪26‬جولئی کی تحریک کا ‪1965‬میں کمیونسٹ‬ ‫پارٹی میں تبدیلی‬


‫خیالت میں تبدیلی‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫‘چے’ کے خیالت میں تبدیلی نوٹ کی جاسکتی‬ ‫ہے‪:‬‬ ‫انقلب کوپھیلنے کی حکمت عملی‬ ‫روس سے زیادہ چین۔۔۔ انارکزم کی طرف مائل‬ ‫چے پر چین نواز اورٹراٹسکی نوازہونے کا الزام‬ ‫روس کی بقائے باہمی کی پالیسی‪ ،‬کمیونسٹ بلک‬ ‫کے ساتھ تجارت نہ کرنے کی پالیسی پرتنقید‪ ،‬ترقی‬ ‫پذیرممالک کوبغیرتبادلہ کے امداد نہ دینا‬ ‫دیہی علقوں اورکسانوں کی طرف رویہ میں تبدیلی’‬

‫" ‪The inhabitants of this region are as impenetrable as rocks. You speak to‬‬ ‫‪".them, but in the deepness of their eyes you note they do not believe you‬‬


‫مارکس ازم اورمزدورطبقہ کی‬ ‫جدوجہد‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬ ‫•‬

‫گوریلجنگ سے ریاستی جبرمیں اضافہ‬ ‫مزدورطبقہ‪ ،‬عوام کے بجائے ایک مسلح جھتہ کی‬ ‫طرف سے جدوجہد‬ ‫مزدورطبقہ شہروں‪،‬کارخانوں‪ ،‬دفاتر میں مرتکزہے‬ ‫‘مزدورطبقہ کی نجات‪ ،‬مزدورطبقہ کے اپنے عمل‬ ‫سے ممکن ہے’‪،‬مارکس‬ ‫بڑی ہڑتالیں تبدیلی کاذریعہ‪،‬روسی انقلب ‪1917‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.