پیٹ کو بڑھنا اور موٹاپا کم کرنے کے لیے یہ نقش ایک بڑے کاغذ پر لکھ کر رات کو سونے سے پہلے ارو صبح اٹھنے کے بعد پیٹ میں دائروں میں مال جائے۔ ہر روز پیٹ کو کسی ڈوری یا فیتہ سے ناپا جائے۔پہلے روز ہی پیٹ گھٹنا شروع ہوجائے گا۔ جب پیٹ اپنی اصلی حالت پر آجائے یہ عمل ترک کریں۔ اس دوران اگر کاغذ پھٹ جائے تو اس کاغذ کو جالدیں اور کاغذ پر یہ نقش دوبارہ لکھ لیں۔نقش آتشی چال سے پُر کریں۔
دعا دفع نظر بد یہ دعا حضرت محمد ﷺ نے حضرت امام حسن اور حضرت امام حسیں علیہ السالم کے لیئے پڑھی تھی۔ آپ بھی کسی بھی مریض پر دم کرسکتے ھیں حسن حسیں کی جگہ مریض کا نام لینا پڑیگا۔