))) رک اور رفد کا مخفی طریقه ((( جیسے که تمام احباب جو علم النقوش سے شغف رکهتے هیں جانتے هیں که =220رک =284رفد لیکن جو نقطه مخفی رکها گیا هے جو اس عمل کا راز هے وه یه که طالب کا خاص رک هوتا هے اور مطلوب کا خاص رفد هوتا هے ......کیسے؟ آئیں پهلے دیکهیں رک اور رفد کو کیسے بنایا گیا؟؟؟
2ب 7ز 6و
9ط 5ه 1ا
4د 3ج 8ح
اوپر دیا گیا نقش ۱۵کا نقش یا مثلث غزالی ک نام سے منسوب هے اب هم اس مثلث سے یا نقش سے بدوح کے خانے یعنی 2-4-6-8 لیتے هیں