تعارفی ابتدائی افتتاحی کلمات
اجمالی تعارف
ماھانہ محاسن اسلام
پڑھئے دیکھئے سوچئے اور اسکو پھیلائیں
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ھے دین اسلام کے احکام ھر شخص کے لئے تمام تر آسانیوں کے ساتھ متوجہ ھیں اور اسمیں مبارک تعلیمات احکام و مسائل اور آداب سے نوازنا ھے جن پر عمل کرکے دنیاوی ذندگی کو پرسکون اور آخرت کو کامیاب کیا جاسکتا ھے۔
محاسن اسلام پاکستان کاکثیرالاشاعت انتھائی مستند دینی علمی اور فکری جریدہ ھے جو ۲۰۰۲ سے مسلسل پابندی اور کامیابی سے شائع ھوتا چلاآرھا ھے۔تمام تحریریں جید علمائے دین و مفتیان اسلام کی نظر ثانی کے بعد شائع ھوتی ھیں۔ماہنامہ محاسن اسلام علما حق کی زیر سرپرستی شائع ہونے والا ایک بہترین رسالہ ہے جو پچھلےسترہ سال سے باقاعدگی کے ساتھ شائع ہورہا ہے۔ ۔
اسمیں اسلام کے محاسن کو انتھائی سلیس سادہ انداز میں شائع کیا جاتا ھے تاکہ ایک عام انسان بھی دینی تعلیمات سے روشناس ھوکر مستفید ھو سکے۔اسکے علاوہ ملت اسلامیہ کو درپیش مسائل ومشکلات اور جدید علمی وفکری درپیش چیلنجز کے حوالہ سے ممتاز اصحاب قلم علمائے حق کی نگارشات شائع ہوتی ہیں۔جریدہ عصر حاضر کی ضرورتوں اور تقاضوں کو سم