پاکستان کا بھترین ماھانہ اسلامی میگزین " محاسن اسلام " کو پڑھیں دیکھیں سوچیں ، فیصلہ کریں اوراسکو پھیلائیں
کیا آپ جانتے ھیں کہ ایک مسلمان کے لئے بہترین تحفہ کیا ھے؟ وہ بہترین تحفہ دینی علوم ھیں ،لھذا آپ اپنے رسالہ ماھنامہ محاسن اسلام ملتان جو کہ خالصتا دینی علمی تحقییقی اکابرین بزرگان دین صوفیائےو علمائے اکرام ،ولی اللہ ،مشائخ کا پسندیدہ رسالہ ھے۔
اس کو ایسے لوگوں سے شیر کریں جو اسکو آگے بطور صدقہ جاریہ پھیلا سکیں اور پرنٹ لیکر ایسی جگہ رکھئیے جھاں آنے والے دوست احباب رشتہ داروں اور دیگر مھمانان گرامی اس سے کماحقہ فائدہ آٹھا سکیں اور اگر آپ مزید اپنے لئیے صدقہ جاریہ بنانا چاھیں تو کم قیمت پر ادارہ سے خرید کر تقسیم کیجئے یا ادارہ سے ماھانہ قیمت پر لگوالیں اور اپنے دوستوں رشتہ داروں عزیزوں مساجد لائبریریوں کے لئے ایک سال کے لئے جاری کرا دیجئے نیز ان کو مزید خریدار بنانے کے لئے ترغیب بھی دیجئے کیوں کہ یہ دنیاوی کاروبار کی بجائے اللہ سے براہ راست تجارت ھے جسکا منافع اللہ تعالی دنیا اور آخرت میں عطا فرما ئیں
گے کیونکہ یہ کاروبار نھیں دین کے پھیلانے کا ایک عظیم ذریعہ ھے( لاریب فی