Mokal batni

Page 1

‫الرحم ن الرحیم‬ ‫ٰ‬ ‫بسم ہللا‬ ‫السالم علیکم‬

‫ٰ‬ ‫مرتضی‬ ‫حل کنندہ ‪ :‬وقاص‬

‫موکل باطنی کا استخراج –‬ ‫سب سے پہلے آپ نے طالب کا نام معہ نام والدہ لینا ہے‬ ‫نعمان بن پروین‬ ‫ن‬ ‫‪50‬‬

‫ع‬ ‫‪70‬‬

‫م‬ ‫‪40‬‬

‫ا‬ ‫‪1‬‬

‫ن‬ ‫‪50‬‬

‫ب‬ ‫‪2‬‬

‫ن‬ ‫‪50‬‬

‫پ‬ ‫‪2‬‬

‫ر‬ ‫‪200‬‬

‫و‬ ‫‪6‬‬

‫ی‬ ‫‪10‬‬

‫ن‬ ‫‪50‬‬

‫اعداد کا ٹوٹل – ‪531‬‬ ‫‪ 30‬منفی کریں – ‪501‬‬ ‫‪ 4‬پر تقسیم کریں ‪ 125 - 501/4ٓ -‬اور باقی ایک بچا (ایک بچنے کی صورت میں نقش پر کرتے ہوئے خانہ نمبر‬ ‫‪ 13‬میں ایک کا اضافہ کریں گے)‬ ‫عمل میں باقی عدد ‪ 1‬بچے تو خانہ نمبر ‪ 13‬میں کسر کے قانون تحت ‪ 1‬کا اضافہ کریں گے ۔اور اگر ‪ 2‬بچے تو‬ ‫خانہ نمبر ‪ 9‬میں ‪ 1‬کا اضافہ کریں گے۔اور اگر ‪ 3‬بچے تو خانہ نمبر ‪ 5‬میں ‪ 1‬کا اضافہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر کچھ‬ ‫نہ بچے ( یعنی ‪ ) 0‬بچے تو بغیر کسی اضافہ کیے نقش کو اس کی طبعی شکل میں پر کریں گے۔‬ ‫آتشی چال کے مطابق نقش کو پر کرنے کے عدد ‪125 -‬‬ ‫‪125‬‬ ‫‪136‬‬ ‫‪130‬‬ ‫‪140‬‬

‫‪139‬‬ ‫‪131‬‬ ‫‪133‬‬ ‫‪128‬‬

‫‪135‬‬ ‫‪126‬‬ ‫‪141‬‬ ‫‪129‬‬

‫‪132‬‬ ‫‪138‬‬ ‫‪127‬‬ ‫‪134‬‬

‫پھر خانہ نمبر ‪ 9‬سے ‪ 16‬تک کی اکائیاں لیں گے – اور ان کو جوڑوں کی شکل میں لکھیں گے – اور آخر میں‬ ‫ائیل کا اضافہ کر دیں گے ‪-‬‬ ‫اگر کسی خانہ میں اکائی ‪ 0‬ہو تو اس صورت میں اس خانہ کی اکائی چھوڑ کر اگلے خانے کی اکائی لیں‬ ‫گے‪ -‬چاہے جتنے مرضی صفر آئیں ان کو چھوڑ دینا ہے۔‬ ‫‪43‬‬ ‫جم‬

‫‪65‬‬ ‫ھس‬

‫موکل باطنی – جم ھس حصا ئیل‬

‫‪98‬‬ ‫حص‬

‫‪1‬‬ ‫ا‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.