بد دعائے عظیم ابدی تاحیات مستقل دائمی سدابہار بددعا ھم سب کی خواھش یہ بددعا ھر اس شخص کے لئے ھے جس کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کی ذنگی میں ھر طرح کے حوالے سے تکلیف ظھور میں آتی ھے اور اس شخص کی ذنگی بعض اوقات جھنم بن کر رہ جاتی ھے
یہ بددعا ھے ان سب کے لئے ھیں جو عوام لوگوں کے لئے کرپٹ اور راشی ھیں اور لوگوں کو خواہ مخواہ ناجائز تکلیف دیتے ھیں تمام کارٹلز ناجائز منافع خور سود خور سیریئل کلرز پیشہ ور قاتل سیاست دان پولیس ناجائز قبضہ گروپ ان سب کو دنیا میں بھی عذاب دے اور آخرت میں بھی اور بھی سریع حساب یہ سب لوگ کبھی ذندگی میں کسی حقیقی خوشی کو حاصل نہ کرسکیں بس بدسکونی ان کا مقدر ھوں۔یہ لوگ ھر وقت مختلف بیماریوں کا شکار رھیں یہ ھر وقت کسی نہ کسی خدائی عذاب کا شکار رھیں یہ سب لوگ حقیقی سکون اور پرسکون نیند کو ترسیں