Growing fahashee trends in pak kiss taan

Page 1

‫‪Fahashee Trends‬‬

‫پاکستان اور عصر حاضر میں فحاشی‬ ‫کے رحجانات و واقعات‬ ‫ھم لوگ غور نھیں کرتے کہ ھمارے ارد گرد فحاشی کتنی پائی جارھی ھے اس کے کئی روپ ھیں‬ ‫۔اسکی کئی وجوھات ھیں‬ ‫ذیل میں میں ھر روز ھر جگہ فحاشی کے حوالے سے کئی باتیں اور حرکات دیکھنے سننے کو ملتی‬ ‫ھیں ان میں ریسرچر محقق حضرات کے لئے بھت تحقیق کا سامان موجود ھے مذھبی اور علماء‬ ‫حضرات کے لئے حققیی سامان موجود ھے یہ تمام مواد حقیقت پر مبنی ھے اور اسمیں زیرو فیصد‬ ‫بھی شک کی گنجائش نھیں تمام واقعات مشاھدات ھم سب پاکستانیوں بلکہ جھاں جھاں ٹی ٰوی اور کیبل‬ ‫دیکھا جاتا ھے ان کے لئے بھت فکر انگیز ھے اسمیں بھت سارا سامان عبرت موجود ھے۔ تمام‬ ‫معلومات بس یونھی راہ چلتے ‪،‬کھانا کھاتے اور گفتگو‪،‬اخبارات انٹیرنیٹ سے اکٹھی کی گئی ھیں‬ ‫اگر کوئی ادارہ یا پبلشرز یا انفرادی ریسرچر چا ھے تو اس پر مذید تحقیق اور معلومات اکٹھی کی‬ ‫جاسکتی ھیں‬ ‫‪MERITEHREER786@GMAIL.COM‬‬ ‫‪LAHORE PAKISTAN‬‬

‫‪1‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.