International marketing strategy 2000 2001

Page 1

International Marketing Strategy







































































































































































‫یہ تحریرات یا نوٹس اس وقت کی ھیں جب میں ھر روز الئیبریریوں میں جاتا تھا اور ھر روز کچھ نہ‬ ‫کچھ لکھ کر التا تھا۔کتابوں اخبارات رسائل اور دیگر ذرائع سے معلومات اکٹھی کرتا تھا یہ سب بے‬ ‫روزگاری کے تحفے ھیں جن سے میری نفسیات کیفیات کا بھی اندزہ لگایا جاسکتا ھے شاید تحقیق‬ ‫میری گھٹی میں پڑی ھوئی تھی مجھے الئیبریری جانے اور ابھی تک پڑھنے کا بھت شوق اور چسکا‬ ‫تھا جو کی اب بھی برقرار ھے میری اس تحقیق سے بھت سے دوسرے لوگوں کا بھال ھوسکتا ھے۔‬ ‫گھر میں کاغذات اور ڈائریاں بکھری پڑی تھیں ان سب کو اب ڈیجیٹائیز کر رھا ھوں شاید کسی ایک‬ ‫شخص کا بھال ھو جائے بس پڑھنے میں ھر کسی کو تکلیف یا دیر ھو سکتی ھے ۔آپ بھی اپنی ھر‬ ‫تحریر اور ڈائریاں کو انٹرنیٹ پر رکھ دین شائید کسی کا بھال ھو جائے‬ ‫نالج کو کبھی نہ چھپائیں ھر کسی سے الزما شئر کریں‬ ‫یہ سب تحریرات ‪ ۰۹۹۱‬سے لیکر ‪ ۰۱۱۱‬تک کے عرصے کی ھیں‬


‫میری ان اکھٹی کردہ معلومات کو پڑھیں ضرور۔اگر ھوسکے تو اسکو ٹائپ کرکے اچھی کمپوزنگ‬ ‫کرواکے تو دوسرے لوگوں سے شئیر کیا جاسکتا ھے مضمون۔‬ ‫سب تحریریں الٹ پلٹ حالت میں اور کسی کا سر پیر نھیں ملے گا آپ کو لیکن آپ نے بھی میری طرح‬ ‫تحقیق کرنا ھے اور سمندر میں سے قیمتی موتی یا گند نالے میں قیمتی چیزیں جو آپ کے مطلب کی‬ ‫ھوں ان کو نکالنا ھے کوشش کریں شاید اس میں سے آپ کو مطلب کی کوئی چیز ھی مل جائے‬ ‫اسی طرح اور بھی ڈائریاں اور تحریریں ان سب پر میرا کتنا قیمتی وقت اور پییسہ ضائع ھوا ھے‬ ‫کبھی کبھی سوچتا ھوں کتنا قیمتی وقت اور پیسہ ان چیزوں پر ضائع کیا تھا‬ ‫آپ بھی اپنی ڈائریاں اور ھر تحریر معلومات ضرور شئیر کریں۔‬ ‫کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے‬ ‫سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے؟‬ ‫‪12 May-2015‬‬ ‫شائد کوئی لفظ کوئی بات آپ کی سمجھ میں آجائے لیکن غور ‪MERITEHREER 786@GMAIL.COM‬‬ ‫سے پڑھنا شرط ھے‬ ‫تمام تصویریں سونی کے کیمرے ‪ ۵۱‬میگا پکسل سے کھینچی گئی ھیں‬ ‫یعنی فوٹو سکین کی گئی ھیں اب کون ساری ذندگی کاغذات کو سکین کرتا پھرے اسلئے ریسرچ کرکے‬ ‫یھی طریقہ نکالنا پڑا‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.