Knowledge is Power
meritehreer787@gmail.com روزانہ ھی کافی مطالعہ کے دوران کئی معلومات سامنے آتی رھتی ھیں یہ معلومات ادھر ادھر سے اکٹھی کی گئیں جس کے مختلف ذرائع ھیں مثال ٹی وی اخبار ریڈیو اور لوگوں کی باتیں ،مشاھدات تجربات ھیں ۔کوئی ایک بات شاید آپ سب لوگوں کے کام آجائے اور کسی کا بھال ھوجائے۔ علم ھتھیار ھے علم نعمت ھے انفارمیشن ھی طاقت ھے