اقراء رب ذدنی علما حکمت مومن کی گمشدہ میراث ھے پس جھاں سے ملے لے لو
روزانہ کتب رسائل اخبارات اور دیگر زرائع سے بھت ساری معلومات اور دانش کی باتیں دیکھنے کو سننے اور پڑھنے کو ملتی ھیں اور ھم سب کو کسی کو پتہ ھوتا ھے اور کسی کو پتہ ھوتا ھے اور کسی کو نھیں۔درج ذیل تمام معلومات مختلف ذرائع سے اکٹھی کی گئی ھیں ایک لفظ ایک سوچ اگر کسی کے کام آجائے اور اس سے کسی کا بھال ھوجائے تو بندہ کے لئے اجروثواب کا باعث ھوگا MERITEHREER 786@GMAIL.COM