Star plus dramas research and analysis point of view

Page 1

‫سٹار پلس ۔ تنقیدی جائزہ‬ ‫کبھی کبھار ناشتہ کے دوران ‪،‬کھانے کے وقت یا نیوز کے وقت کبھی کبھار تھوڑی دیر کے لئے پانچ دس منٹ سٹار پلس‬ ‫دیکھتا ھوں تاکہ عبرت کی آنکھ سے کچھ نتائج اخذ کرسکوں ابھی اس پر گھری تحقیق نھیں کی ھے لیکن جو کچھ دیکھنے کو‬ ‫مل جاتا ھے وہ صاحبان عقل کے لئے شئیر کیا جارھا ھے تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ آخر سٹارپلش کیا بے تکا پن دکھاتے ھیں‬ ‫میرے ایک کیبل والے بھائی نے بتایا کہ لڑکیاں خواتین تو سٹار پلس کے لئے پاگل ھوجاتی ھیں جب حکومت یا عدلیہ سٹارپلس‬ ‫کو بند کرنے کا حکم دیتی ھے۔‬ ‫درج ذیل کچھ مشاھدات ھیں جو سٹارپلس کے کچھ ڈراموں میں دکھایا جاتا ھے لیکن فکر کی بات ھے کی ھماری بھن بھائی‬ ‫اس سے کچھ اچھے اسباق نھیں اخذ نھیں کرتے ھیں۔اسکے ڈرامے اتنے بے تکے ھیں لیکن پھر بھی بھت سارے گھرانے اسکو‬ ‫دیکھتے ھیں اس پر مذید تحقیق کی جاسکتی ھے ھمارے گھر میں تو سٹار پلس بین ھے کیونکہ اسکی عجیب وغریب کھانیاں‬ ‫اور نہ اسکے ڈراموں کا نہ کوئی سر ھوتا ھے نہ کوئی پیر‬ ‫لیکن مزے کی بات ھے پاکستانی گھرانے پھر بھی بڑے ذوق وشوق سے دیکھتے ھیں‬ ‫‪ ۱۱ MERITEHREER786 @GMAIL.COM‬مارچ ‪۵۱۱۲‬‬

‫سٹار پلس روزمرہ کچھ کے مشاھدات و تجربات‬


‫سٹار پلس روزمرہ کچھ کے مشاھدات و تجربات‬


‫سٹار پلس روزمرہ کچھ کے مشاھدات و تجربات‬


‫سٹار پلس روزمرہ کچھ کے مشاھدات و تجربات‬


‫سٹار پلس روزمرہ کچھ کے مشاھدات و تجربات‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.