رضحترضخیکابعداگتہ وکہرضخ–مق(ایران) مقدس شہر قم سے چھ کلومیٹر ( )6کے فاصلے پر حضرت خضر نبی (ع) سے منسوب پہاڑی ـ کوہ خضر ـ واقع ہے۔ اس پہاڑی کی چوٹی پر تین ہزار سال قبل ایک غار تھا جس میں حضرت خضر (ع) عبادت الہی کیا کرتے تھے۔ وہ پرانا غار آج ایک چھوٹی سی مسجد میں تبدیل ھو گیا ہے اور حال حاضر میں بھی اولیاء الہی کی قدمگاہ ہے۔