))) رک اور رفد کا مخفی طریقه ((( جیسے که تمام احباب جو علم النقوش سے شغف رکهتے هیں جانتے هیں که =220رک =284رفد لیکن جو نقطه مخفی رکها گیا هے جو اس عمل کا راز هے وه یه که طالب کا خاص رک هوتا هے اور مطلوب کا خاص رفد هوتا هے ......کیسے؟ آئیں پهلے دیکهیں رک اور رفد کو کیسے بنایا گیا؟؟؟
2ب 7ز 6و
9ط 5ه 1ا
4د 3ج 8ح
اوپر دیا گیا نقش ۱۵کا نقش یا مثلث غزالی ک نام سے منسوب هے اب هم اس مثلث سے یا نقش سے بدوح کے خانے یعنی 2-4-6-8 لیتے هیں
2+4+6+8=20 اب اسمیں لیے گیے خانوں کے اعدادجمع کرتے هیں 20+4=24 اب هم اسی چال پر ۸مرتبه چل کر دیکهتے هیں ک آگے کیا هوا؟ 24+25+26+27+28+29+30+31=220
=220رک 32+33+34+35+36+37+39=284
رفد=284 284-220=64 8x8=64
فرضی مثال سعید = طالب رشیده = مطلوب اب ابجد ک حساب سے ان کے اعداد لو لیتے هیں اور فرض کرتے اعداد کا مجموعه =177
177-12=165 165/3=55
56ب 61ز 60و
63ط 59ه 55ا
58د 57ج 62ح
اب هم اوپر دیے گیے نقش سے بدوح کے خانے لیں گے 56+58+60+62=236 236+237+238+239+240+241+242+243=1916 =1916طالب یعنی سعید کا رک اب مطلوب یعنی رشیده کا رفد نکالتے هیں 244+245+246+247+248+249+250+251=1980 اب چیک کرنے کے لیے 1980-1916=64 چونکه حساب صحیح نکال اب هم آگے بڑهتے هیں اور نقش کو مکمل کرتے هیں حکیم +1916 +سعید
فرض کرتے هیں که ان کا مجموعه =342 343-30=312 312 / 4 = 78 ودود +1980 +رشیده فرض کرتے هیں که ان کا مجموعه =250 250-30=220 220 / 4 = 55 طالب 78 )(1 مطلوب 58 )(12 طالب 83 )(6 مطلوب 61 )(15
مطلوب 60 )(14 طالب 84 )(7 مطلوب 55 )(9 طالب 81 )(4
مطلوب 57 )(11 طالب 79 )(2 مطلوب 62 )(16 طالب 82 )(5
طالب 85 )(8 مطلوب 59 )(13 طالب 80 )(3 مطلوب 56 )(10
نوٹ طالب اور مطلوب اور (؟) آپکو سمجهانے کے لیے هیں نقش بناتے وقت انکو نهیں لکهنا نقش بنانے کے بعد اسکے ارد گرد دایرے کی شکل میں یه عزیمت لکهیں و انت حکیم یا الهی فعافنی ودود فکن للود فی القلب منزال
میری هللا رب جلیل و کریم سے دعا هے که هر نا اهل شخص تک میری یه تحریر نا پهنچے اور اگر پهنچ جاے تو هللا اس عمل کی فیوض وبرکات سے محروم رکهی تاکه و زمین پر فساد نا پهیال سکے آمین بجاه النبی االمین الفقیریس قادری کراچی