HPVٹیسٹ کے لیے خود نمونہ لینے کا طریقہ *
تصاویر کو کینسر کونسل وکٹوریہ کی اجازت سے دوبارہ پیش کیا گیا ہے
مرحلہ 1
مرحلہ 2
مرحلہ 3
مرحلہ 4
• اپنا انڈرویئر نیچے کریں
• کوئی ایسی پوزیشن اختیار کریں جس میں آپ کو آسانی ہو
• سواب کو نرمی سے 1سے 3
• سواب کو واپس ٹیوب میں ڈال دیں
• سرخ ڈھکن کو گھمائیں اور کھینچ کر سواب نکالیں • سواب کو دیکھیں اور نرم سرے کے قریب ترین سرخ نشان کو نوٹ کر لیں
• اپنے فرج (وجائنا) میں سواب داخل کریں اور آپ کو سرخ نشان تک کا حصہ اندر پہنچانا چاہیے
بار گھمائیں
• پھر سواب کو باہر نکال لیں • اس میں درد نہیں ہونا چاہیے
آپ کا معالج آپ کو سواب فراہم کرے گا Corp-Mkt-Pub 117 V5
* یہ خاکہ Garrow SCوغیرہ سے ماخوذ ہے۔ شمالی آسٹریلیا کے دور دراز عالقوں میں کالمیڈیا ،سوزاک (گنوریا) اور trichomonasکے انفیکشنوں کے لیے خواتین کا خود فرج کے نچلے حصے سے نمونہ حاصل کرنا -کلینیکل پریکٹس۔ جنسی تعلقات سے لگنے والے انفیکشن۔ اگست 2002۔ 78 (4) 278-81
• ٹیوب اپنے ڈاکٹر یا نرس کو لوٹا دیں • اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو اپنے ڈاکٹر یا نرس سے پوچھیں
سرخ نشان
نرم سرا
www.vcspathology.org.au