میری اللہ تعالی سے دعا ھے کہ اے رب العالمین میری اس حقیر سی کوشش کو مقبول و منظور فرما اور
اس کتاب،آرٹیکل،مضمون۔جریدہ وغیرہ کے مطالعہ کرنے والوں کے دل و دماغ کو اس ے محتاج دعا ھر ھر لفظ
سے حق کی دائمی روشنی اور ھدایت عطا فرما آمین
بھترین صدقہ جاریہ! بیرون ممالک اور اندرون ملک اعزا و اقربا و دوست احباب کع تبلیغ دین اور اصلاح اعمال کے
لئے اپنی طرف سے اور اھل خانہ کی طرف سے مستند دینی و روحانی تحفہ بھجوائیں یقینا آپ دنیا و آخرت کے اجر و ثواب سے محروم نھیں رھیں گے