محاسن اسلام ملتان صرف ایک دینی رسالہ نھیں بلکہ معاشرتی اصلاح اور
خوشگوار اسلامی ذندگی کا ضامن ھے۔اس مفید عام دینی
رسالہ سے تعاون کی آسان صورت یہ ھے کہ آپ اپنے دوست احباب کو اسکے مطالعہ اور جاری کرانے کی ترغیب دیں۔اسکو ایسی جگہ رکھیں جھاں
اھل خانہ اور مھمان وغیرہ بلا تکلف اسکا مطالعہ کرسکیں اس دینی رسالہ کا ھر مضمون اھم دینی معلومات پر مشتمل ھوتا ھے اسلئے مضامین سدا بھار رھتے ھیں
ھوسکتا ھے کہ
آپ کی اس خصوصی اور ذاتی کاوش سے اگر کسی کی ذندگی بدل جائے اور
آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بن جائے
الحمد اللہ اس وقت ملک میں دینی رسائل کثیر تعداد میں شائع ھو رھے ھیں جو امت کی دینی رھنمائی کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں تاھم ایک ایسے رسالے کے اجرا ء کی ذھن کیں تجویز تھی کہ خالصتا تبلیغی اصلاح اور ترغیبی رنگ کا ھو
جسمیں طویل مضامین اور علمی مسائل کی بجائے عام فھم اور نھایت مختصر مضامین کی بجائے عام فھم اور نھایت مختصر مضامین ھوں جو عوام الناس کی ضرورت اور ان کی ذھنی سطح کے مطابق ھوں یہ محض اللہ تعالی کا فضل و کرم اور اکابر کی دعائیں تھیں کہ اس نقطہ نظر کے تحت رسالہ کے اجرا ء کی توفیق ملی