MERITEHREER786@GMAIL.COM
چست کپڑے اور واٹرپروؾ میک اپ کا حکم
1
چست
کیا
کپڑے
فرماتے
اور
ہیں
علماء
واٹر
کرام
پروؾ
ومفتیان
میک
عظام
اپ
اس
کا
مسئلہ
حکم!
میں
:
․․․․:۱عورتوں کے لئے چست کپڑے پہننا اس طور پر کہ ان کے اعضاء واضح طور پر جھلکنے لگیں„ یہ کیسا ہے؟ اسی طرح جو درزی یہ کپڑے بناتے ہیں ان کی کمائی حالل ہے یا نہیں؟ ․․․․:۲عورتوں کا واٹر پروؾ میک اپ کروانا„ جن میں حرام اشیاء کا استعمال ہوتا ہے„ آیا یہ جائز ہے نہیں؟ مستفتی:عبد
الرشید
نارتھ
کراچی
الجواب بعون الوہاب
ٰ تعالی نے لباس کو انسانی جسم چھپانے کے ساتھ ساتھ زینت کا ذریعہ بھی واضح رہے کہ ہللا بنایاہے„ لہذا اگرایسا لباس ہو جس سے یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا تو پھر شرعا ً ایسا لباس پہننا نہ عورتوں کے لئے جائز ہے اور نہ ہی مردوں کے لئے جائز ہے۔ لہذا عورتوں کے لئے ایسا چست یا باریک لباس جس کو پہننے سے ان کا جسم نظر آئے یا اعضاء کی ساخت اور بناوٹ واضح ہو رہی ہو„ ایسا لباس„ شریعت کے مزاج اور لباس کے مقصد کے خالؾ ہونے کی بناء پر ناجائز اور حرام ہے۔ایسا لباس پہننے والی عورتوں کے بارے میں سخت وعیدیں آئی ہیں۔ حدیث شریؾ میں ہے: