اوم پوری نے تھیٹر اور فلم میں بھر پور زندگی بِتائی۔ پاکستان کے معروف محقّق اور ادیب احمد سلیم نے اکتوبر 1987ءمیں اوم پوری پر ایک فیچر لکھا جو اس وقت کے معروف جریدے ”ماہنامہ شو ٹائم“ کراچی میں شائع ہوا۔ اوم پوری نے حال ہی میں ایک پاکستانی فلم ”ایکٹراِن لا“ میں بھی کام کیا ۔آج اوم پوری ہم میں نہیں رہے لیکن اپنی یادیں تحریری اور تصویری شکل میں چھوڑ گئے جو دائم رہیں گی اور ان کے ساتھ احمدسلیم بھی!
رشید بٹ،
ایڈیٹر (سابق!) ماہنامہ شوٹائم ، کراچی