آپ کا سال 2019کیسا رہے گا ستاروں کی روشنی میں آپ لوگوں کے بے حد اصرار پر 1بار پھر آپ کے سامنے 2019کیسا رہے گا ستاروں کی روشنی میں لے کر حاضر ہوں برج حمل
وگ جن کی تاریخ پیدایش 21مارچ تا 20اپریل کے درمیان ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ا۔ل۔ع۔ی ہے ان کا برج حمل بنتا ہے
والے جلد باز غصیلے اور دلیر ہوتے ہیں 2019آپ کیلیے روحانیت میں ترقی ل رہا ہے کیونکہ روحانیت کا ستارہ مشتری آپ کے
ھر برج قوس میں اپنے ذاتی برج میں ہے جو کہ آپ کے زایچے کا نواں خانہ ہے یہ روحانیت مزھب اور لمبے سفر سے منسوب
لیے اس سال آپ کا نصیب کھلے گا اور 2019آپ کے لیے بے پناہ خوش بختی لے کر آرہا ہے آپ کی روحانیت میں اضافہ ہو گا اندرون اور بیرون ملک آپ کے سفر اچانک بڑھ جاییں گے اور آپ کو مزھبی مقامات پر جانے کا موقع مل سکتا ہے اور حج
رہ کی سعادت نصیب ہونے کا امکان ہے اگر کویی حمل عرصہ دراز سے بیمار ہے یا قید میں ہے تو ان کے لیے بھی بڑی خوش
ی ہے صحت کاملہ نصیب ہو گی اور قید سے باعزت رہایی ملے گی اس کے ساتھ زحل جس کو معلم زمانہ کہا جاتا ہے وہ آپ
ر کے گھر میں اپنے ذاتی برج میں ہے یہ بھی آپ کے لیے بڑی اچھی خبریں ل رہا ہے وہ حملی افرادجن کا اب کیریر شروع ہو
کے لیے کامیابیوں کا 1لمتناہی سلسلہ شروع ہو گا اگر آپ اپنے کیریر میں کمال ترقی اور عروج پر پہنچنا چاہتے ہین تو آپ کو مستقبل کی بنیاد سچایی اور خلوص سے رکھیں اور تجربات کرنے کی بجاے اپنی تیز طبع کی عادت پر قابو رکھتے ہوے اپنے
وں اور دوستوں کے تجربات سے فایدہ اٹھانا چاہیے یقین مانے اگر آپ اوسط درجے سے بھی تعلق رکھتے ہیں تو بھی آپ کا روشن مستقبل آپ کے سامنے ہے
ال سے ہی آپ کے اندر آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کا جنون پیدا ہو گا اور آپ کو اس میں کامیابی بھی ملے گی تھوڑی محنت
ہ صلہ پاییں گے چاہے آپ کا تعلق زندگی کہ کسی بھی شعبہ ہاے زندگی سے ہو انشاء اللہ اس سال کامیابی آپ کے سامنے
ڑی ہو گی یکم جنوری تا 15فروری آپ کی خود اعتمادی عروج پر ہو گی اور معاشرے میں آپ کے عزت و وقار میں بے پناہ
ہ ہو گا البتہ اس عرصہ میں آپ کو خانگی معاملت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہو گی اور اس دوران گھر کی تبدیلی
یداد کی لین دین سے پرھیز کرنا بہتر ہو گا اور بچوں اور محبوب کی طرف سے بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور
عرصہ کے دوران گورنمنٹ ملزم بھی پریشانی کا سامنا کر سکتے ہیں محتاط رہیں 15فروری تا 31مارچ آپ بے یقینی کی کا شکار ہو سکتے ہیں اور اس دوران مالی معاملت میں بہت احتیاط کی ضرورت ہو گی کسی سے کویی وعدہ مت کریں اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں لپرواہی تکلیف کا باعث بن سکتی ہے دوستوں سے وابسطہ خواہشات پوری ہوں گی اور
رے میں عزت بڑھے گی مالی معاملت کے سلسلہ میں 20جنوری کے بعد بہت بہتری آے گی البتہ 30اپریل تا 18ستمبر تک
عاملت مین رکاوٹون کا سامنا رہے گا ذاتی کاروبار والوں کو بھی مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے دوستوں کے
والے سے 19فروری تا 30اپریل تک حالت بہت اچھے رہیں گے ان سے وابسطہ توقعات پوری ہوں گی مگر یکم میی تا 18
ر اس سلسلہ میں محتاط رہنا ہو گا اور ان سے اختلف پیدا ہوں سکتے ہیں اگر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس سلسلہ میں
رچ تا 20اپریل 15میی تا 21اگست 14ستمبر تا 8اکتوبر اس سلسلہ میں حالت موافق ہوں گے اور 7جنوری تا 27مارچ
یل تا 15میی 22اگست تا 13ستمبر 18اکتوبر تا 2نومبر قطعی ناموافق ہے اس دوران شادی کرنے سے گریز کرنا بہتر ہو
اور شادی شدہ افراد کے اپنے شریک حیات سے حالت بگڑ سکتے ہیں اس سال 16میی تا 2جولیی کا گھریلو معاملت کے
لے سے بہت پریشان کن وقت ثابت ہو سکتا ہے اس دوران آپ کے مخالفین آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں گھر کی تبدیلی کا
سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور خاندانی اختلفات سر چڑھ کر بولیں گے یہ سال کا محتاط ترین دور ہو گا آپ کو بہت احتیاط کی
ت ہو گی اس دوران ذرا سی غلطی آپ کے لیے ساری زندگی کا وبال بن سکتی ہے طالب علم افراد کے لیے یہ سال آپ کے لیے
سی کامیابیاں لے گا بیرون ملک تعلیم کا موقع بھی مل سکتا ہے اور آپ شاندار نمبرون سے اپنے امتحانات میں کامیاب ہو ں
مگر اس سلسلہ میں 20جنوری تا 19فروری آپ کے لیے موافق نہ ہوں گے اولد محبوب اور لٹری کیلے اپریل کا مہینہ بہت
ق ثابت ہو گا سال کے اخری 2ماہ آپ کیلیے ذرا تکلیف دہ ثابت ہو سکتے ہیں کویی دیرینہ مسلہ سر اٹھا سکتا ہے جو کہ آپ رہے تھے حل ہو چکا ہے کویی خفیہ دشمن آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے اگر آپ کا شراکتی کاروبار ہے تو اپنے شراکت دار پر
کھیں ورنہ کسی بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور بیوی سے بھی ذرا سی بات پر جھگڑا ہو سکتا ہے اس سال میں
ور جولیی اگست آپ کیلے بڑے خوش کن ماہ ثابت ہوں گے جب ذرا سی محنت سے بہت سی کامیابی آ ُ پ کی منتظر ہو گی
دوران اگر آپ کویی نیا کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو کامیابی آپ کی منتظر ہو گیاس دوران اگر آپ کویی نیا کام شروع کرنا
ے ہیں تو کامیابی آپ کی منتظر ہو گی اگر اس سال آپ کو کسی معاملہ میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑھے تو آپ 900گرام
سور کا صدقہ بروز منگل دینے سے آپ کی پریشانی کا خاتمہ ہو گا اور اگر آپ اپنے معملت میں کامیابی اور ترقی چاہتے ہیں
آپ کو اپنے ذاتی ستارے مریخ کی لوح بنوا کر آپنے پاس رکھنی چاہیے اس کو پاس رکھنے سے آپ کو ہر معاملہ میں فتح اور کامیابی نصیب ہو گی اور زندگی سے مشکلت کا خاتمہ ہو گا )واللہ علم بالصواب(
برج ثور
وگ جن کی تاریخ پیدایش 21اپریل سے لے کر 20میی کے درمیان ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ب،و ہے ان کا برج ثور بنتا ہے
ور والے ضدی ہٹ دھرم محنتی ثابت مزاج ہوتے ہیں آپ کا سال 2019بہت مہزب انداز سے گزرنے کا امکان ہے یہ ایک آسان
و گاجس میں آپ آسانی سے اپنے منصوبوں کو پورا کر پاییں گے اس سال آپ کو نت نیے تجربات سے گریز کرنا بہتر ہو گا اور
ے استزہ مخلصین اور دوستوں کی مشاورت سے اہم کامون کی تکمیل کرنا سود مند ثابت ہو گا ایسا کرنے سے انشاءاللہ آپ
ی دباو اور ڈپریشن سے بچیں رہیں گے اور اپنی ساکھ کو بھی بحال رکھ سکین گے اس سال آپ مشترکہ مفادات کے کاموں
حصہ لینے سے آپ دوسرون کے نصیب سے مالی اور مادی فواید حاصل کر سکیں گے کاروباری افراد پنے شریک کار یا شریک
ت کے نصیب سے نفع حاصل کر سکین گے اس سال آپ کو کافی تفریح کے مواقع ملیں گے مگر پچھلے سال کی نسبت اس
یادہ محنت کرنا ہو گی 14فروری تا 31مارچ آپ کے مزاج میں غصہ اور تیزی کا عنصر زیادہ رہے گا اور آپ تزبزب کا شکار
تے ہیں مگر اس وقت معاشرے میں آپ کے رعب دبدبہ میں اضافہ ہو گا آپ کو خود پر قابو رکھنا ہو گا ذھنی دباو کی وجہ آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں 6تا 21میی کے دوران آپ سے کویی غلط فیصلے سر زد ہو سکتے ہیں کسی دستاویز کو بغیر دستخط نہ کریں کویی دھوکہ فراڈ ہو سکتا ہے 10فروری تا 17اپریل تک مالی معاملت دگرگون رہیں گے اخراجات
ہ اور آمدنی کم کی وجہ سے پریشانی اٹھانا پڑ سکتی ہے اس لیے اپنے بجٹ پر نظر ثانی کرنا ہو گی 20اپریل تا 15میی کے کویی نیا کام شروع نہ کریں آپ کی خود اعتمادی متاثر ہو سکتی ہے اور عزت پر کویی دھبہ بھی لگ سکتا ہے مالی امور
جلد بازی میں کویی فیصلہ نہ کریں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے 15میی تا 3جولیی آپ کے معاملت بہت بہتر رہیں گے رکے
م اب ہونے لگ جاییں گے اور رکاوٹون کا خاتمہ ہو گ معاشرے مین آپ کی عزت بڑھےگی عزیز واقارب سے تعلقات بہتر ہوں
ی پوزیشن مستحکم ہو گی البتہ ازدواجی معاملت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور حالت کشیدگی کی انتہا تک
سکتے ہیں اور نوبت علیحدگی تک پہنچ سکتی ہے 3جولیی سے ازدواجی معاملت میں بہتری آے گی اور یہ تبدیلی 14اکتوبر جاری رہے گی اس دوران آپ کو اپنے حالت کا از سر نو جایزہ لینا چاہیے اور حالت کو بہتر بنانا چاہیے اس سال اگر آپ کی
رقم پھنسی ہویی ہے یا ادھار دی ہویی ہے تو یہ واپس ملنے کا امکان ہے اگر اس سال آپ گھر کی تزین و آریش یا خرید و
ت کرنا چاہتے ہیں تو تو 21جون تا 23اگست کا عرصہ اس کے لیے موافق ہے اگر آپ بے اولد ہیں تو اس سال آپ کیلے اولد
خوش خبری ہے بچوں کے حوالے سے اس سال آپ کو 10فروری تا 17اپریل اور 14ستمبر تا 13اکتوبر اور 9تا 29دسمبر نہ ہو گا اپنے بچوں پر توجہ دیں بہت سے مساییل آپ کی تھوڑی سی توجہ سے حل ہو سکتے ہیں منگنی یا شادی کے حوالے 18اپریل تا 6میی 21میی تا 14ستمبر 13اکتوبر تا 29دسمبر کا عرصہ موافق ہو گا انعامی بانڈ اگر خریدنا چاہتے تو وہ
اوقات میں خریدنے سے انعام لگنے کا چانس ہے اس سال 7جنوری تا 27مارچ 20اپریل تا 15میی 21اگست تا 14ستمبر دوران صحت اور جاب کے حوالے سے مساییل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ل پرواہی اور جلد بازی کی وجہ سے آپ کا کویی بڑا ہو سکتا ہے 27مارچ تا 20اپریل 5میی تا 9جون 28جولیی تا 20اگست اور 14ستمبر تا 18اکتوبر کا عرصہ بہتر رہے گا اگر آپ جاب تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اسی عرصہ مین کرنا بہتر رہے گا
آپ حج یا عمرہ کرنا چاہتے ہیں یا بیرون ملک کا کویی سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان شاء اللہ اس سال آپ کی یہ خواہش پایہ
ل تک پہنچے گی البتہ 30اپریل تا 18ستمبر کے اوقات اس کے لیے مناسب نہیں ہیں اس سال آپ کو ہفتہ کے دن 800گرام
ت کا صدقہ کرنا بہت فایدہ مند ثابت ہو گا سال کے آخر میں دسمبر مین سسرالی عزیزون سے کویی چپقلش ہو سکتی ہے
س سال اجنبی افراد سے محتاط اور کاروباری معاملت محتاط اور کاروباری معاملتمین احتیاط کی ضرورت ہو گی صبر و
ور حوصلہ مندی سے کام لینا ہو گا نومبر اور دسمبر میں روزگار کے معاملت میں ترقی کے مواقع ملیں گے اور کیریر کاروبار
ں ترقی اور کام کو اگے بڑھانے کے وسایل پیدا ہون گے اور اس وقت نیےکاروباری معاہدے کرنا بھی مفید ثابت ہو گا اور اگر
رون ملک کا سفر کاروباری اغراض و مقاصد کیلیے کرنا چاہتےہیں تو اس کے لیے بھی آخری 2ماہ بہت موافق ثابت ہوں گے
س سال آپ کو کسی معاملہ میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑھے تو آپ 800گرام گوشت کا صدقہ بروز ہفتہ دینے سے آپ
یشانی کا خاتمہ ہو گا اور اگر آپ اپنے معملت میں کامیابی اور ترقی چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ذاتی ستارے زہرہ کی لوح بنوا پاس رکھنی چاہیے اس کو پاس رکھنے سے آپ کو ہر معاملہ میں فتح اور کامیابی نصیب ہو گی اور زندگی سے مشکلت کا خاتمہ ہو گا )واللہ علم بالصواب(
برج جوزا
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش 22میی تا 21جون ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ک یا ق ہے ان کا برج جوزا بنتا ہے
من موجی شخصیت کے مالک ہیں آپ کے بارے میں درست پیشنگویی کرنا مشکل ہوتا ہے ہہ کیونکہ آپ کے بارے میں 1مقولہ
ور ہے کہ گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ یعنی آپ کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتے ہیں سال 2019میں میں آپ کا
م ستارہ عطارد 3دفعہ الٹا اور سیدھا ہو گا تو آپ کے نظریات بدلے گیں اور آپ اپنے حالت میں تغیر و تبدل محسوس کریں
ہ سال ان لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ل رہا ہے جن کی شادی ابھی تک نہیں ہویی ہے تو اس سال قوی امکان ہے کہ آپ
شادی ہو جاے گی شادی شدہ افراد کو اپنے شریک حیات کی طرف سے خوشیاں ملیں گی اور آپ کے ازدواجی تعلقات اس
ثالی حیثیت اختیار کر جاییں گے اگر آپ اس سال فایدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے شریک حیات کے نام سے کسی انعامی
م میں حصہ لینا چاہیے تو آپ کا انعام لگنے کا چانس ہے اگر آپ کا شراکتی کاروبار ہے تو اس مین بھی اس سال آپ کو اپنے
ک کار کی وجہ سے بڑا فایدہ مل سکتا ہے ویسے 2019آپ کے لیے 1مل جل سال ثابت ہو گا آپ کے لیے کچھ مشکلت بھی
ں گی اور ذھنی دباو میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے اور مالی معاملت میں آپ کو رکاوٹوں اور بندشوں سے بھی پال پڑ سکتا
یی بد فظرت آپ پر جادو کا وار کر سکتا ہے مالی لحاظ سے میی اس سال کا 1مشکل ماہ ثابت ہو گا اور اس ماہ آپ کی
وں میں اضا فہ ہونے کا امکان ہے اس لیے ماہ میی میں 900گرام گوشت بروز منگل صدقہ دینا اپنا معمول بنایں اس سے
ی اس تکلیف میں کمی واقع ہو گی اس طرح 10فروری 17اپریل بھی اس سال کا 1مشکل دور ہو گا ان دونون کسی
ی دستاویز پر پڑھے بغیر دستخط نہ کریں اور کویی بھی کام دوستوں کے مشورہ کے بغیر نہ کریں آ ُ پ کو اپنی گفتگو اور
میں بہت محتاط رہنا ہو گا 17اپریل تا 6میی کے بعد آپ کے حالت میں قدرے بہتری آے گی اور آپ کے معاملت اب حل ہونا
ہوں گے 7تا 21میی آپ ذھنی انتشار کا شکار ہو سکتے ہیں اور آپ کے خفیہ دشمن اس وقت کھل کر آپ کے سامنے آسکتے
ں 21میی تا 5جون آپ اپنی مشکلت پر تیزی سے قابو پا سکیں گے اور آپ کی خود اعتمادی بحال ہو گی 29افست تا 14 آپ کیلیے اس سال کا 1خوش کن وقت ثابت ہو سکتا ہے معاشرے میں آپ کی عزت و توقیر میں اضافہ ہو گا اور آپ سیر
ت کا کویی پروگرام بھی بنا سکتے ہیں اگر کویی جاییداد کا معاملہ ہے تو وہ بھی اس وقت حل ہو سکتا ہے اگر آپ اپنے گھر
ین وآرایش کرنا چاہتے ہیں تو بھی یہ اس سال کا 1بہترین وقت ہو گا اور آپ اپنے معاملت میں خوشیاں سمیٹ سکیں گے
ستمبر تا 13اکتوبر پھر حالت آپ کے ناموافق ثابت ہوں گے اس دوران آپ کو کسی بھی معاملہ میں بحث و تکرار سے گریز
رنا چاہیے 13اکتوبر تا 9دسمبر کا عرصہ بھی آپ کے لیے اس سال کا 1اچھا وقت ثابت ہو گا 10دسبر تا سال کے آخر تک
ت ڈسٹرب ہو سکتے ہین اور حالت آپ کے ہاتھ سے باہر ہو سکتے ہیں اس سال اگر آپ نے اپنی ل ابالی طبعیت پر قابو نہ پایا
پ شدید مالی بحران کا شکار ہو سکتے ہیں خاص طور پر ماہ میی میں آپ کو کسی قسم کا رسک نہ لیں اس سال آپ کے
عزیز واقارب سے تعلقات کشیدگی اختیار کر سکتے ہیں اور بیرون ملک سفر کا بھی کم ہی موقع ملے گا جوزا طالب علمون تعلیمی کیریر میں مشکلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اگر آپ کا کویی مقدمہ چل رہا ہے یا وراثتی جاییداد کے کویی جھگڑے
ے ہیں اس سال وہ حل ہوتے ہوے نظر آ رہے ہیں اور انکا فیصلہ آپ کے حق میں ہو سکتا ہے اگر اپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں
20جنوری تا 19فروری ویزا کے لیے اپلیی کرنے سے گریز کریں اس کے لیے آ ُ کو ستمبر کا ماہ بہت بہتر ہو گا 10اپریل تا 11
ست آپ کے مالی معاملت سست روی کا شکار رہیں گے اور اس دوران بیوی سے بھی مساییل پیدا ہو سکتے ہیں اگر آپ اپنے
ملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے عطارد کی لوح بنوا کر اپنے پاس چاہیے اس کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوھ آپ کے لیے فتح نامہ کا کام دے گی ) واللہ علم بالصواب(
برج سرطان
اگر آپ کی تاریخ پیدایش 22جون تا 23جولیی کے درمیان ہے یا آپ کے نام کا پہل حرف ھ یا ح ہے تو آپ کا برج سرطان ہے
رطان والے مہزب اور حساس ہوتے ہیں محبت کا جواب محبت سے دیتے ہیں 2019آپ کے لیے 1مل جل سال ہو گا مگر شادی
راد کے لیے یہ 1کھٹن سال ثابت ہو گا اور شراکتی کاروبار کرنے والوں کے لیے بھی یہ مالی معاملت اتار چڑھاو کا شکار
ں گے عمومی طور پر 20مارچ سے 19اپریل 23جولیی سے 22اگست اور 22دسمبر سے 31دسمبر مالی معاملت کے لیے
قت ثابت ہو گا 7مارچ کے بعد آپ کے کیریر کے معاملت خاصے بہتر ہوں گے مگر اس وقت آ ُ کو اپنی صحت پر توجہ دینے کی
رت ہو گی محبت کے معاملت اس سال مشکل اور پیچیدہ رہیں گے آپ کے سنجیدہ تعلقات کی آزمایش ہو گی کنوارے افراد
ی سے بھاگیں گے اور پیشہ وارنہ امور بھی اس سال عدم استحکام کا شکار رہیں گے البتہ اس سال آپ کا لگاو مزھب اور روحانیت کی طرف بڑھ جاے گا آپ کی سوچ کی الجھنیں دور ہوں گی گھر اور گھر والوں کو ہمیشہ آپ کی زندگی میں
صی اہمیت حاصل رہی ہے آپ کے نزدیک ایک خاندان بنانے پروان چڑھانے اور محفوظ رکھنے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے گھر
یت اس سال بھی برقرار رہے گی مگر اس سال اس کی شدت میں تھوڑی سی کمی واقع ہو گی اور آپ اس سال شادی
ت اور دوستانہ تعلقات کو زیادہ توجہ دیں گے یہ بات آپ کو اپنے ذھن میں رکھنی چاہیے اگر اسال آپ کے گھریلو معاملت
و اس کی وجہ آپ کی عدم توجہی ہو گی سماجی تعلقات کے حوالے سے 4اکتوبر تا 19نومبر بہت اچھے ثابت ہوں گے ان
پ کو گھر کی تزین وآرایش کا موقع مل سکتا ہے اس سال آپ کو اپنے صحت کے معاملت کے حوالے سے خاصی جدو جہید
ڑ سکتی ہے اور اپنی خوراک اور میڈیسن کا خیال رکھنا ہو گا اپنی صحت پر کویی تجربہ کرنا آپ کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا
ت ضرور کرین مگر اپنی صحت برباد نہ کریں ہلکی پھلکی واک اور پرہیز کو اپنا معمول بنے رکھیں اس سال دل سینہ اور
ر کے مساییل سر ابھار سکتے ہین اس لیے ان کا خاص خیال رکھیں سردی کا موسم خاص کر آپ کی صحت کے لیے مشکل ہو سکتا ہے یکم جنوری سے 20جنوری 20مارچ سے 19اپریل اور 23ستمر سے 22اکتوبر صحت کے حوالے سے نازک وقت ثابت ہو سکتا ہے
نوری تا 20مارچ مالی پوزیشن ذرا مشکل رہے گی آمدن اور اخراجات میں توازن برقرار رکھیں اور اضافی اخراجات سے
ریں 21مارچ تا 20میی مالی پوزیشن میں بہتری آے گی 21میی تا 2جولیی یہ آپ کے لیے اس سال کا مشکل ترین وقت
و سکتا ہے اس میں محتاط رہیں کویی نیا کام نہ کریں اور کسی پر اعتبار نہ کریں کاروباری لین دین میں بھی مشکلت کا
کرنا پڑ سکتا ہے بچوں اور شوشل لیف کے حوالے سے بھی اضافی اخراجات سے واسطہ پڑ سکتا ہے 3جولیی تا 23اگست
ے دوران آپ کی مالی الجھنیں دور ہوں گی اور بکرے ہوے معاملت بہتر ہوں گے اور معاشی پوزیشن مستحکم رہے گی 23
ستمبر تا 23اکتوبر کا عرصہ مالی مشکلت سے بھر پور ہو سکتا ہے اس وقت کو بہتر انداز سے گزارنے کے لیے آپ کو پہلے ہی
وبہ بندی کرنی چاہیے ورنہ تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا یہ سال شادی شدہ افراد کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہو سکتا ہے ذرا
غلطی سے آ ُ پ کا شریک حیات ہمیشہ کے لیے آپ سے روٹھ سکتا ہے اور نوبت طلق تک پہنچ سکتی ہے اسی طرح اگر آپ کا
تی کاروبار ہے تو اپنے شریک کار پر نظر رکھیں ورنہ آپ کے ساتھ کویی بڑا فراڈ ہو سکتا ہے اور شراکت داری ہمیشہ کے لیے سکتی ہے اگر آپ ملزم پیشہ ہین تو یہ سال آپ کے لیے بڑی خوش کبری لے گا آپ کے اپنے افسران بال سے تعلقات بہتر ہوں آپ کی ترقی رکی ہویی ہے تو وہ اس سال ہونے کا چانس ہے اگر آپ نیی نوکری کی تلش مین ہیں تو اس میں بھی اس سال آپ کو کامیابی ملتی نظر آتی ہے
پ اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے قمر کی لوح بنوا کر
س رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ کا کام دے گی ) واللہ علم بالصواب(
برج اسد
اگر آپ کی تاریخ پیدایش 24جولیی تا 23اگست کے درمیان ہے یا آپ کے نام کا پہل حرف م ہے تو آپ کا برج اسد بنتا ہے
سد والے دلیر بہادر اور طاقتور ہوتے ہیں یہ سال مجموعی طور پر آپ کے لیے 1خوش کن سال ثابت ہو گا خاص طور پر گھر
وں منگنی اور انعامی سکیموں کے حوالے سے آپ کو خوشیاں ملیں گی اس سال آپ کے طرز زندگی طور اطوار اور ظاہری
طع اور شخصی تاثر میں بہت سی تبدیلیاں آییں گی جس کے محرک آ ُ خود ہوں گے یعنی اس سال آپ اپنی زندگی کو 1نیا
دیں گے روزگار کی صورت حال پیچیدہ نظر آتی ہے ایسا لگتا ہے کہ آپ اپنے کام سے لطف اندوز نہیں ہو پارہے ہیں روزگار اور
ت کے معاملت میں اس سال آپ کو تبدیلی کا سامنا کرنا پڑے گا آپ 1امن پسند اور ملنسارشخصیت کے مالک ہیں اس سال
جنوری تا 19فروری کوشخصی حوالے سے پریشنی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کویی بل وجہ آپ پر الزام لگا کر آپ کی کردار
کر سکتا ہے محتاط رہیں 16میی تا 6جولیی عزیز واقارب سے تعلقات میں خرابی آ سکتی ہے اور پڑوسیوں سے بھی الجھ
ے ہیں 21جون تا 23جولیی آپ کی عزت و وقار مین اضافہ کا امکان ہے اور معاشرے میں آپ کو خوش آمدید کہا جاے گا
آپ کا کویی کام پھنسا ہوا ہے تو اس عرصہ میں ہو سکتا ہے کویی نیا کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ عرصہ بہت
فق ہے 24جولیی تا 23اگست آپ کی خود اعتمادی عروج پر ہو گی اور آپ کا وقار بڑھے گا 23ستمبر تا 23اکتوبر عزیز
ب سے دوبارہ تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں اس دوران اپنی سماجی سرگرمیوں کو محدود کرنا آپ کے لیے بہتر ثابت ہو گا اور اپنی گفتگو میں بھی احتیاط برتیں ورنہ آپ کو اپنی بول چال کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مالی حوالے
یہ 1مل جل ثابت ہو گا تنگی اور خوشحالی دونوں سے واسطہ پڑے گا 10فروری تا 17اپریل 6تا 21میی 14ستمبر تا 3
ر 9تا 29دسمبر کا عرصہ مالی حوالے سے آ ُ کے لیے مشکلت ل سکتا ہے ان دنون اپنے مالی معاملت پر نظررکھیں لین دین ہو کر کریں کسی قسم کا رسک لینا آپ کے لیے پریشانی کا باعث ثابت ہو سکتا ہے البتہ 17اپریل تا 21میی 14ستمبر تا 3 9تا 29دسمبر کا عرصہ مالی حوالے سے آ ُ کے لیے خوشیاں لے گا اور مالی معاملت مستحکم ہوں گے کویی پھنسی ہویی
م آپ کو واپس مل سکتی ہے اگر کویی مقدمہ چل رہا ہے تو ان دنون اگر اس کا فیصلہ ہوا تو وہ آپ کے حق میں ہو گا اس آپ کی گھریلو لیف پریشان ہو سکتی ہے اور والدہ سے آپ کے اختلفات ہو سکتے ہیں 14فروری تا 2جولیی 4اکتوبر 19
پ کو اپنے خاندانی معاملت اور پراپرٹی کے لین دین میں بہت محتاط رہنا ہو گا اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو اس سال آپ
گنی ہوتی نظر آرہی ہے اگر آپ کا کویی افیر چل رہا ہے تو وہ اس سال شادی مین تبدیل ہو سکتا ہے اگر آپ طالب علم ہیں
و اس سال آپ کو زبردست کامیا بی مل سکتی ہے آ ُ اپنے امتحانات میں نمایاں نمبرون سے کامیاب ہوتے نطر آرہے ہین انعامی
ں میں آپ کو کامیابی مل سکتی ہے اس مین آپ کو قسمت آزمایی کرنا چاہیے اپ کو اپنی اولد کے حوالے سے بھی خوشیاں
ی البتہ ملزم پیشہ افراد کو اس سال مشکلت کا سامنا رہے گا ان کے افسران بال سے ان کی چپقلش ہو سکتی ہے اگر آپ
لزمت تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اس سال آپ اس کے بارے مین مت سوچیں ورنہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور آپ کو اپنے ملزمیں کی جانب سے بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے صحت اس سال بہتر رہے گی البتہ آپ کو اس سال اپنے
ین کی طرف سے جادو سحر کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے لوح تحفظ حاصل کریں اور آخری دونون قل روزانہ 8 بار پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اس سے انشاء اللہ آپ کے دشمن ناکام ہوں گے
واجی معاملت اس سال پچھلے سال کی نسبت بہتر رہیں گے مگر اس عرصہ میں آ ُ کو محتاط رہنا ہو گا 20جنوری تا 19
وری کے دوران آپ کے اپنے شریک حیات سے تعلقات کشیدگی اختیار کر سکتے ہیں اور نوبت علیحدگی تک پہنچ سکتی ہے 30 18ستمبر کا عرصہ بھی شراکتی اور ازوجی معاملت پریشان کن صورت حال اختیار کر سکتے ہیں اس سے بچاو کے لیے آ ُ
تہ کے دن 800گرام گوشت کا صدقہ ان دنوں کرنا بہتر ہو گا اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں یا حج عمرہ کرنا چاہتے ہیں
س کے لیے یکم جنوری تا 14فروری 2جولیی تا 4اگست 19نومبر تا 29دسمبر اس کے لیے بہت بہتر وقت ثابت ہو گا اس
آپ کو ویزہ کے لیے اپلیی کرنا بہتر ثابت ہو گا اور اس دوران آ ُ کے روحانی معاملت بھی بہت بہتر ہوں گے اس سال آپ کی کویی پرانی خواہش پوری ہو سکتی ہے اور دوستوں سے وابسطہ توقعات بھی پوری ہوں گی
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے شمس کی لوح بنوا
پنے پاس رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ کا کام دے گی ) واللہ علم بالصواب(
برج سنبلہ
گر آپ کی تاریخ پیدایش 24اگست تا 23ستمبر کے درمیان ہے یا آپ کے نام کا پہل حرف پ یا غ ہے تو آپ کا برج سنبلہ بنتا ہے
بلہ والے دلکش اور پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہین سال 2019آپ کے لیے پچھلے سال کی نسبت قدرے بہتر ثابت ہو گ
ے میں آپ کی عزت و توقیر میں اضافہ ہو گا سماجی تعلقات میں بہتری آے گی اس سال گھریلو اور کاندانی معاملت آپ
ہمیت اختیار کر جاییں گے اور اپ کو خاندانی خوشیاں بھی ملیں گی وراثتی معاملت حل ہوں گے اور گھریلومعاملت میں
پ اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں کر سکیئں گے اور گھریلو معاملت میں بہتری اور وسعت آے گی اور سنبلہ والدین کو اپنے بچے کی کامیبی کی وجہ سے خوش خبری ملے گی یا وہ افراد جن کی ابھی شادی ہویی ہے انہیں خاندان کے افراد میں
کی خوش خبری ملے گی یہ سال آپ کو دماغی اور عملی لحاظ سے خود مختار بناے گ اچانک خوش قسمتی تبدیلی لنے لیے راہ ہموار کرے گا یہ سال بیرون ملک ملزمت تعلیم کے مواقع لے گا اور یہ تبدیلی ذاتی زندگی پر بھی اثر انداز ہو گی
سال مالی پوزیشن اتار چڑھاو کا شکار رہے گی تنگی اور راحت دونوں طرح کے حالت کا سامنا رہے گا 27مارچ تا 20اپریل
ن تا 21اگست 14ستمبر تا 18اکتوبر کے دوران آُپ کی مالی پوزیشن قدرے بہتر ہو گی مگر کچھ اوقات میں تنگی کا بھی کرنا پڑے گا اگر وقت سے پہلے ان کے بارے میں سوچ لیا جاے تو بچت ہو سکتی ہے وہ اوقات یہ ہیں 7جنوری تا 27مارچ 20
ا 15اگست 22اگست تا 14ستمبر 8اکتوبر تا 9نومبر یہ وہ اوقات ہیں جن میں آپ کو مالی حوالے سے پریشانی کا سامنا
کرنا پڑ سکتا ہے لہازا اس دوران محتاط رہیں اس سال عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر رہیں گے آپ کو شوشل اور ضروریات
ی کے حوالے سے قریبی سفرون سے واسطہ رہے گا مگر 14فروری تا 31میی اور 16میی تا 2جولیی کا عرصہ اس حوالے
پ کے لیے پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے ان دنوں آپ کو اپنے تعلقات کا ازسر نو جایزہ لینا ہو گا جو افراد اس سال منگنی کے
ش مند ہین انکی بات طے پانے کا امکان ہے انعامی سکیموں میں حصہ لینے کے لیے 21جنوری تا 29اپریل اور 19ستمبر تا 31 کا وقت قسمت آزمایی سے انعام لگنے کا چانس ہے گزشتہ سال آپ کی صحت کافی متاثر رہی ہے مگر اس سال اس مین آے گی مگر 20جنوری تا 19فروری اور 30اپریل تا 18ستمبر کا عرصہ صحت کے ھوالے سے آپ کے لیے پریشان کن وقت
و سکتا ہے اور انہی اوقات کے دوران ملزمت چھوڑنے کی غلطی ہر گز نہ کریں ورنہ دوبارہ ملنا مشکل ہو جاے گی اور آپ ملزمین سے بھی انہی اوقات پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ممکن ہے وہ بل نوٹس نوکری چھوڑ جاییں اس سال آپ
ھوں جوڑوں اور دانتوں کے درد السر اور مرگی جیسے موذی امراض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس سال آپ کے شراکتی اور
دواجی تعلقات بہتر نظر آ رہے ہیں آپ کو نیی شراکت داری کی آفر مل سکتی ہے 10فروری تا 17اپریل آپ کی اور آپ کی
ک حیات کے مابین غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو میں محتاط رہیں افواہوں پر اعتبار نہ کریں
ہ ان اوقات میں آپ کے آپس کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے اور انہی اوقات میں آپ کی شادی التوا کا شکار ہو سکتی ہے
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے عطارد کی لوح بنوا کر
س رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ کا کام دے گی ) واللہ علم بالصواب(
برجِ میزان
گ جن کی تاریخ پیدایش 22ستمبر تا 23اکتوبر کے درمیان ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ر،ت،ط ہے ان کا برج میزان بنتا ہے
زان والے انصاف پسند اور حساس ہوتے ہیں میزان والوں کو یہ سال 2019خوش بختی سے ہم کنار کرے گا۔ اس سے اپنے
ر غیر اثرات قبول کریں گے ذہنی صلحیتوں میں اضافہ ہو گا اور مستقبل کی پلننگ آسان ہو گی۔ نصف سال گزرنے کے بعد
ھ آزمائش کے ایام بھی آسکتے ہیں۔ نہایت احتیاط کی ضرورت ہو گی مناسب افراد کے ساتھ مشاورت اچھے نتائج دے گی ہر
ص سے توقعات پوری نہ ہو سکیں گی۔ اس لئے ان کا دائرہ محدود رکھا جائے۔ مخالفین اور حاسدین کی سازشوں کا سامنا ہو گا۔
ال آپ کے بہن بھائی ،رشتہ دار اور ہمسائے بہت سے امور میں آپ سے تعاون کریں گے غلط فہمیوں کا خاتمہ بھی ہو سکے
جدید محبت کے دروازے بھی کھلیں گے۔ دوسروں کی فرمائشوں کے لئے ذاتی ضروریات پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا ذہنی طور پر اس کے لئے تیار رہیے گا ورنہ ان کی ناراضگی مول لینا پڑے گی اس لئے خوب ہوش و حواس استعمال کرنا ہوں گے۔
ورانیہ میں شریک حیات سے تعلقات میں درپیش غلط فہمیوں کا ازالہ ہو گا اور تعلقات میں استواری آئے گی شریک حیات
ے ساتھ نرم لہجہ اختیار کریں اور صبر و تحمل سے کام لیں۔ ورنہ شدید گھریلو اختلف جنم لے سکتے ہیں میزان سے تعلق رکھنے والے افراد کی شادیاں اس سال میں ممکن ہیں بس ذرا سی کوشش درکار ہو گی 30اپریل تا 18ستمبر کاندانی
ت مییں اختلفات کا سامنا کرنا پڑے گا اس سال 7جنوری تا 27مارچ 20اپریل تا 15میی 21اگست تا 14ستمبر یہ آپ کے
س سال کے نازک اوقات ثابت ہوں گے اس دوران آپ اپنی گفتگو میں مھتاط رہیں اور جلد بازی میں کویی فیصلہ کرنے سے
کرین اس کے بعد 8اکتوبر تا 26نومبر دورنیہ بھی احتیاط کا متقاضی ہو گا باقی تمام سال انشاء اللہ موافق رہے گا مالی
ظ سے یکم جنوری تا 31مارچ اور 16میی تا 2جولیی میں مشکلت کا سامنا رہے گا 5اکتوبر 20نو،بر مالی فیصلون میں
زی سے گریز کرنا بہتر ہو گا 19نومبر تا 29دسمبر آپ کی مالی پوزیشن مستحکم رہے گی اور آپ کا کاروبار پھلے پھولے گا
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے زہرہ کی لوح بنوا کر
س رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ
کا کام دے گی )واللہ علم بالصواب(
برج عقرب
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش 24اکتوبر تا 22نومبر ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ض،ذ،زظ،ن ہے ان کا برج عقرب بنتا ہے عقرب والے دلیر مگر معاف نہ کرنے والے ہوتے ہیں برجِ عقرب والون کے لیے
ل 2019بہت ذمہ داری کا سال ثابت ہو گا ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا ہو گا تاہم سبھی فیصلے جلد بازی میں نہ کریں۔
بلکہ پہلے مشاورت اور پھر فیصلہ کریں۔
ستقبل کی منصوبہ بندی ازحد ضروری ہے۔ اس کی عدم موجودگی کی وجہ سے وقت ،سرمایہ اور شہرت کا نقصان ہو گا۔
وگوں کی توقعات مجروح ہو سکتی ہیں۔ اور آپ کا حوصلہ کم ہو سکتا ہے جاری کاموں کی طرف مکمل توجہ آپ کو نئی
ں عطا کرے گی۔ جسے آپ بھی اپنے اندر محسوس کریں گے ان شاء اللہ۔ کسی پر بھی جذباتی طور پر بھروسہ کرنے کی ضرورت نہیں وہ خدانخواستہ ٹھیس بھی پہنچا سکتے ہیں اور
و اقارب کے ساتھ جذباتی نوعیت کے تعلقات استوار ہو سکتے ہیں اس عنوان سے نہایت اہم اور سنجیدہ قسم کے راز دنیا ء بھی سامنے آسکتے ہیں۔
ن اس تعلقات کو غلط رنگ بھی دے سکتے ہیں۔ وہ ان پاکیزہ توقعات کو جنسی رنگ بھی دے سکتے ہیں ویسے بھی اس
ی جنسی کشش مشہور عام ہے۔ عقربی افراد کو متعدد پسندیدہ رشتے ملیں گے آپ کی پسند ایک الگ نکتہ ہے مگر انتخاب
شتہ کے لئے بزرگوں خصوصا والدین کو ہی چناؤ کا موقع دیں۔ ناراض میاں بیوی کے درمیان بزرگوں کی کوششوں سے صلح صفائی کی شکل پیدا ہو سکتی ہے۔
ال 2019میں کاروباری وسائل اور تعلقات میں اضافہ جاری کاروبار میں وسعت آئے گی کسی نئے کاروبار کو شروع کرنا
د ہو گا۔ ذرائع آمدن میں اضافہ ہو گا غیر متوقع آمدن بڑھانے کے مواقع بھی ملیں گے۔ آپ اپنے سرمائے کو کسی مفید شعبہ میں صرف کر کے آسانی سے نفع حاصل کر سکیں گے آپ کے پیشہ ورانہ شعور اور ادراک میں اضافہ ہو گا۔
ال آپ کی مالی پوزیشن مستحکم رہے گی البتہ 11اپریل تا 11اگست مالی حالت قدرے سست رہیں گے اور اخراجات میں
ہ ہو گا 2تا 26نومبر دشمنون کی جانب سے دشمنون کی جانب سے آپ کو مالی نقصان پہنچانے کی کوشش ہو سکتی ہے محتاط رہیں مالی لحاظ دسمبر کا ماہ کافی مشکلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے مریخ کی لوح بنوا کر
س رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ
کا کام دے گی
)واللہ علم بالصواب(
برج قوس
وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش 23نومبر تا 21دسمبر کے درمیان ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ف ہے ان کا برج قوس بنتا ہے برج قوس والے والے مزھبی اور انتہا پسند ہوتے ہیں اب اپ کی ساڑھ ستی ختم ہونے میں ڈیڑھ سال باقی ہے 2019آپ کے لئے بھاری خوشیاں لئے ہوئے ہے۔ اس سال آپ اپنی ذات کو پیچھے چھوڑ کر معاشرتی اقدار کی سربلندی کے
ید کام کریں گے اور معاشرہ کے افراد کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ آپ کو ادب و احترام کے رویہ کے باعث دوستوں اور بزرگوں
ی دعائیں بھی ملیں گی۔ خاص کر رشتہ دار و دیگر بزرگ خواتین کی دعا اپنا اثر دکھائیں گی عزت و شہرت سے سبھی
قین متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ جاری کاموں کی تکمیل بھی آپ کے ارادوں کے مطابق ہو سکے گی گزارش ہے کہ اپنے
الفین اور حاسدین سے محتاط رہیں۔ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ کریں اور دوسروں پر تنقید و تبصرہ سے گریز کریں۔ اور
یز و اقارب ،بہن بھائیوں اور ہمسایوں کی جانب سے نت نئی فرمائشوں کا سلسلہ جاری رہے گا اگر آپ ان کی بات نہیں
ے یا ماننے میں تاخیر کریں گے تو کم طرف رشتہ داروں کی جانب سے ناراضگی اور لمتناہی سازشوں کا سلسلہ پورا سال
:
آپ کا پیچھا کرے گا اور وقفہ وقفہ سے الجھن کا باعث بنے گا کیونکہ
غیروں کو اپنا بنانا آسان ہے اگرچہ مخالفین اور حاسدین آپ کا کچھ بگاڑ تو نہ سکیں گے مگر وقفہ وقفہ سے پریشان کرتے
ے اس مرحلہ سے ذہانت سے گزرنا ہو گا آپ صبر و تحمل ،بردباری اور خوبصورت الفاظ استعمال کر کے بھی حالت کو اپنے بنا سکتے ہیں ناراض خاوند بیوی کے درمیان صلح صفائی اور شادی ہونے میں بڑی سے بڑی رکاوٹ بندش جادو ٹونہ نظر بد
گر نحوستیں دور ہو جائیں گی۔ نوجوانوں کی شادی کو تدبیر کے ساتھ ساتھ دعا اور مشاورت کے تابع بنائیں۔ ان شاء اللہ
برآئے گی۔ غیر متوقع خوشیاں نصیب ہوں گی دوسروں کو اپنی تنہائی میں داخلہ کا موقع نہ دیں صدقہ اور خیرات پابندی سے دیتے رہیں۔
ں خدانخواستہ کچھ خاندانی اور مالی صدمات پیش آسکتے ہیں۔ کسی عظیم نقصان کا سامنا کرنا پڑ
2019
ے۔ ساری زندگی کی جمع پونجی کسی دھوکہ یا فراڈ کی نظر ہو سکتی ہے یا چوری چکاری کی نظر ہو سکتی ہے اپنے مال
فظ اولین ترجیح ہے حسب توفیق خیرات و صفات کا سلسلہ جاری رکھیں واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ درود پاک کا
سے زیادہ ورد جاری رکھیں۔ اس عمل سے ان شاء اللہ مال کا بچاؤ بھی ہو گا اور آپ کے شعور و ادراک میں اضافہ بھی ہو گا اور مصائب سے بچاؤ بھی کچھ نئے کاروباری وسائل بھی ملیں گے۔ کوئی معاہدہ زبانی نہ کریں اس کا تحریری ہونا
ی ہے ورنہ کچھ لوگ اپنی باتوں سے منحرف ہو کر آپ کو الٹا نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں اس لئے اس ضمن میں بزرگوں سے مشاورت بھی کریں اور ان کو گواہ بھی بنائیں۔
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے مشتری کی لوح بنوا
پنے پاس رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح
نامہ کا کام دے گی )واللہ علم بالصواب(
برج جدی
وگ جن کی تاریخ پیدایش 23دسمبر سے لے کر 20جنوری کے درمیان ہے یا آپ کے نام کا پہل حرف ج،خ،گ ہے تو آپ کا برج جدی ہے
دی والے ضدی اور بزدل ہوتے ہیں جدی والے ساڑھ ستی کے دوسرے دور سے گزر رہیں اب آپ کو ہر قدم احتیاط سے رکھنا ہو
گا
سال 2019میں آپ کی فنی قابلیتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔ آپ کا تعلق زندگی کے کسی شعبہ سے بھی ہو ،ہر کسی کو قابلیت کا اعتراف کرنا پڑے گا بردباری ،مستقل مزاجی آپ کی زندگی کا حصہ بن جائے گی۔ خود پر اعتماد کرتے ہوئے کچھ
ام بھی سر انجام دیں گے کہ خود آپ کو بھی ان کا یقین نہ آئے گا۔ سال کے آخر میں کچھ ایام ایسے بھی ہوں گے کہ جلد جذباتی فیصلوں اور غیر ذمہ داری سے پرہیز کرنا ضروری ہو گا نیز جذباتی غلطیوں کے تحت غیر فیصلوں اور دوسروں کے لڑائی جھگڑوں سے گریز کیا جائے۔ اگر خدانخواستہ کوئی ایسا لمحہ آ بھی جائے تو اس کا عدالتی کی بجائے پنچائتی حل تلش کیا جائے۔ صدقہ خیرات کثرت سے کریں۔
شیاء )آٹا ،چاول ،چینی ،سفید کپڑا( کا صدقہ زیادہ بہتر ہے۔ اور آپ کو عزیز و اقارب ،بہن بھائیوں اور ہمسایوں کی اضافی
ت سے واسطہ پڑے گا وقت کے ساتھ ساتھ ان کی مالی اور اخلقی مدد کے لئے بھی تیار رہیں اگر وسائل اجازت دیں تو ان
د سے گریز نہ کریں۔ اگر وسائل نہ بھی ہوں تو ان کی دل جوئی عبادت سمجھ کر بجا لئیں۔ اللہ تعالیی آپ کا مددگار رہے
س دوران شراکتی اور ازدواجی خوشیاں بھی حاصل ہوں گی۔ ان کو نظر بد کا سامنا بھی ہو سکتا ہے خدانخواستہ یہ ماند
ڑ سکتی ہیں۔ میاں بیوی میں بدمزگی ،چڑ چڑا پن خواہ مخواہ کے لڑائی جھگڑے جنم لے سکتے ہیں۔ حتیی کہ بات علیحدگی خلع یا طلق تک بھی پہنچ سکتی ہے۔
ا سلسلہ جاری رکھیں۔ ایک دوسرے کی بات اور افعال کو برداشت کریں۔ غلطیوں کو معاف کرنے کی صلحیت پیدا کریں۔
ء اللہ مخالفین اور حاسدین اپنے مقاصد میں ناکام ہو جائیں گے ذاتِ خداوندی سے رجوع جاری رکھیں۔ خیرات اور صدقات کو عادت بنائیں۔ خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔
سال کچھ لوگ آپ کو کئی غیر محفوظ مالی پروگراموں کی جانب لے جانے کی کوشش کریں گے۔ اس سے بڑے نقصان کا
طرہ ہے لین دین میں احتیاط برتیں۔ روزمرہ اخراجات یا یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی میں غفلت کے سبب مالی نقصانات بھی ہو
یں کاروبار میں ادھار دینے سے گریز کریں۔ خدشہ ہے کہ دی ہوئی رقم واپس نہیں ملے گی۔ صرف اتنی رقم قرض دیں کہ
ر واپس نہ ملے تو آپ نقصان برداشت کرنے کی پوزیشن میں ہوں۔ کسی ایسی چیک پر دستخط نہ کریں جس کی قانونی
ت مشکوک ہو۔ وہ کسی بھی مصیبت کا سبب بن سکتا ہے۔ صدقہ خیرات حالت مطابق جاری رکھیں۔ خدا آپ کا مددگار ہو۔
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے زحل کی لوح بنوا کر
س رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ
کا کام دے گی )واللہ علم بالصواب(
برج دلو
کی تاریخ پیدایش 21جنوری تا 19فروری کے درمیان ہے یا آپ کے نام کا پہل حرف س ،ش،ص یا ث ہے تو آپ کا برج دلو بنتا ہے
لو والے شوشل اور رفاعی کاموں میں حصہ لینے والے ہوتے ہیں 2018سے آپ کی ساڑھ ستی کا آغاز ہو چکا ہے یہ آپ کی
ساڑھ ستی کا پہل دور ہے جو کہ 2020میں ختم ہو گا ابھی آپ کی ساڑھ ستی مزید 6سال چلے گی
201آپ کے لیے صبر وتحمل اور بردباری کا سال ہے اس لئے اب آپ کو جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا جائے۔ اہم کاموں
احتیاط اختیار کی جائے۔ خوشی بختی کے مواقع آتے رہیں گے دل کے سکون کی خاطر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر
دگی سے عمل جاری رکھیں۔ عبادات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ خصوصا اسم اعظم اور درود پاک کا عمل جاری رکھیں و خیرات باقاعدگی سے دیتے رہیں ان شاء اللہ ایمان و سکون ملے گا۔ کم خرچی اور بزرگوں سے مشاورت اور ان کی دعا آپ کے لئے راحت اور چین مہیا کریں گے۔
ور اس سال میں میں آپ کی ہمت اور حوصلہ میں اضافہ ہو گا مشکلت کے باوجود اپنے عزیز و اقارب بہن بھائیوں اور
ایوں کی خدمات میں اضافہ ہو گا آپ کے ہاتھوں صدقہ و جاریہ کے بہت سے کام غیر محسوس طریقہ سے انجام پذیر ہوں
اپنے مخالفین اور حاسدین کی سازشوں کا شکار ہونے سے قبل ان پر کڑی نظر رکھیں خیرات و صدقات کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ ازدواجی تعلقات نہایت احتیاط طلب نظر آتے ہیں۔ حاسدین کو آپ کے ازدواجی مثبت تعلقات کھٹکیں گے۔ وہ آپ کے
وار تعلقات میں زہر گھولنے کے لئے جادو ٹونہ ،نظر بد جیسی سازشیں کر سکتے ہیں میاں بیوی میں صلح صفائی کے ضمن
رض ہے کہ دعا ،بزرگوں سے مشاورت اور خیرات اور صدقات کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ ایک دوسرے کے ساتھ اچھی گفتگو، تحائف خصوصا پھولوں کا تبادلہ کریں۔ زندگی ان شاء اللہ پھولوں کی طرح مہک جائے گی۔
سال کچھ غلط کاروباری مالی لین دین کے معاہدے ہو سکتے ہیں جن کی پاسداری آپ کے لئے ناممکن ہو گی مالی معاملت
یں پھونک پھونک کر قدم رکھیں مخلص اور بزرگ افراد سے مشاورت رہنمائی تحفظ کا باعث بنے گی گذشتہ سالوں کی
دگی کے ثمرات بھی ملنا شروع ہو جائیں گے عقل مندی کا تقاضہ ہے کہ ملنے والے مالی ،مادی کارباری وسائل کی حفاظت
ئے خود اعتمادی سے آپ کی کاروباری قابلیت میں اضافہ ہو گا بااثر اور قابل ہم پیشہ مخلصین سے بہترین مشاورت ،اعتماد تعاون حاصل ہو گا ممکنہ شراکتی سرمایہ بھی مل کر رہے گا ان شاء اللہ اور اس سال 20جنوری تا 19فروری آپ کی نازک دوراہے پر ہو گی آپ کے شریک حیات یا شراکت دار کی طرف سے آپ پر الزام لگ سکتے ہیں محتاط رہیں اس کے بعد
لت میں بہتری آے گی مالی معاملت کے حوالے سے 11فروری تا 18اپریل اس سال کا 1مشکل ترین دور ثابت ہو گا اس
ن اپنے اخراجات میں اعتدال سے کام لیں اگست کے بعد آپ کی مالی پوزیشن مستحکم رہے گی اور پھر دسمبر بھی مالی لحاظ سے 1مشکل ماہ ثابت ہو گا
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے زحل کی لوح بنوا کر
س رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح نامہ
کا کام دے گی )واللہ علم بالصواب(
برج حوت
گ جن کی تاریخ پیدایش 20فروری تا 20مارچ کے درمیان ہے یا جن کے نام کا پہل حرف د یا چ ہے تو ان کا برج حوت بنتا ہے برج حوت والے چالک مگر بیوقوف ہوتے ہیں 2019آپ کے لیے 1تبدیلیوں کا سال ثابت ہو گا
سال آپ کی شخصیت ،حیثیت اور عزت و توقیر میں اضافہ ہو گا آپ خود کو علمی اور روحانی طریقہ سے مزید اوپر لے جا
تے ہیں۔ آپ کی روحانی اور جسمانی محنتیں رنگ لئیں گی اور مستقبل میں راحت کا باعث ہوں گی صرف مستقبل قریب
ہی نہیں زندگی بھر ان سے حاصل شدہ فوائد اور ثمرات آپ کے دامن کی زینت بنیں گے۔ لوگ آپ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ
ں گے جلد بازی میں ایسے جذباتی فیصلوں سے گریز کریں جو مخالفین اور حاسدین کو مخالفت کی بنیاد مہیا کریں اور اس بُرے مقصد میں مزید تیز ہو جائیں اب آپ کو
ات و خیرات اپنی کو زندگی کا معمول بنالینا چاہیے ۔ درود پاک اور چہار قُل کو پڑھنا زندگی کا معمول بنائیں۔ ان شاء اللہ برکتیں ہی برکتیں ملیں گی۔
س سال 2019میں آپ کو عزیز و اقارب ،بھائی بہنوں اور ہمسایوں کی جانب سے تشویش اور فکر پریشانی کا اندیشہ ہے۔
ی عیادت خدمات اور ضروریات زندگی کا ممکنہ خیال رکھیں یہ طریقہ صدقہ و جاریہ سمجھ کر انجام دیں۔ کلی طور پر
ز و اقارب اور رشتہ داروں سے خوش گوار مراسم اور ایک دوسرے کے لئے ایثار و قربانی کا جذبہ بڑھے گا۔ قریبی احباب کے آرام و سکون کی فضا قائم کی جائے حاسدین کی جانب سے ان تعلقات کو زہر آلود کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی ان کی سازش سے ہوشیار رہیں اور محتاط طرز عمل اختیار کریں۔
وت سے تعلق رکھنے والے وہ لوگ )لڑکے لڑکیاں( جن کی شادی مختلف وجوہ کی بنا پر اب تک رُکی ہوئی ہے۔ اس سال ان
للہ ان کی شادیاں بخیر خوبی انجام پا جائیں گی پسند کی شادی کے امکانات روشن ہیں۔ ناراض میاں بیوی کی ناراضگی
ے آسمان کو چھو رہی ہو ان کی صلح صفائی یقینی طور پر معرضِ وجود میں آئے گی۔ کیونکہ جوڑے بنانا اور ان کا وجود قائم رکھنا اس ذات باری کا کام ہے مثبت امید رکھیں ان شاء اللہ نتیجہ آپ کی خواہش کے مطابق نکلے گا۔
سال آپ کے ذرائع آمدنی میں اضافہ ہو گا۔ مزید سرمایہ لگا کر نفع بخش وسائل حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ مالی لین دین
معاہدے تحریری طور پر کریں صرف زبانی جمع خرچ ناکافی ہو گا تھوڑی محنت کر کے بھی خاطر خواہ مثبت نتائج حاصل باصلحیت افراد کی جانب سے آپ کو مالی فوائد حاصل ہوں گے کچھ پرانے دوست ساتھ چھوڑ جائیں گے ان کی جگہ نئے
ر مخلص افراد حلقہ احباب میں شامل ہو جائیں گے بزرگوں سے مشاورت جاری رکھیں۔ ان کی دعائیں بھی حاصل کریں
ستوں اور کاروباری افراد پر اندھا دھند بھروسہ نہ کریں۔ پہلے تجزیہ پھر تجربہ اور پھر لین دین۔ اس سال آپ کی مالی
زیشن خاصی مستحکم رہے گی مگر یکم جنوری تا 14فروری اور 14اکتوبر تا 19نومبر آپ کی ملی پوزیشن خاصی غیر
م رہے گی اور اضافی مالی اخراجات سے واسطہ پڑے گا 20نومبر تا سال کے آخر تک آ ُ کی مالی پوزیشں بہت اچھی رہے گی اور آ ُ کے رکے ہوے کام ہوں گے
اپنے معاملت میں کامیابی چاہتے ہیں اور پریشانیوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ستارے مشتری کی لوح بنوا
پنے پاس رکھنی چاہیے اس لوح کو پاس رکھنے سے آپ کے لیے کامیابی کے دروازے کھل جاییں گے اور یہ لوح آپ کے لیے فتح
نامہ کا کام دے گی )واللہ علم بالصواب(
M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and Imo no 03068913362