زحل کے کرتوت اور انکا علاج

Page 1

‫زحل کے کرتوت اور ان کا عالج‬ ‫‪M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and Imo no Cell Whats app and Imo no‬‬ ‫‪03068913362‬‬

‫تنگی نحوست رکاوٹ اور آپ کی زندگی میں یو ٹرن آگیا ہے آپ سونے کو بھی ہاتھ لگاتے ہیں تو وہ مٹی ہو‬ ‫جاتا ہے اسکی وجہ کیا ہے اور عالج جانیے‬


‫زحل اور اس کی کارستانیاں (برج قوس ‪،‬جدی ‪،‬دلو اور سرطان والے پریشان کیوں ہیں)‬

‫زحل کو عمومی طور پر نحس اکبر سیارہ کہا جاتا ہے ۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی‬

‫ہے کہ تمام سیارگان میں اس کے اثرات سب سے زیادہ طاقت ور مانے گئے ہیں ۔ علمائے نجوم کے مطابق یہ‬ ‫ایک معمر اور دانشور سیارہ ہے اس کے بغیر کوئی شخس ترقی نہیں کر سکتا کسی بھی فرد کے زائچہ میں‬ ‫جب اس کا نحس دور شروع ہوتا ہے تو اس دوران یہ صبر و تحمل کا سبق دیتا ہے ۔ اس ستارہ کی‬ ‫خصوصیت دیگر سیارگان سے مختلف واقع ہوئی ہیں یہ پابندی اور حدود میں جکڑنے کی صالحیت رکھتا ہے‬ ‫روحانی ترقی ہو یا مادی ‪ ،‬بلندی پر جانے کے لئے زحل جیسی پابندیوں کو عبور کرنا پڑتا ہے حق و باطل کی‬ ‫تمیز اس سے پیدا ہوتی ہے اس کا رشتہ ان دنیاوی تجربات سے ہیں جو صبر اور مشکالت کا تلخ سبق پڑھانے‬ ‫یا تجربہ سیکھنے کے بعد انسان کو حاصل ہوتا ہے ۔‬ ‫اگر زحل زائچہ پیدائش میں سعد حالت میں ہوتو خدمات کےبعد دیرپا کامیابیاں ‪ ،‬ترقی کے سالوں میں اعلی‬


‫مرتبہ ‪ ،‬اختیارات اور منصب دیتا ہے ۔ اور سخت کوششوں کے بعد شہرت التا ہے‬ ‫اگر نحس پوزیشن میں ہو تو مصائب و ٓاالم کا ایسا دور التا ہے کہ جس سے مالی اور جسمانی امور سخت‬ ‫متاثر ہوجاتے ہیں کسی کام کو بننے نہیں دیتا ہر کام میں رکاوٹ ‪ ،‬طبعیت میں اک عجیب اکتاہت و بوجھل پن‬ ‫طاری رہتا ہے ۔ سخت دوڑ دھوپ کے بعد بھی انسان وہیں کا وہیں رہتا ہے ۔ اگر ہم انسانی مشکالت کا‬ ‫تجزیہ کریں تو ان میں ایک یہ بھی ہے کہ کوئی انسان قوت‪ ،‬طاقت‪ ،‬عزت اور مرتبہ سے گرجائے ۔ غور‬ ‫کریں تو یہ خطرہ ہر فرد کے ساتھ ہمہ وقت لگا رہتا ہے ۔ خصوصَا وہ افراد جو اپنے حلقے میں مخصوص‬ ‫مقام کو حاصل کرلیتے ہیں تو یہ خطرہ اس وقت بہت بڑھ جاتا ہے اس طرح اگر کوئی بڑا ٓادمی یکایک پبلک‬ ‫کی نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے تو اس کی وجہ صرف اور صرف زحل کے نحس اثرات ہو سکتے ہیں ۔‬ ‫خواہ کوئی فرد کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو ‪ ،‬بادشاہ ہو یا صدر۔ جب گردش زحل کی زد میں ٓاتا ہے تو گر‬ ‫جاتا ہے( جس کی مثال میاں محمد نواز شریف ہے جو آج کل زحل کی نحوست کی زد میں ہیں ) امیدوں میں‬ ‫ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہر کام میں نقصان ہونا شروع ہوجاتا ہے نیک نامی اور شہرت خاک میں مل کر‬ ‫رہ جاتی ہے بات بات پر غصہ کا اظہار ہونے لگتا ہے دوست دشمن بننا شروع ہوجاتے ہیں ہر قدم غلط اٹھتا‬ ‫چال جاتا ہے لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے ۔( آج کل برج قوس ‪،‬جدی ‪ ،‬دلو اور سرطان والے زحل‬ ‫کی نحوست کی زد میں ہیں وہ اس کو اچھی طرح جان سکتے ہیں )‬ ‫خداوند قدوس جو کہ مسبب االسباب ہے اس عالم ارضی کو عالم اسباب قرار دیتا ہے ۔ ل ٰہذا جب تک مناسب‬ ‫سبب اختیار نہ کیا جائے فائدہ نہیں پہنچ پاتا ۔ اللہ تعال ٰیقرٓان حکیم میں فرماتا ہے کہ “والنجوم مسخرات‬ ‫بامرہ ” اور یہ کواکب اللہ کے خاص امر کے پابند ہیں ۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ ان کے اندر کچھ خاص‬ ‫تاثیرات پنہاں ہیں جب اثر ہی نہ ہوگا تو مسخر ہونے کا کوئی خاص فائدہ نہ ہوگا ۔ علمائے روحانیات نے‬ ‫کواکب کی تاثیرات معلوم کیں ۔ تو زحل کو قیام و استحکام ‪ ،‬تسخیر سلطنت و فتوحات ‪ ،‬ناموری ۔ بزرگی اور‬ ‫عظمت کے حصول ۔ اقبال مندی ۔ قیام مرتبہ اور غلبہ بر مخلوق کا سیارہ تسلیم کیا گیا ۔ ل ٰہذا گردش فلکی میں‬ ‫جب وضع کواکب کو اسی امر کا متقضی دیکھتے ہیں تو اس خاص وقت میں مادہ مہیا کر کے اس پر پورا‬ ‫پورا اثر ٓابائے علوی کا اتار لیتے ہیں جس کے نتیجے میں وہ ٓاثار قدرت کاملہ ال ٰہیہ سے ظہور اثر کا سبب بن‬ ‫جاتے ہیں ۔ یاد رکھئے کہ یہ دنیا سباسب کی طرح ہے ایسا سبب ضرور تالش کرنا پڑتا ہے جو انسان کو‬ ‫مصائب سے بچائے ۔ اس کے مرتبے کو استحکام دے اور اسے عظمت حاصل ہو‬ ‫زحل کو تاریکی کا سیارہ بھی کہا جاتا ہے یہ نحس اکبر بھی ہے لیکن اگر یہ نیک ہوجائے تو تمام کواکب سے‬ ‫زیادہ سعد اثرات دینے کا حامل ہے اور تمام کواکب کی تاثیر کو سمیٹ لیتا ہے یہ دولت کے دنیاوی سکھ کا‬ ‫مالک ہے ۔‬ ‫یہ تو تھا اس کا تعارف مگر ‪ 1‬صاحب علم اس کے منفی اثرات کو مثبت اثرات میں بدل سکتا ہے جلد ہی اس‬ ‫کی نحوست سے بچنے اور فایدہ اٹھانے کا طریقہ بتاو گا‬

‫ساڑھ ستی زحل‬


‫میں آپ دوستون کا مشکور ہوں آپ نے میری پوسٹ زحل کی کارستانیاں کو خوب سراہا اب اس سلسلے کو‬ ‫آگے چالتے ہوے اس کی مزید کچھ تفصیل آپ کو بتاتا ہوں‬ ‫میرے استاد محترم زحل کو خانہ خراب کہتے ھیں اس کی وجہ یہ ھے کہ یہ زایچہ کہ جس خانہ میں جاتا ھے‬ ‫اسکی منسوبات کا خانہ خراب کر دیتا اسکو تنگی رکاوٹ اور پریشانی کا ستارہ کہا جاتا ھے اسکا کام روکنا‬ ‫اور دبانا ھے یہ پریشانیاں التا ھے یہ چلتے کام بند کروا دیتا ھے اور بندے کو بادشاہ سے فقیر بنا دیتا ھے قران‬ ‫پاک میں ارشاد باری تعالی ھے کہ ( ھم تمھارے درمیان دنوں کو پھیرتے رھتے ہیں)‬ ‫اس کا مطلب ھے کہ ھر انسان پر اچھا وقت بھی آتا ھے اور برا بھی جب تو اچھا وقت ھوتا ھے تو ھمیں کچھ‬ ‫محسوس ھی نہیں ھوتا ھم سمجھتے ھیں صدا ایسا ھی رھے گا مگر دن کے بعد رات بھی آتی ھےاور روشنی‬ ‫کے بعد اندھیرا بھی آتا ہے ایسے ھی اچھے وقت کے بعد برا وقت بھی آتا ھے اور جب برا وقت آتا ھے تو‬ ‫ھمیں سمجھ نہیں آتی ھمارے ساتھ ایسا کیوں ھو رھا ھے اب میں بھی آپ کو برے وقت کی کہانی سنا رھا‬ ‫ھون جسکی وجہ زحل ھوتا ھے اور جس کا نام ساڑھ ستی اور ڈھایہ ھے‬ ‫ساڑھ ستی‬


‫جب یہ وقت انسان پر آتا ھے‬ ‫تو یہ انسان کیلیے کڑا امتحان ہوتا ہے اس وقت میں بندے کے بنتے بنتے کام بگڑنے لگتے ھے اپنے پراے بندے‬ ‫کا ساتھ چھوڑنا شروع ھو جاتے ھیں بیماریاں حملہ آور ھونا شروع ھو جاتی ھیں بندہ مالی مشکالت میں گھر‬ ‫جاتا ھے قرض کی دلدل میں دھنس جاتا ھے ھر کام میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ھے بندہ اگر سونے کو بھی‬ ‫ھاتھ لگاتا ھے تو وہ مٹی ھو جاتا ھے بندہ ایسے محسوس کرتا ھے کہ وہ جیسے بند گلی میں پھنس چکا ھے‬ ‫جس کے آگے کویی راستہ نہیں ھے اگر وہ کسی عامل کہ پاس جاتا ھے تو وہ اسکو کہتا ھے کہ آپ پر جادو‬ ‫ھو گیا ھے مگر ایسا ھوتا نہیں ھے دراصل یہ ایک برا وقت ھوتا ھے اگر اسکو احتیاط سے گزاریں تو کویی‬ ‫مسلہ نہیں بنتا یہ دراصل زحل کے ھمارے زایچے پر برے اثرات دیتے ھیں جو کہ ساڑے سات سال تک چلتے‬ ‫ھیں در اصل یہ وقت آپ کو کھرے اور کھوٹے کی پہچان کرواتا ہے اس وقت میں رشتہ دار بہن بھایی استاد‬ ‫تو کہتے ہیں کہ اناسن کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے دولت آپ سے روٹھ جاتی ہے اور آپ سے دور بھاگتی‬ ‫ہے صحت پر بھی برے اثرات پڑتے ہیں مزاج میں چڑچڑا پن آجاتا ہے اور بندہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے‬ ‫اس کی آجکل کے دور میں بہترین مثال میاں محمد نوز شریف جن کی تاریخ پیدایش ‪ 25‬دسمبر برج جدی ہیں‬ ‫وہ اسی دور سے گزر رہے ہیں‬ ‫آج کل برج قوس ‪،‬جدی اور دلو والے یعنی جنکی تاریخ پیدایش‬ ‫نومبر سے لیکر ‪ 19‬فروری تک ھے یا جنکے نام کا پہال حرف( ف ۔ج ۔خ ۔گ۔س۔ش۔ث۔ص) ہے تو یہ ‪23‬‬

‫لوگ ساڑھ ستی کی زد‬ ‫میں ھیں یہ وقت زندگی میں ‪2‬سے ‪ 3‬دفعہ ٓاتا ھے تو بندے سے غلط فیصلے سرزد ھوتے ھیں رکاوٹوں اور‬ ‫تنگیوں سے واسطہ پڑتا ھے صحت خراب رھتی ھے دماغ بھی درست کام نہیں کرتا پہلی دفعہ جب یہ وقت ٓاتا‬ ‫ھے تو ٓادمی کو نا معلوم خوف و فکر اور اندیشے التا ھے دوسری دفعہ یہ بہت تباہ کن ثابت ھوتا ھے مصیبت‬ ‫زدہ حاالت سے گزرنے کے بعد اھم تبد یلیاں واقع ھوتی ھین تیسری دفعہ یہ نصیب والوں کو ھی ملتا ھے تو یہ‬ ‫وقت زندگی کہ وجود کو خطرے میں ڈال دیتا ھے‬ ‫دلو والی کی سارھ ستی کے ابھی ‪ 7‬سال باقی ہیں جدی والوں کے ‪ 5‬سال اور قوس والوں کے ‪ 2‬سال باقی ہیں‬ ‫ڈھایہ‬ ‫جیسا کہ اوپر آپ کو ساڑھ ستی کے بارے میں بتایا ایسے ھی یہ جب زایچہ کے ‪ 7‬خانہ میں آتا ھے تو ڈھایی‬ ‫سال بندے کو ڈھایی سال ازدواجی شراکتی اور آمدنی کے معملے میں پریشان کرتا ھے اس وقت بندہ کے اپنی‬ ‫بیوی یا خاوند سے تعلقت خراب ھوتے ھیں اور نوبت طالق تک پہنچ جاتی ھے یا اگر آپ کا شراکتی کاروبار‬ ‫ھو ھو تو شراکت دار دھوکا دیتا ھے اور آمدنی میں کمی کا سامنا کرنا پڑتا ھے آج کل برج سرطان ڈھیہ کی‬ ‫زد میں ھیں یعنی جنکے نام کا پہال حرف( ح۔ہ ھے) یا جن کی تاریخ پیدایش‪ 22‬جون تا ‪ 23‬جوالیی درمیان‬ ‫پیدا ھوے ھین تو وہ برج سرطان ھیں اور وہ ڈھایہ کی زد میں ھیں‬ ‫بچاو‬ ‫اسوقت سے بچنے کیلے کیا کرنا چاھیے‬ ‫جلد بازی سے گریز کرنا چاھیے کویی بھی کام سوچ سمجھ کر اور دوستوں سے مشورہ کے بعد کرنا چاھیے‬ ‫لمبے عرصہ کی منصوبہ بندی کرنا چاھیے غیرقانونی کاموں سے بچنا چاھیے‬ ‫اپنے موجودہ کام میں کسی کو شراکت دار بنا لینا چاھیے اور روحانی طور پر اپنا زایچہ بنوا کر کسی صاحب‬


‫علم کے مشورہ کے بعد کویی پتھر پہننا چاھیے‬ ‫اور اس کے تدارک کیلے لوح زحل بنوا کر اپنے پاس رکھنی چاھیے جو کہ اس کی نحوست ختم کرنے کیلے‬ ‫خاص طور پر تیار کی جاتی ھے ھے ( اس کو بنانے کا خاص وقت ‪ 29‬سال بعد آتا ہے جو کہ اب ‪ 24‬نومبر‬ ‫سے ‪ 4‬دسمبر ‪ 2018‬کے درمیان آرہا ہے جلد ہی اس کی تفصیل بھی بیان کروں گا بشرط زندگی ) اور اس‬ ‫کے صدقات اپنے زایچہ کی تحقیق کہ بعد کرنے چاھیے اس سے انشاٗ اللہ ٓاپ اس کی نحوست سے بچ سکتے‬ ‫ھیں (واللہ علم بالصواب)‬

‫لوح زحل وقت خاص‬

‫امام فخر الدین رازی کیمطابق اللہ تعالی نے آسمان اور ستاروں میں خاص قسم کہ اثرات رکھے ھیں یہ اثرات‬ ‫انکی مختلیف حرکات سے عالم دنیا میں نمو دار ھوتے ھیں ھر ستارے کی اپنی خاصیت ھے جیسے شمش‬ ‫اعلے مرتبہ اور تسخیر خالیق زھرہ محبت اور شادی سے منسوب ھے ایسے زحل اسکو نحس اکبر کہتے ھیں‬


‫یہ زمین جاییداد اور استحکام سے منسوب ھے زندگی کی مشکالت اور تنگیاں اس سے ھے یہ نحوست کا ستارہ‬ ‫ھر قسم کی نحوست التا ھے جیسے مالی تنگی عروج کو زوال مشکالت سب اس سے ھی ھے یہ بندے کو صبر‬ ‫و ھ مت کا درس دیتا ھے انسان کو اچھے برے کی تمیز کرواتا ھے اسکا سب سے برا اثر ساڑھ ستی کی شکل‬ ‫میں آتا ھے یہ ایک ایسا ٹایم ھوتا ھے جس میں بندے کے بنتے بنتے کام بگھڑنے لگتے ھیں اپنے پراے ساتھ‬ ‫چھوڑھ دیتے ھیں بندہ سونے کو بھی ھاتھ لگاتا ھے تو وہ مٹی ھو جاتا ھے بندہ اپنے آپ کو بند گلی میں‬ ‫محسوس کرتا ھے کیونک اس کے ھر کام میں رکاوٹ آرھی ھوتی ھے یہ وقت ھر بندے پر اپنی زندگی مین‬ ‫ایک سے دو بار آتا ھے آج کل قوس ‪ ،‬جدی اور دلو والے ساڑھ ستی کی زد میں ھیں اللہ تعالی نے ھر چیز کی‬ ‫مثبت اور منفی پہلو رکھے ھیں زحل کا مثبت اثر بندے کو گمنامی کہ بعد شہرت اور استحکام بھی دیتا ھے یہ‬ ‫اپنا ایک چکر دایرہ بروج کہ گرد ‪ ٢٩‬سال میں مکمل کرتا ھے ابھی اس کا ‪ 1‬خاص وقت جو کہ ‪ 25‬نومبر تا‬ ‫‪ 2‬دسمبر ‪ 2018‬تک ہے تو اب اسکا مثبت پہلو روشن ھے اب ھم سب لوگوں کو اس سے فایدہ اٹھانا چاھیے‬ ‫تاکہ ھم اس کی نقصانات خاص طور پر ساڑھ ستی سے بچ سکے آج میں اس سے فایدہ اٹھانے کیلے لوح زحل‬ ‫پیش کر رھا ھوں‬ ‫زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کیلیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ھے ساڑھ ستی کیلیے بھی یہ بہت‬ ‫مفید ھے جب چلتے کام رکنے لگ جاے اور کام ھوتے ھوتے رہ جاییں تو سمجھ لیں آپ کو اس لوح کی‬ ‫ضرورت ھے بہ ت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسلہ کا شکار رھتے ھیں ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو‬ ‫دوسری میں گرفتار ھو گے مساییل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ھونا ھر مسلہ میں رکاوٹ اور التوا‬ ‫اور ان دیکھے ھاتوں کا ھوتے کاموں کو روک دینا جیسے مساییل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر‬ ‫ثابت ھوتا ھے مختلیف قسم کی ناکامیوں اورپریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ھے اسکے عالوہ وہ‬ ‫لوگ جو بڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ھیں بڑے پالزے اور عمارتیں بناتے ھیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار‬ ‫اور کاموں کو استحکام دینا چاھتے ھوں اور ایک طویل عرصہ کیلے کامیابی کے خواہاں ھو انکے لیے یہ لوح‬ ‫بہ ت مفید ھے غرضیکہ ھ ر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاھتے ھوں کیلے‬ ‫یہ لوح حآصل کر سکتے ھیں‬ ‫فواید‬ ‫اس لوح سے درجہ ذیل فواید حاصل ہو سکتے ہیں‬

‫زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی‬ ‫مفید۔ جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت‬ ‫ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری‬ ‫میں گرفتار ہ و گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن‬ ‫دیکھے ہ اتھ وں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو‬ ‫گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے عالوہ وہ لوگ‬ ‫جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں’ بڑے پالزے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور‬ ‫کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے‬ ‫لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک‬ ‫کامیابی چاہتے ہوں کسی مقابلہ میں فتح چاھتے ھوں الیکشن میں کامیابی کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر‬ ‫سکتے ہیں۔‬


‫ترکیب‬ ‫اب میں آپ کو اسکے بنانے کا طریقہ بتاتا ھوں یہ چاندی یاں سکے یا تانبے کی لوح پر تیار ھو گی اسکو تیار‬ ‫کرنے سے پہلے کاال ماش ‪ ٨٠٠‬گرام کاصدقہ کریں اور دوران تیاری اسکا بخور معیہ سایلہ اور کالی مرچ کا‬ ‫جالیں اسکو ‪ 25‬نومبر تا ‪ 2‬دسمبر ‪2018‬کسی ساعت زحل میں تیار کریں بہتر ھے اسکو کسی عامل سے تیار‬ ‫کروایں کیونکہ یہ ایک مشکل کام ھے کہیں آپ کی محنت ضایع نہ ھو جاے دوبارہ یہ موقع ‪ ٢٩‬سال بعد آے گا‬ ‫اسکے ایک طرف اسم الہی یا فتاح یارزاق کی لوح ھے اور دوسری طرف ‪ 3‬آیات فتوحات اور طلسم زحل ھے‬ ‫جس بات کی سمجھ نہ آے مجھ سے پوچھ سکتے ھیں یہ لوح میں بھی تیار کروں گا لوح تیار ہونے کے بعد‬ ‫اس پر یا فتاح یا رزاق ‪ 202‬بار پڑھ کر دم کریں وہ لوح یہ ھے‬





M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and Imo no 03068913362


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.