مشتری

Page 1

‫خوشیوں کے بیغامبر‬ ‫مشتری کا تبدیلی کا‬ ‫سفر‬


‫‪M Shahzad Astro Healer‬‬ ‫‪Cell Whats app and imo‬‬ ‫‪no 03068913362‬‬

‫علم نجوم میں‬ ‫مشتری کو مال و‬ ‫دولت خوش بختی اور‬ ‫کامیابیوں کا پیغامبر‬ ‫سمجھا جاتا ہے اگر‬ ‫اس کی سعادت ملے‬ ‫تو انسان امیر کبیر‬


‫اور خوشحالی میں‬ ‫زندگی گزارتاہے اگر‬ ‫اسکی نحوست سے‬ ‫واسطہ پڑے تو تنگ‬ ‫دستی غربت اور‬ ‫بدبختی سے واسطہ‬ ‫پڑتا ہے اب یہ ‪11‬‬ ‫اکتوبر ‪ 2017‬سے‬ ‫برج میزان سے‬ ‫عقرب میں آرہا یہ‬


‫یہاں ‪ 13‬نومبر ‪2018‬‬ ‫تک رہے گا اس میں یہ‬ ‫‪ 13‬مارچ سے ‪12‬‬ ‫جولیی تک رجعت‬ ‫میں ہو گا اس کی‬ ‫تبدیلی سےبہت سے‬ ‫لوگوں کیلے خوشیاں‬ ‫کامیابیاں اور مالی‬ ‫معاملت میں بہتری‬ ‫آے گی اور کچھ کیلے‬


‫ناکامی پریشانی اور‬ ‫تنگدستی کا باعث بنے‬ ‫گی برج میزان اور‬ ‫عقرب )جنکی تاریخ‬ ‫پیدایش ‪ 22‬اکتوبر‬ ‫سے ‪ 23‬دسمبر ہےیا‬ ‫جننکے نام کا پہل‬ ‫حرف ر۔ت۔ط۔ذ۔ض۔ظ۔‬ ‫ن ہے( انکیلے یہ بہت‬ ‫مبارک وقت ہو گا‬


‫زندگی میں رکے ہوے‬ ‫کام بننے لگے کویی‬ ‫پھنسی ہویی رقم ملے‬ ‫گی لرٹری بھی لگ‬ ‫سکتی ہے معاشرے‬ ‫میں عزت میں اضافہ‬ ‫ہو گا مالی معاملت‬ ‫بہت بہتر ہوں گے برج‬ ‫حمل اورثور )جنکی‬ ‫تاریخ پیدایش ‪22‬‬


‫مارچ سے ‪ 23‬میی ہے‬ ‫یا جنکے نام کا پہل‬ ‫حرف ا۔ل۔ع۔ی۔ب۔و‬ ‫ہے( انکیلے بھی بہت‬ ‫بہتر ہے انکی اگر‬ ‫شادی کی عمر ہے تو‬ ‫شادی ہو جاے گی‬ ‫شراکتی کاروبار ہے تو‬ ‫وہ پھلے پھولے گا بیوی‬ ‫سے تعلقات خوشگوار‬


‫رہیں گے وراثت ملے‬ ‫گی بیوی کی طرف‬ ‫سے بھی مال آ سکتا‬ ‫ہے مگر برج قوس‬ ‫)جنکی تاریخ پیداش‬ ‫‪ 23‬نومبر سے ‪22‬‬ ‫دسمبر یا نام کا پہل‬ ‫حرف ف ہے( انکیلے‬ ‫یہ وقت مشکلت لے‬ ‫گا کویی بڑا نقصان ہو‬


‫دسکتا ہے مقدمات‬ ‫میں ناکامی اور‬ ‫اخراجات زیادہ اور‬ ‫کمی کم کا مسلہ بن‬ ‫سکتا ہے سنبلہ والوں‬ ‫کیلے بہن بھایی‬ ‫موافق ہوں گے برج‬ ‫سرطان والوں کو‬ ‫افیر میں کامیابی اولد‬ ‫کی خوشیاں نصیب‬


‫ہوں اور امتحان اور‬ ‫لرٹری سکیموں میں‬ ‫کامیابی ملے گی یہ‬ ‫اس کا مختصر تعارف‬ ‫ہے اگر آپ کا اچھا‬ ‫رسپانس مل تو اس‬ ‫کے بارے میں تفصیلی‬ ‫پوسٹ کروں گا‬ ‫‪M Shahzad Astro Healer‬‬ ‫‪Cell Whats app and imo‬‬


no 03068913362


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.