2018 kaisa rahega sitaro ki roshni me

Page 1

‫آپ لوگوں کے بے حد اصرار پر ‪ 1‬دفعہ پھر ‪ 2018‬ستاروں کی روشنی میں لے کر حاضر ہوں‬ ‫آپ کا ‪ 2018‬کیسا رہے گاستاروں کی روشنی میں‬


‫‪M Shahzad Astro Healer Cell Whats app‬‬ ‫‪and imo no 03068913362‬‬ ‫وہ لوگ جنکی تاریخ پیدایش ‪ 20‬مارچ سے ‪ 21‬اپریل ہے یا جنکے نام کا پہل حرف ا۔ل۔ع۔ی ہے انکا برج حمل ہے‬ ‫حمل والے جلد باز غصیلے اور دلیر ہوتے ہیں ‪ 2018‬میں آپ کو اپنے اکثر معاملت میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا اکثر کام آپ کے‬ ‫بنتے بگڑ تے رہیں گے اس سال روحانیت کی طرف رجحان ہو گا مشترکہ کاموں میں فواید ملیں گے شراکتی کاروبار میں ترقی ملے‬ ‫گی بیوی یا اس کے عزیز واقارب سے خوشیاں ملیں گی اگر آپ ملزم پیشہ ہیں اور آپ کی ترقی رکی ہویی ہے تو اس سال آپ کو‬ ‫ترقی مل جاے گی ملزمت کی تلش میں ہے تو وہ بھی مل جاے گی طالب علم ہیں تا آپ کا رزلٹ شاندار ہو گا اس سال آپ اپنے آپ‬ ‫کو پہ لے سے زیادہ آرام دہ اور محفوظ تصور کریں گے آپ نے ہونے والی تبدیلیوں کے لحاظ سے اپنے آپ کو بدلنا سیکھ لیا ہے جو‬ ‫آپ کیلے بہ ت فایدہ مند ہے جنوری تا مارچ آپ کا رجحان روحانیت کی طرف زیادہ ہو گا مگر اس دوران آپ پر کویی سفلی حملہ‬ ‫نھی ہو سکتا ہے محتاط رہیں صحت کے حوالے سے یہ سال مل جلے رجحان لیے ہوے ہے ‪ 18‬فروری سے ‪ 6‬مارچ ‪ 15‬سے ‪ 30‬میی‬ ‫‪ 22‬ستمتر سے ‪ 31‬دسمبر تک آپ کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے ان دنوں اپنی میڈیسن اور پرہیز کا خیال رکھیں اگر آپ شادی‬ ‫کے خواہاں ہیں تو اس سال جون کے بعد اس کے قوی امکان ہے شادی شدہ ہیں تو بیوی کا سکھ حاصل ہو گا ‪ 17‬مارچ تا ‪ 16‬میی‬


‫اس سال کا خوش قسمت ترین دن ثابت ہوں گے اگر آپ کا کویی کام رکا ہوا ہے تو ان دنوں کریں کامیابی آپ کا مقدر بنے گی ‪15‬‬ ‫میی تا ‪ 16‬نومبر اس سال کا مشکل وقت ثابت ہو گا ان دنوں پریشانی اور تکالیف سے واسطہ پڑ سکتا ہے بنتے کام بگڑ سکتے ہیں‬ ‫اپنے قریب کے افراد پر نظر رکھیں کویی آپ کو دھوکہ دے سکتا ہے اس سال ہمسایوں اور بہن بھایوں سے تعلقات خوشگوار رہیں‬ ‫گے اور متعدد اندرون ملک سفر کے مواقع ملیں گے البتہ گھریلو اور خاندانی ماحول اتار چڑھاو کا شکار رہیں گے ہو سکتا ہے اس‬ ‫سال آپ کو اپنی رہ ایش بھ ی تبدیل کرنا پڑے اس سال سواری اور جایداد کی خرید وفرخت احتیاط سے کریں ورنہ پریشانی اٹھانا پڑے‬ ‫گی ‪ 18‬نومبر ‪ 2018‬کے بعد آپ کا کویی بیرون ملک سفر کا موقع مل سکتا ہے جو کہ سود مند ثابت ہو گا اور آپ کی توجہ مکمل‬ ‫طور پر روحانیت کی طرف گامزن ہو جاے گی اور آپ علوم مخفی میں بھی دلچسپی لینا شروع کر دیں گے ہو سکتا ہے آپ اپنی‬ ‫بہ تری کیلے کویی عمل کریں تو آپ کو اس میں کامیابی نصیب ہو گی اب میں آپ کیلے فتح نامہ برج حمل مرد اور عورتوں کیلے‬ ‫الگ الگ پیش کر رہ ا ہوں اس کو مریخ کے کسی سعد وقت میں بنا کر اگر حمل والے اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ ان کے معاملت‬ ‫میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق اولد صحت کیریر اور‬ ‫اولد ملزمت کے سلسلہ میں آپ کو خوشیاں ملے گی اس کو کسی ماہر علوم سے تیار کروا کر اپنے پاس رکھیں یا ہم سے حاصل‬ ‫کریں‬ ‫صدقات‬ ‫برج حمل والوں کیلے عمومی طور پر ‪ 900‬گرام گوشت کا صدقہ ہفتہ کے دن کرنا رد بلء ثابت ہوتا ہے یہ عمومہ صدقہ ہے مگر‬ ‫اگر یہ صحت کے مسائیل سے دوچار ہیں تو ‪500‬گرام دالمونگ ثابت کا صدقہ بروز بدھ کرنا مفید ہو سکتا ہے ایسے اور خاص‬ ‫صدقات جاننے کیلے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہو گا اس کی فیس ادا کر کہ اپنا مکمل‬ ‫زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے آپ کو بہت سے فواید حاصل ہوں گے‬




‫وہ لوگ جنکی تاریخ پیداش ‪ 22‬اپریل سے ‪ 21‬میی ہے یا جنکے نام کا پہل حرف ب یا و ہے انکا برج ثور ہے‬ ‫ثور والے محنتی ہمت والے اور ضدی ہوتے ہیں ‪ 2018‬آپ کیلیے خوشیوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو گا اس سال دعوے کرنے‬ ‫کی بجاے اس سال آپ کو درست وقت پر درست فیصلہ کرنے سے کامیابی حاصل ہو گی اب آپ کو سستی کو چھوڑ کر چشتی اپنانا ہو‬ ‫گی ثور والے بلند نظر اور قابل اعتماد ہوتے ہیں ان میں ان میں مالی سوج بھوج کی بہت اچھی حس پایی جاتی ہے ‪ 2018‬میں آپ‬ ‫کے لیے گھ ریلو زندگی افیر تعلیم بچے اور جاییداد کے معاملت ااہم ثابت ہوں گے اس کے علوہ آپ اپنی مثبت جزبات کو اپنے‬ ‫ماحول میں تلش کریں گے جو آپ کی جزباتی قوت میں اضافہ کا باعث بنے گی اس سال آپ کو صحت پر خاص توجہ دینا ہو گی‬ ‫خاص طور پر ‪ 15‬جنوری سے ‪ 10‬فروری ‪7‬تا ‪ 30‬مارچ ‪ 5‬اگست سے ‪ 10‬ستمبر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ذرا سی ل‬ ‫پرواہی بڑی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے ان دنوں ہفتہ کے دن ‪ 800‬گرام گوشت صدقہ کرنا آپ کیلیے رد بلء ثابت ہو گا یہ سال‬ ‫مالی معاملت میں بہ تری لے گا آپ کو طویل مدتی منصوبوں کا پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے یہ سال اس کیلیے مفید ہے اگر کہیں‬ ‫سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس سال کریں مجموعی طور مالی لحاظ سے یہ سال آپ کیلے بہت اچھا ثابت ہو گا اس سال عزیز‬ ‫واقارب اور بہ ن بھاییوں کی طرف سے گاہے بگاہے فرمایشی سلسلہ چلتا رہے گا جو پوری نہ کرنے کے باعث گھریلو اور خاندانی‬ ‫جھ گڑ وں سے واسطہ پڑے گا اس سال اندرون ملک زیادہ سفر کرنے سے گریز کرنا آپ کیلے مفید ہو گا دوران سفر ڈرایونگ محتاط‬ ‫ہ و کر کریں اس سال جنوری تا نومبر خانگی معاملت تکلیف کا باعث ہوں گے والدہ اور بزرگوں سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں‬ ‫پراپرٹ ی زراعت اور کاشتکاری کرنے والے ثوری افراد بھی اس عرصے میں پریشان ہو سکتے ہیں اگر کسی مقدمہ کا فیصلہ ان‬ ‫دنوں ہ و تو آپ کے خلف جاے گا اس سال اولد محبوب کی طرف سے آپ کو خوشیاں ملیں گے اگپ طالب علم ہیں تو آپ کی‬ ‫کارکردگی شاندار رہے گی اس سال آپ کی منگنی ہونے کے بھی امکانات ہیں لٹری سے بھی فایدہ ممکن ہے یہ سال شادی اور‬ ‫شراکت کیلے بہ ت مفید ہ یں اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو یہ سال آپ کیلے شادی کی خوش خبری لے گا اگر آپ شادی شدہ ہیں تو‬ ‫بیوی سے تعلقات بہت خوشگوار رہیں گے اور شراکتی کارروبار بھی آپ کیلے بہت مفید ہیں کوشش کریں شادی نومبر سے پہلے‬


‫پہلے کر لیں اس سال بیرون ملک سفر زیارت مقدسہ کا موقع مل سکتا ہے اس کیلے آُپ کو سوچ بچار اور منصوبہ مندی کرنے چاہیے‬ ‫سفر وسیلہ ظفر ثابت ہو گا اس سال خوشامدی اور چاپلوسی افراد سے بچیں وہ آپ کو سبز باغ دکھا کر دھوکہ کر سکتے ہیں یکم تا‬ ‫‪ 26‬جنوری بیوی یا شراکت دور سے پریشانی اٹھانا پڑ سکتی ہے محتاط رہیں ‪ 18‬نومبر کے بعد مالی معاملت اور بہتر ہوں گے‬ ‫بیوی یا اس کے عزیز واقارب سے بھی فایدہ ملے گا یہ سال آپ کی زندگی کا ‪ 1‬بہترین سال ہو گا مگر صحت کا خیال رکھنا آپ پر‬ ‫لزم ہے اب میں آپ کیلے فتح نامہ برج ثؤر مرد اور عورتوں کیلے الگ الگ پیش کر رہا ہوں اس کو زہرہ کے کسی سعد وقت میں‬ ‫بنا کر اگر ثوروالے اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ ان کے معاملت میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے وقت‬ ‫سے لطف اندوز ہ و سکیں گے اور رزق اولد صحت کیریر اور اولد ملزمت کے سلسلہ میں آپ کو خوشیاں ملے گی اس کو کسی‬ ‫ماہر علوم سے تیار کروا کر اپنے پاس رکھیں یا ہم سے حاصل کریں‬ ‫صدقات‬ ‫برج ثور والوں کیلے عمومی طور پر ‪ 600‬گرام چاول بروز جمعہ کرنا فایدہ مند ہوتا ہے مگر اگر آپ کس مالی مسلہ کا شکار ہیں‬ ‫تو ‪ 500‬گرام دالمونگ ثابت بروز بدھ صدقہ کریں تو یہ آپ کیلے بہت مفید ہو گا ایسے اور خاص صدقات جاننے کیلے آپ کے زایچہ‬ ‫کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہو گا اس کی فیس ادا کر کہ اپنا مکمل زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے آپ کو‬ ‫بہت سے فواید حاصل ہوں گے‬




‫وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش ‪ ۲۲‬میی سے ‪ ۲۱‬جون ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ق۔ک ہے ان کا برج جوزا ہے‬ ‫جوزا والے والے چلبلے ہ ر فن مول اور لمحہ بہ لمحہ بدلنے والے ہوتے ہیں یہ سال آپ کیلیے ملے جلے رجحان لیے ہوے ہے ملزم‬ ‫پیشہ افراد کے لیے اچھا ثابت ہو گا مگر آپ کی مخالفت اس سال بڑھ جاے گی یکم میی تا ‪ ۱۵‬نومبر کا عرصہ بہت محتاط رہیں اس‬ ‫وقت آپ کی ملزمت صحت اور خواہشات متاثر ہوں گی ان پر آپ کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہو گی شروع سال سے ہی آپ‬ ‫اپنے آپ کو ذہنی دباو کا شکار محسوس کریں گے ‪ ۱۸‬اپریل تا ‪ ۱۶‬نومبر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ذرا سی لپرواہی آپ کی‬ ‫تکلیف کو بڑھا سکتی ہے اور سرجری بھی کروانا پڑ سکتی ہے فروری تا مارچ آپ کو اپنے سماجی تعلقات میں محتاط رہنا ہو گا‬ ‫عزیز واقارب اور ہمسایوں سے بحث تکرار سے گریز کریں کویی جھگڑا ہو سکتا ہے جون تا ستمبر ان میں بہتری آے گی مگر ان‬ ‫دنوں ازدواجی اور شراکتی معاملت ان دنوں خراب ہو سکتے ہیں ‪ ۲۳‬ستمبر تا ‪ ۲۳‬اکتوبر کا وقت آپ کیلیے کسی امتحان سے کم نہ‬ ‫ہ و گا خاندانی مسائیل اور گھ ریلو جھ گڑ وں سے واسطہ پڑے گا سال کا باقی عرصہ سماجی حوالے سے بہتر ہو گا بے اولد جوزاافراد‬ ‫کو اس سال انشاء اللہ اولد کی خوشخبری ملے گی البتہ اگست تا ستمبر بچوں کی جانب سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اس عرصہ‬ ‫میں بچوں کی خود سری میں اضافہ ہو گا طالب علم جوزا کے لیے یہ سال کچھ زیادہ اچھا نہیں ہو گا آپ کے ارتکاز میں کمی ہو‬ ‫گی یہ سال شادی شدہ اور غیر شادی شدہ افراد کے لیے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہو گا رشتہ منگنی میں رکاوٹ آے گی بیوی کی‬ ‫صحت خراب ہو سکتی ہے یا اس سے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں ‪ ۹‬مارچ سے ‪ ۱۰‬جولیی اس سلسلہ میں بہت محتاط رہیں اس سال‬ ‫اندرون ملک کافی سفر درپیش آ سکتے ہیں البتہ بیرون ملک سفر سے اس سال گریز کرنا بہتر ہو گا یہ سال مالی معاملت کے حوالے‬ ‫سے نارمل ہو گا مارچ تا جون مالی معاملت میں رکاوٹ محسوس کریں گے اکتوبر تا دسمبر مالی معاملت میں آ سودگی دیکھیں‬ ‫گے فروری سے مارچ آپ کے کیریر کے لیے خوش قسمت مہینے ثابت ہو سکتے ہیں نیے کاروبار کی ابتدا یا پرانے کاروبار کی‬ ‫وسعت کے لیے یہ بہ ت بہترین وقت ہو گا یہ سال ملزمت پیشہ افراد کے لیت ترقی ل سکتا ہے اور آپ روحانی علوم کی طرف بھی‬ ‫متوجہ ہ و سکتے ہ یں سال کی ابتدا کچھ مشکل ثابت ہو گی اکتوبر تا آخر سال آپ کے لیے خوشیوں کی نوید لے گا اس دوران کویی‬


‫بڑا سفر بھی پیش آسکتا ہے‬ ‫اب میں آپ کے لیے فتح نام برج جوزا براے مرد اور عورت علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کو عطارد کے کسی سعد وقت میں‬ ‫بنا کر جواز والے اگر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ انکے معاملت میں آسانیاں پیدا ہوں گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور اچھے‬ ‫وقت سے لطف اندوز ہ و سکیں گے اور رزق صحت اولدکیر یر اور ملزمت کے سلسلہ میں آپ کو خوشیاں ملیں گی اس کو کسی‬ ‫ماہر علم سے تیار کروا کر اپنے پاس رکھیں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں‬ ‫صدقات‬

‫‪M Shahzad Astro Healer Cel Whats app and‬‬ ‫‪imo no 03068913362‬‬ ‫جوزا والوں کو عمومی طور پر ‪ ۵۰۰‬گرام دالمونگ ثابت بروز بدھ صدقہ کرنا فایدہ دیتا ہے مگر اگر آپ اپنی اولد کی وجہ سے‬ ‫پریشان ہیں تو بروز جمعہ ‪ ۶۰۰‬گرام ثابت چاول کا صدقہ کرنا چاہیے ایسے اور خاص صدقات کو جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی‬ ‫تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے آپ کو اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے‬ ‫اور بھی بہت سے فواید حاصل ہوں گے‬




‫برج سرطان والوں کیلیے ‪ ۲۰۱۸‬کیسا رہے گا‬

‫‪M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and‬‬ ‫‪imo no 00923068913362‬‬ ‫جن کی تاریخ پیدایش ‪ ۲۲‬جون تا ‪ ۲۳‬جولیی ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ح ہ ہے تو ان کا برج سرطان ہے‬ ‫سرطان والے ہمدرد خلیق وفا دار اور حساس ہوتے ہیں ‪ ۲۰۱۸‬آپ کے لیے کھٹا میٹھا ثابت ہو گا کیی خوشیاں ملے گی ھل گل کا‬ ‫موقع بھ ی ملے گا اس سال آپ کو رومانی اور ازدواجی زندگی میں اتھل پتھل محسوس ہو گی آپ کا محبوب آپ سے روٹھ سکتا ہے‬ ‫شادی شدہ افراد کو اپنے شریک حیات سے علیحدگی یا طلق کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس سال اپنی صحت کا خیال رکھیں اور‬ ‫اپنا میڈیکل چیک اپ کروایں آپ کے سماجی رتبہ میں بھی اضافہ ہو گا مختلیف تقریبات میں شمولیت ہو گی اور آپ اپنے علقہ کی‬


‫‪ ۱‬ہ ر دل عزیز شخصیت بن کر سامنے آییں گے اس سال آپ پر اضافی ذمہ داریوں کا بھوج بھی ہو گا آپ کو اپنے آپ کو ‪ ۱‬فوجی‬ ‫کی طرح چاق و چوبند رہنا ہو گاآپ اپنے گھر کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس کے لیے اپنے آپ کو فراموش کر دیتے ہیں مگر اس‬ ‫سال آپ کو اپنے آپ پر توجہ دینے کا موقع ملے گا گھ ر کی تزین و آرایش کا موقع ملے گا نیا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو اس کا‬ ‫بھ ی موقع ملے گا اس سال بچوں کی طرف سے بھی خوشیاں ملیں گی اور انکے ساتھ وقت گزارنے کا موقع بھی ملے گا البتہ ‪۵‬‬ ‫‪۱‬کتوبر تا ‪ ۱۶‬نومبر گھریلو حوالے سے تکلیف دہ وقت ثابت ہو سکتا ہے ان دنوں گھریلو معاملت میں توجہ نہ ہی دینا بہتر ثابت ہو‬ ‫گا اس سال والدین کی طرف سے آپ کو خوشی ملے گی یا وراثت میں حصہ بھی مل سکتا ہے مالی حوالے سے اس سال آپ کو‬ ‫وسعت ملے گی اگر آپ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس سال بچو ں کے نام پر کریں لٹری بھی لگنے کا امکان ہے البتہ ستمبر تا‬ ‫اکتوبر مالی معاملت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ان دنو کسی پر اعتبار کرنا آپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے اپنے‬ ‫آنکھ اور کان کھ لے رکھیں یہ سال بہن بھاییوں سے تعلقات کے حوالے سے بھی بہت اچھا ثابت ہو گا اگر آپ ان سے کویی کام لینا‬ ‫چاہ تے ہ یں تو وہ آپ کے ساتھ ہمہ تن گوش ہوں گے اور ان کے ساتھ اختل فات کا بھی خاتمہ ہو گا اس سال آپ کو اپنی صحت کا‬ ‫خاص خیال رکھنا ہو گا کیونکہ دنیا میں خوشی اور غمی ساتھ ساتھ چلتی ہے سب اچھا نہیں ہوتا نہ ہی سب بر ا؂ ہوتا ہے قرض یا‬ ‫مقدمات کے حوالے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے نہ قرض دیں اور نہ لیں یہی آپ کے لیے مفید ہے اس سال قانونی معاملت‬ ‫میں احتیاط کرنا آپ کے لیے مفید ہے ورنہ جلد بازی کی وجہ سے آپ کو جیل کا منہ بھی دیکھنا پڑ سکتا ہے ملزم پیشہ افراد کو‬ ‫ترقی ملے گی اندرون بیرون ملک روزگار کے مواقع ملیں گے اس سال اگر آپ اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو بن جاے گا اگر آپ ذاتی‬ ‫کاروبار کی بجاے شراکتی کاروبار چاہے وہ شراکت داری اپنی بیوی یا اولد سے ہی کیوں نہ ہو تو وہ آپ کے لیے بہت فایدہ مند‬ ‫ثابت ہ و گا اس سال آپ دوسروں کے نصیب سے فایدہ اٹھا سکیں گے اور دوسروں کے نصیب کا رزق آپ کے کام سے وابسطہ ہو گا‬ ‫اس سال سیاسی اور سماجی مصرفیات میں اضافہ ہو گا اور فلحی کاموں میں حصہ لینے کا بھی موقع ملے گا حلقہ احباب وسعت‬ ‫اختیار کرے گا بعض پرانے دوست کسی وجہ کے سبب آپ کی زندگی سے نکل جاییں گے اور نیے دوست بنیں گے آپ کی نیک نامی‬ ‫بڑے گی حاسد اور بد کردار لوگ آپ کا کچھ بگاڑ نہیں سکیں گے آپ کے حاسدین اور مخالفین زیر ہوں گے مگر اس سلسلہ میں‬ ‫غفلت بھ ی نہ برتیں سال کے آخر میں نومبر سے ملزمت پیشہ افراد کے لیے ترقی کی نوید ہے اور صحت میں بہتری آے گی اور‬ ‫دواییواں سے آپ کی جان چھ وٹے گی اور بڑے عرصے کے بعد آپ اپنی زندگی میں سکون محسوس کریں گے انشائاللہ اس سال ترقی‬ ‫اور کامیابی آپ کی منتظر ہے مگر ہمیشہ کسی اچھے فرد سے مشورہ کر کے اور سوچ سمجھ کر قدم اٹھاییں اور للچ سے بچیں اب‬ ‫میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج سرطان مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پیش کر رہا ہوں اس کو قمر کے کسی‬ ‫سعد وقت میں اگر سرطانی مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملت میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ‬ ‫سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے معاملت میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور‬ ‫خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں‬ ‫صدقات‬ ‫سرطان والوں کو عمومی طور پر بروز سوموار ‪ ۷۰۰‬گرام چاول اور چینی مکس کر کے کیڑوں کو ڈالنے سے سے معاملت میں‬ ‫آسانیاں پیدا ہوں گی مگر اگر انکی صحت کا مسلہ ہے تو ان کو جمعرات کے دن کسی مستحق فرد کو رات کا کھانا کھلنا بہت مفید‬ ‫ہے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس‬ ‫کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے‬




‫برج اسد والوں کے لیے ‪ ۲۰۱۸‬کیسا رہے گا‬

‫‪M Shahzad astro healer Cell whats app and‬‬ ‫‪imo no 03068913362‬‬ ‫وہ لوگ جن کی تاریخ پیدایش ‪ ۲۲‬جولیی تا ‪ ۲۳‬اگست ہے یا جن کے نام کا پہل حرف م ہے ان کا برج اسد ہے‬ ‫اسد والے دلیر ضدی ہ مت اور حوصلہ والے ہوتے ہیں یہ سال آپ کے لیے بہت معاون ثابت ہو گا اس سال آپ اپنی شخصیت کو ‪ ۱‬نیے‬ ‫رو پ میں دیکھیں چاہے آ پ کی مرضی ہو یا نااس سال ہو سکتا ہے آ پ کو اپنی رہایش تبدیل کرنا پڑے یا اس کی تزین و آرایش‬ ‫کرنا پڑے البتہ اس سال صحت اور افیرز خصوصی توجہ کے طالب ہیں ورنہ ان دونوں معاملت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‬ ‫اس سال آپ کو پہ لے سے زیادہ محنت کرنا پڑے گی اور شاید آ پ کے روز گار کے حالت زیادہ اچھے نہ ہوں مگر آپ کو اپنے‬ ‫حوصلے بلند رکھنا ہ وں گے اس سال آپ کو صحت پر خاص توجہ دینا ہو گا کویی جادو سحر کا حملہ بھی ہو سکتا ہے اس حوالے‬ ‫سے ‪ ۱۸‬اپریل سے ‪ ۶‬ستمبر کا عرصہ تکلیف دہ ثابت ہو سکتا ہے اس سال سماجی حوالے سے آپ کے معاملت بہتر ہوں گے آکو‬ ‫اپنے تعلقات مزید بہ تر بنانے کا موقع ملے گا اس سال بچوں کی طرف سے آپ کو خوشیاں ملے گی اگر آپ طالب علم ہیں تو آپ کی‬


‫کارکردگی شاندار رہے گی اگر لٹ ری خریدیں تو لگ سکتی ہے بے اولد افراد کو اولد کی خوشیاں مل سکتی ہیں اس سال آپ اگر‬ ‫منگنی کرنا چاہے تو اس حوالہ سے ‪ ۱۶‬میی سے ‪ ۱۶‬نومبر کا عرصہ مناسب نہیں ہے شادی شدہ افراد کے لیے بھی یہ وقت شریک‬ ‫حیات سے تعلقات میں خرابی ل سکتا ہے اگر آپ بیرون ملک سفر کے خواہشمند ہے تو یہ سال اسکے لیے مفید نہیں ہے اگر سفر کرنا‬ ‫ضروری ہو تو صدقہ دے سفر کریں اور ویزہ اپلیی کرنے سے گریز کریں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ سکتا ہے کاروباری معاملت میں‬ ‫‪ ۱۸‬جنوری تا ‪ ۱۱‬فروری احتیاط کی ضرورت ہے ‪ ۱۲‬فروری تا ‪ ۷‬مارچ کا وقت مالی معاملت بہت اچھا ثابت ہو گا آپ کو اپنے‬ ‫بکھڑے ہوے معاملت سمیٹنے کا موقع ملے گا ملزم پیشہ افراد کی اس عرصہ میں ترقی ہو سکتی ہے ‪۱۰‬جولیی تا ‪ ۷‬اگست کا وقت‬ ‫مالی حوالے سے موافق نہیں ہے اس دوران کسی نیی منصوبہ بندی سے گریز کریں ‪ ۷‬اگست کے بعد مالی حالت میں کچھ بہتری آے‬ ‫گی ‪ ۹‬ستمبر تا آخر سوال بھی مالی حوالے سے معاملت کچھ زیادہ اچھے نہیں ہو گے آپ کو محتاط رہنا ہوں گا اس سال بہتر جاب‬ ‫کا حصول ممکن ہ و گا مگر آپ کے دشمن بھی سارا سال آپ کو تنگ ہی کرتے رہیں گے اگر آپ کے مقدمات چل رہے ہیں تو وہ‬ ‫طوالت اختیار کر سکتے ہیں اگر کسی مقدمہ کا فیصلہ ہو اتو وہ آپ کے مخالف جا سکتاہے اس سال جزباتی معاملت اتار چڑھاو کا‬ ‫شکار رہ یں گے جنسی تعلقات میں آ پ کو احتاط کا مظاہرہ کرنا ہو گا ذرا سی بے احتیاطی کویی وبایی مرض لحق ہونے کا باعث‬ ‫بن سکتی ہے نومبر کے بعد یہ سال آپ کے لیے بہت خوش قسمت ثابت ہو گا کویی بڑی خوشی ملے گی مفت میں دولت بھی ہاتھ لگ‬ ‫سکتی ہے کویی بانڈ لگ سکتا ہے کویی روٹھا ہوا مان سکتا ہے اگر کویی کام رکا ہو ہے تو بعد نومبر ہو سکتا ہے آپ میں مینجمنٹ‬ ‫کی صلحیت بہ ت اچھ ی ہے مگر آپ کچھ خوش آمد پسند بھی ہیں مگر اس سال اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں کسی پر اعتماد نہ‬ ‫کریں اور غیر قانونی کاموں سے دور رہیں ورنہ جیل بھی پہنچ سکتے ہیں چند مگر وفادار دوستوں سے مشورہ کر لیا کریں ہمیشہ‬ ‫آپ کا کیا ہ وا فیصلہ درست ثابت نہیں ہو سکتا اکتوبر کا مہینہ ہر سال آپ کے لیے تکالیف کا باعث بنتا ہے اس سال بھی اکتوبر میں‬ ‫احتیاط کا دامن تھامے رکھیں نہ اس ماہ کسی سفر پر جاییں اور کویی نیا کام کرنے سے گریز کریں اس ماہ میں اپنے آپ کو‬ ‫مصروفیات سے بچانا ہی بہتر ثابت ہو گا ابتدا سال سے آخرسال نومبر دسمبر اس سال کے بہترین ماہ ثابت ہوں گے اپنے خاص کام‬ ‫ان ہ ی دنوں میں کریں شادی کا پروگرام ہے تو اس کے لیے دسمبر بہت اچھا رہے گا بیرون ملک کے سفر کے لیے ویزہ اپلیی کرنا‬ ‫چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی دسمبر بہترین ماہ ہے اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج اسد مردوں اور عورتوں کے لیے‬ ‫علیحدہ علیحدہ پیش کر رہ ا ہوں اس کو شمس کے کسی سعد وقت میں اگر اسد مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ‬ ‫کے معاملت میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت‬ ‫کاروبار کیریر کے معاملت میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے‬ ‫بھی حاصل کر سکتے ہیں‬ ‫صدقات‬ ‫اسد والوں کے لیے عمومی طور پر ا کلو گرام گندم کا صدقہ بروز اتوار کرنا فایدہ مند ثابت ہوتا ہے مگر اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ‬ ‫سے پریشان ہیں تو آپ کو ‪ ۳۰۰‬گرام دا ل چنا بروز جمعرات صدقہ کرنا فایدہ دے گا‬ ‫اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے‬ ‫لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے‬




‫برج سنبلہ والوں کے لیے ‪ ۲۰۱۸‬کیسا رہے گا‬

‫‪M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and‬‬ ‫‪imo no 03068913362‬‬ ‫وہ افراد جن کی تاریخ پیدایش ‪ ۲۳‬اگست سے ‪ ۲۲‬ستمبر ہے یا جن کے نام کا پہل حرف پ غ ہے ان کا برج سنبلہ بنتا ہے‬ ‫سنبلہ والے کفایت شعار اور پاکیزہ خیالت کے مالک ہوتے ہیں اس سال آپ ایسا محسوس کریں گے کہ کویی بوجھ آ پ کے کندھوں‬ ‫سے اتر گیا ہے آپ کی توانایی اور مثبت خیالت میں اضافہ ہو گا اس سال آپ کی صحت پہلے سے بہتر رہے گی سماجی تعلقات میں‬ ‫بہتری آے گی ‪ ۲۰‬جنوری تا ‪۱۸‬فروری کے دوران صحت خراب ہو سکتی ہے ‪ ۱۸‬پریل تا ‪ ۶‬ستمبر دوبارہ صحت خراب ہو سکتی‬ ‫ہے ہو سکتا ہے کویی سرجری کرواناپڑے اس عرصہ میں اپنی صحت پر خاص توجہ دیں جنوری تا اپریل آپ کی مصروفیات میں‬


‫اضافہ ہو گا مختلیف تقریبات میں شمولیت اختیا کریں گیاور لوگ آپ کی عزت کریں گے ‪ ۱۵‬میی تا ‪ ۱۵‬نومبر سماجی تعلقات کے‬ ‫حوالے سے آپ کے لیے کسی امتحان سے کم نہ ہو گا آپ کو اپنے بہن بھاییوں اور قریبی عزیزوں کے حوالہ سے پریشانی کا سامنا‬ ‫رہے گا احتیاط کریں ورنہ ان سے آپ کے تعلقات بگڑ سکتے ہیں یہ سال اولد لٹری تعلیم کے حوالے سے آپ کے لیے ‪ ۱‬شاندار سال‬ ‫ثابت ہ و گا اگر آپ بے اولد ہیں تو اس سال اللہ کے فضل سے آپ کے لیے اولد کی خوشی ہے کویی لٹری بھی لگ سکتی ہے اگر‬ ‫آپ کا کہیں رشتہ نہیں ہوا تو اس سال آپ کی منگنی ہو سکتی ہے مگر ‪ ۲۰‬جنوری تک منگنی سے گریز کرنا آپ کے لیے بہتر ہو گا‬ ‫‪ ۱۸‬اپریل تا ‪ ۶‬ستمبر کا عرصہ بھ ی اس حوالہ سے نیک نہیں ہے کویی بد خواہ اس دوران آپ کا رشتہ ختم کروانے کے درپے ہو‬ ‫سکتا ہے اگر منگنی ہویی ہوی ہے تو اس سال شادی ہو سکتی ہے مگر اوپر دی ہوے وقت میں شادی سے پرہیز کرنا بہتر ہو گا اگر‬ ‫شادی شدہ ہیں تو ان اوقات میں بیوی سے اس کے قرابت داروں سے تعلقات بگڑ سکتے ہیں اس سال کیریر کے حوالے سے آپ کو‬ ‫اچھے برے دونوں حالت کا سامنا کرنا پڑے گا ‪ ۱۸‬فروری تا ‪ ۶‬مارچ ‪ ۱۳‬تا ‪ ۳۰‬میی ‪ ۲۲‬ستمبر تا ‪ ۱۹‬اکتوبر تا آخر سال کاروباری‬ ‫معاملت میں آپ کو محتاط رہنا ہو گا ورنہ کویی نقصان ہو سکتا ہے ‪ ۷‬مارچ تا ‪ ۱۲‬میی ‪ ۲۳‬مارچ تا ‪ ۲۱‬ستمبر کاروباری حوالے‬ ‫سے بہ ترین وقت ہ و گا ان دنوں آپ کا کروبار پھلے پھولے گا اگر کویی نیا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ان دنوں میں شروع کریں اس‬ ‫سال اگر آپ امیگریشن کے لیے اپلیی کرنا چاہتے ہیں تو یہ سال اس کے لیے بہتر نہیں ہے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مارچ کا‬ ‫ماہ ازدواجی اور شراکتی حوالے سے بہت بہترین ثابت ہو گا شادی کرنے کے لیے بھی یہ بہترین ماہ ہو گا اور مالی حالت بھی بہت‬ ‫اچھے ہوں گے ‪ ۱۶‬میی تا ‪ ۲۱‬جون صحت اور ملزمت کے لیے پریشان کن وقت ثابت ہو سکتا ہے ‪ ۱۴‬جون تا ‪ ۱۰‬جولیی کا وقت‬ ‫بیرون ملک کے سفر اور اس دوران آپ کے خفیہ دشمن آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ابتدا سال تا ‪ ۱۸‬نومبر تک معاشرے میں آپ کا‬ ‫مقام بلند ہو گا لوگ آپ سے اپنے مسایل کے حل کے لیے مشورہ کریں گے ‪ ۱۸‬نومبر تا آخر سال اگر آپ کا کویی ورثتی یا زمین‬ ‫جاییداد کا مسلہ ہے یا کویی مقدمہ چل رہا ہے تو اس کا فیصلہ آپ کے حق میں ہو سکتا ہے مجموعی طور پر یہ سال آپ کی آیندہ‬ ‫زندگی کے لیے سر راہ ثابت ہو گا اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج سنبلہ مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ‬ ‫پیش کر رہ ا ہ وں اس کوعطارد کے کسی سعد وقت میں اگر سسنبلہ مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ کے معاملت‬ ‫میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت کاروبار کیریر کے‬ ‫معاملت میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے بھی حاصل کر سکتے‬ ‫ہیں‬ ‫صدقات‬ ‫سنبلہ والے عمومی طور پر اگر سبز رنگ کی کویی مٹھایی بروز بدھ ‪ ۵۰۰‬گرام بچوں میں تقسیم کریں تو ان کے معاملت میں‬ ‫آسانیاں پیدا ہوں گی مگر خصوصی طور پر اگر انکی ملزمت کا مسلہ ہے تو ان کے لیے بروز ہفتہ ‪ ۸۰۰‬گرام کال چنا کا صدقہ‬ ‫کرنا فایدہ مند ہ و گا اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن‬ ‫نہ یں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے‬




‫برج میزان کے لیے ‪۲۰۱۸‬کیسا رہے گا‬

‫‪M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and‬‬ ‫‪imo no 03068913362‬‬

‫وہ افراد جن کی تاریخ پیدایش ‪22‬ستمبر ‪ ۲۳‬اکتوبر ہے یا جن کے نام کا پہل حرف ر ت ط ہے ان کا برج میزان ہے‬ ‫میزان والے حساس محبت کرنے والے اور متوازن زندگی گزارنے والے ہوتے ہیں سال ‪ ۲۰۱۸‬آپ کے پچھلے گزرنے والے سالوں سے‬ ‫قدرے بہ تر ہ و گا اس سال آپ کی صحت بہتر رہے گی اور رومانی معاشرتی معاملت بھی اچھے رہیں گے البتہ اس سال آپ کی‬


‫گھ ریلو ذمہ داریوں میں آضافہ ہو گا اپ اپنے احساس کو لفظ نہیں دے سکتے جس کی وجہ سے آپ ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں‬ ‫اس سال بھی یہ معامل شدت اختیار کرے گا اور گھریلو زندگی ڈسٹرب ہو گی مالی معاملت اس سال نومبر تک بہت اچھے رہیں گے‬ ‫اضافی آمدن حاصل ہو گی اثاثہ جات بڑھیں گے اس سال آپ کو نیے نیے کاروبار کا سوچے گے اور ان کو پایہ تکمیل بھی کر سکیں‬ ‫گے اگر ملزمت پیشہ ہیں تو آپ کی ترقی ہو سکتی ہے آپ کے افسران بال آپ سے خوش رہیں گے سارا سال صحت اچھی رہے گی‬ ‫مگر ‪ ۱۸‬فروری تا ‪ ۶‬مارچ اور ‪ ۹‬مارچ تا ‪ ۱۰‬جولیی صحت خراب ہو سکتی ہے ان دنوں اپنی میڈیسن اور پرہیز کا خیال رکھیں‬ ‫ذرا سی بے احتیاطی آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے اس سال سماجی تعلقات آپ کے کافی بہتر رہیں گے البتہ اونچ نیچ‬ ‫زندگی کا حصہ ہے ‪ ۷‬مارچ تا ‪ ۱۰‬جولیی سماجی معاملت میں محتاط رہیں معاملت بگڑ سکتے ہیں یکم نومبر تاآخر سال عرصہ‬ ‫میں قریبی رشتہ داروں میں اختلفات جنم لے سکتے ہیں اور غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں ان دنوں آپ اپنی سوچ کو مثبت رکھیں‬ ‫اور گفتگو میں احتیاط کریں یہ سال اولد کے معاملت کے حوالے سے درمیانہ ثابت ہو گا اگر آپ بے اولد یں تو ابتدا سال سے میی‬ ‫تک اولد کی خوش خبری مل سکتی ہے مگر ‪ ۱۵‬میی تا ‪ ۱۵‬نومبر اولد کے حوالہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے حاملہ‬ ‫خواتین کو ان دنو ں خاص احتیاط کی ضرورت ہو گی انعامی بانڈ کے شوقین افراد کے لیے جنوری سے میی تک اس کے لیے قسمت‬ ‫آزمایی کے لیے موزوں ہ یں اگر آپ طالب علم ہیں تو یہ سال آپ کے لیے کچھ زیادہ موزوں نہ ہو گا اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو‬ ‫اس سال منگنی شادی کا ن سوچیں یہ آپ کے لیے بہتر ہے اگر رشتہ طے ہوا ہے تو ٹوٹ سکتا ہے شادی شدہ افراد کو اچھے برے‬ ‫دونوں حالت کا سامنا رہے گا ‪ ۱۷‬مارچ تا ‪ ۱۶‬میی بیوی سے تعلقات خوشگوار رہیں گے ‪ ۱۶‬میی تا ‪ ۱۶‬نومبر اس حوالے سے ریشان‬ ‫رہ یں گے بیوی سے بل وجہ لڑایی ہو سکتی ہے اور وہ علیحدگی کا بھی مطالبہ کر سکتی ہے نزدیکی سفر کے حوالے سے یہ سال‬ ‫موافق ہے بیرون ملک سفر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہو گا یہ سال آپ کے کاروبار کی صحیح سمت متعین کر دے گا اور معاشی‬ ‫حوالے سے بہ ت بہ تر ہے البتہ شراکتی اور ازدواجی معاملت توجہ کے طالب ہیں پراپرٹی وراثتی معاملت بھی زیادہ اچھے ن رہیں‬ ‫گے دوستوں سے اختلفات پیدا ہو سکتے ہیں اس سال آپ کی توجہ روحانی امور کی جانب گامزن رہے گی اور مزہب سے لگاو‬ ‫بڑھے گا ‪ ۱۳‬تا ‪ ۳۰‬میی آپ کو چاہیے کے اپنا سفر منسوخ کر دیں اور بیرون ملک مقیم افراد بھی اس دوران پریشان ہو سکتے ہیں‬ ‫جولیی کے ماہ میں ملز م پیشہ لوگوں کو ترقی مل سکتی ہے اور ان دنوں آپ کو اپنے دوستوں کا بھی بھرپور تعاون حاصل ہو گا‬ ‫‪ ۷‬اگست تا ‪ ۹‬ستمبر معاشرے میں آپ کی عزت و توقیر میں اضافہ ہو گا اور وراثتی معاملت بھی ان دنوں آپ کے حق میں ہو‬ ‫سکتے ہیں ‪ ۱۶‬نومبر تا آخر سال آپ کی صحت اور جاب دونوں خطرے میں رہے گی اس کے علوہ آپ کے مالی شراکتی اور‬ ‫ازدواجی معاملت متاثر ہو سکتے ہیں محتاط رہیں اب میں آپ کے لیے لوح فتح نامہ براے برج میزان مردوں اور عورتوں کے لیے‬ ‫علیحدہ علیحدہ پیش کر رہ ا ہوں اس کوزہرہ کے کسی سعد وقت میں اگر میزان مرد عورت بناکر اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ آپ‬ ‫کے معاملت میں آسانی پیدا ہو گی برے وقت سے بچ سکیں گے اور آچھے وقت سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور رزق صحت‬ ‫کاروبار کیریر کے معاملت میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور خوشیاں ملیں گی اس کو کسی ماہر علم سے تیار کرواییں یا پھر ہم سے‬ ‫بھی حاصل کر سکتے ہیں‬ ‫صدقات‬ ‫میزان والے بروز سوموار ‪ ۷۰۰‬گرام چاول کا صدقہ کریں تو یہ ان کے معاملت کے لیے بہتر ہیں مگر اگر آپ گھریلو حوالے سے‬ ‫پریشان ہیں تو آپ کو ‪ ۸۰۰‬گرام گوشت کا صدقہ بروز ہفتہ کرنا بہت فایدہ مند ہے اس طرح کے اور خاص صدقات جاننے کے لیے‬ ‫آپ کے زایچہ کی تحقیق کرنا پڑے گی اور یہ کام مفت میں ممکن نہیں ہے اس کے لیے آپ کو فیس ادا کر کے اپنا زایچہ بنوانا پڑے گا‬ ‫جس کے اور بھی بہت سارے فواید حاصل ہوں گے‬

‫‪M Shahzad Astro Healer Cell Whats app and‬‬ ‫‪imo no 03068913362‬‬







Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.