اس رسالے میں بالخصوص اسلامی بہنوں کے لئے انتہائی کار آمد مدنی پھول ہیں:جس میں آپ پڑھ سکیں گے:کربلا کا تاراج کارواں، مدنی ماحول کی برکت، نیکی کی دعوت کا ثواب،مُبَلِّغِین کیلئے اَہم ہدایت،غیر عالم کے بیان کا طریقہ،کیا عورت v.c.d میں مبلّغ کا بیان سُن سکتی ہے؟ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔آپ اس کتاب کو ویب سائٹ پر موجودرہتے ہوئے آن لائن پڑھنے کے لئے Read کے بٹن اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔اس کتاب کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھیShare کریں۔