فالج پر کتاب

Page 1

‫فالج ۔ علمات احتیاط‪،‬علج‬ ‫مولف‬ ‫حکیم قاری محمد یونس شاہد‬ ‫‪،‬ماہر نبض‪،‬غذائیات۔مصنف کتب کثیرہ در طب و عملیات‬ ‫منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے طب نبوی‪/‬سعد ہربل‬ ‫فارمیسی ‪،‬لہور‬ ‫معالج خاص فالج سنٹر درانہ بنگہ ازاد کشمیر‬ ‫پیش لفظ‬ ‫الحمد اللہ فالج علمات۔احتیاط‪،‬علج۔طب کے موضوع پر لکھی‬ ‫جانے والی کتب میں سے دسویں نمبر ہے پہلی کتب کی تکمیل کے‬ ‫بعد ادارہ شفائے کوثر فانڈیشن پاکستان کی طرف سے فالج سنٹر‬ ‫کے قیام کو ضروری خیال کرتے ہوئے عملی جامہ پہنایا گیا۔مورخہ‬ ‫‪25‬سمتبر ‪ 2016‬کو بمقام درانہ بنگہ ازاد کشمیر اس کا افتتاح ہوا‬ ‫یہ ادارہ کم وسائل ناکفی معاونت کے باوجود بہتر فیصلہ ثابت‬ ‫ہوا‪،‬اس ادارہ کے قیام کے محرک جنات سید یوسف شاہ مد ظلہ‬ ‫ہیں جو طب نبوی کے شعبہ غذائیات و حجامہ کے ماہر معالج اور‬ ‫طب یونانی کے کہنہ طبیب ہیں سال ہا سال سے ان کی خدمات کا‬ ‫زمانہ معترف ہے۔ان کے حلقہ احباب میں ہر طبقہ کے افراد شامل‬ ‫ہیں بیرون ممالک بہت سے لوگ ان سے مستفید ہوچکے ہیں۔ ان‬ ‫کے مطب کے اوقات میں اج بھی مریضوں کا ہجوم ہوتا ہے۔ان کے‬ ‫زیر انتظام بچیوں کی تعلیم و تربیت کا ادارہ صوت السلم کے نام‬ ‫سے قلندر اباد ٹنن سٹاپ شارع ریشم مانسہرہ پر کئی ماہر اساتذۃ‬ ‫کی نگرانی میں دن رات مصروف عمل ہے۔ ہر جمعرات حجامہ‬ ‫کے سلسلہ میں کثیر لوگ رجوع کرتے ہیں اس کے علوہ اسلم‬ ‫اباد۔پشاور۔مظفر اباد درانہ بنگہ ۔میں بھی حضرت شاہ صاحب‬ ‫خدمات فراہم کرتے ہیں۔فالج سنٹر کے قیام کا فیصلہ ان کے صدقہ‬ ‫جاریہ اعمال میںسے ایک ہے۔‬ ‫اس کے علوہ جناب ڈاکٹر مخدوم صاحب کا بھی شکر گزار ہوں‬ ‫جنہوں نے اپنے ہسپتال کو ہی نہیں بلکہ اپنی خدمات بھی فالج کے‬ ‫دکھی لوگوں کے لئے وقف فرمایا۔‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.
فالج پر کتاب by Saad Ahmad - Issuu