مقصود حسنی اور سائینسی ادب

Page 1

‫‪1‬‬

‫مقصود حسنی اور س ئینسی اد‬ ‫ق ضی جرار حسنی‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫جون‬


‫‪2‬‬

‫مقصود حسنی اور س ئینسی اد‬ ‫شعر اد سے متع ‘ کسی شخص ک ‘ مخت ف س ئینسز پر‬ ‫ق اٹھ ن ‘ ہر کسی کو عجی محسوس ہو گ ‘ اور اس پر‘‬ ‫حیرت بھی ہوگی۔ پروفیسر مقصود حسنی کے ق سے‘ یہ‬ ‫بھی بچ نہیں پ ئے۔ انہوں نے ن سی ت سمیت‘ دیگر‬ ‫س ئینسز سے متع امور پر بھی لکھ ہے۔‬ ‫آج شمسی توان ئی کی پروڈکٹس م رکیٹ میں آ گئی ہیں۔‬ ‫میں‘ اس کے تصرف ک مشورہ دی‬ ‫انہوں نے تو‬ ‫تھ ‘ اور اس موضوع پر سیر ح صل گ ت گو بھی کی تھی۔‬ ‫آج وہ خود بھی اس سے است دہ کر رہے ہیں۔ اپنے ہ تھ‬ ‫سے‘ ایک ب بھی نہ لگ نے واال شخص‘ خرابی کی‬ ‫صورت میں‘ خود ہی درستی کے لیے میدان میں اترت ہے۔‬ ‫اس وقت تھیوری ک شخص پریکٹیکل ہو ج ت ہے۔‬ ‫یہ ہی نہیں‘ کینسر ایسے مہ ک مرض سے متع ‘ ان ک‬ ‫لمب چوڑا‘ کئی حصوں پر مشتمل مق لہ‘ سکربڈ ڈاٹ ک پر‬ ‫موجود ہے۔ اس مق لے کے کچھ حصے‘ دو قسطوں میں‘‬ ‫اردو خط میں‘ اردو نیٹ ج پ ن پر‘ پڑھنے کو مل ج تے‬


‫‪3‬‬

‫ہیں۔ ان ک ایک مضمون‘ جو ڈینگی سے متع‬ ‫نیٹ ج پ ن پر ج وہ افروز ہے۔‬

‫ہے‘ اردو‬

‫سرور ع ل راز ص ح ایسے ع ل ف ضل شخص نے‘ انہیں‬ ‫ایسے ہی‘ ہر فن موال قرار نہیں دی تھ ۔ ان کے ایسے‬ ‫مض مین میں بھی‘ ادبی چ شنی موجود ہوتی ہے۔ اس لیے‬ ‫س ئینسز سے متع ‘ ان کی تحریروں کو‘ س ئینسی اد ک‬ ‫ن دی ج سکت ہے۔ دستی چند مض مین کی فہرست درج‬ ‫ہے۔ کوشش کرنے سے‘ ممکن ہے‘ اور مض مین بھی مل‬ ‫ج ئیں۔‬ ‫مردہ اجس کے خ یے اپنی اف دیت نہیں کھوتے ‪-‬‬ ‫مئی‬ ‫روزن مہ مشر الہور‬ ‫اعص بی تن ؤ اور اس ک تدارک‬ ‫رورن مہ امروز مئی‬

‫‪-‬‬

‫احس س کمتری ایک خطرن ک ع رضہ‬ ‫رورن مہ امروز الہور یک اگست‬

‫‪-‬‬

‫شمسی توات نئی کو تصرف میں النے کی تدبیر ہونی ‪-‬‬ ‫چ ہیے‬ ‫رورن مہ امروز الہور‬

‫ستمبر‬


‫‪4‬‬

‫ع ل برزخ میں بھی حرکت موجود ہے‬ ‫روزہ جہ ں نم الہور م رچ‬

‫ہت ‪-‬‬

‫انس ن تخ ی ک ئن ت کے لیے پیداکی گی ہے‬ ‫روزن مہ مشر الہور اپریل‬

‫‪-‬‬

‫ممکن ت حی ت اور انس ن کی ذمہ داری‬ ‫روزن مہ وف الہور اپریل‬

‫‪-‬‬

‫عالمہ المشرقی ک نظرہءک ئن ت‬ ‫روزہ االصالح الہور مئی‬ ‫کی انس ن کو زندہ رکھ ج سکت ہے‬ ‫روزن مہ امروز الہور اپریل‬

‫ہت ‪-‬‬ ‫‪-‬‬

‫‬‫کینسر ح ظتی تدبیر اور مع لجہ‬ ‫مکمل مق لہ‬ ‫سکربڈ ڈاٹ ک دو قسطوں میں کچھ ترجمہ اردو نیٹ ج پ ن‬ ‫اردو نیٹ ج پ ن‬ ‫ڈینگی ح ظتی تدبیر اور مع لجہ‬

‫‪-‬‬


‫‪5‬‬

‫جوا ‪ :‬مقصود حسنی اور س ئینسی اد‬ ‫» بروز‪ :‬ستمبر ‪ 04:07:27 ,2014 ,19‬صبح «‬ ‫محتر مقصود حسنی ص ح ‪ ،‬سال ۔‬ ‫آپ کے مض مین اکثر نظر سے گذرتے رہتے ہیں۔ وقت کی‬ ‫دستی بی کے مط ب ان پر کبھی سرسری تو کبھی دقی‬ ‫نگ ہ ڈالنے ک موقع م ت رہت ہے۔ البتہ ہر مضمون پر اپنی‬ ‫دستخط لگ ن ی ان پر تبصرہ وغیرہ لکھن ممکن نہیں ہوت‬ ‫سو خ موش مس فر کی طرح گذر ج ت ہوں۔ آج مہ ت م ی‬ ‫ہے تو سوچ کہ آپ ک اس مضمون اور اس کے توسل سے‬ ‫ب قی تخ یق ت پر شکریہ کہت چ وں۔ سو برا ِہ کر وصول‬ ‫کیجیے۔‬ ‫محترمی سرور ص ح نے اگر آپ کو "آل راونڈر" قرار دی‬ ‫ہے تو یقین ً اس میں کچھ سچ ئی بھی ہوگی۔ کچھ ایس ہی‬ ‫آپ کے مض مین سے بھی جھ کت ہے‪ ،‬جس سے میں اور‬ ‫دیگر احب مست یض ہوتے رہتے ہیں۔ آپ کے یہ ں عن یت‬ ‫کردہ کئی مض مین کے مصن ین آپ کی مدح سرائی کرتے‬ ‫اور آپ کی ہنرمندی کے گیت گ تے نظر آتے ہیں۔ مع و یہ‬ ‫ہوا کہ آپ ک انجمن سے وابستہ ہون اور ہم رے درمی ن‬


‫‪6‬‬

‫اپنی نگ رش ت کو پیش کرن ہم رے لیے ب ع ِ‬ ‫ث افتخ ر ہے۔‬ ‫ہ ں‪ ،‬احب کی تخ یق ت پر آپ کے تبصرہ ج ت میری نظر‬ ‫سے ک ہی گذرے ہیں۔ امید کرت ہوں کہ آپ سے نی ز‬ ‫ح صل ہوت رہے گ اور بہت کچھ سیکھنے کو م ے گ ۔‬ ‫احقر‬ ‫ع مر عب س‬


‫‪7‬‬

‫مکر بندہ جن‬

‫حسنی ص ح ‪ :‬سال مسنون‬

‫آپ کی ادبی و ع می خدم ت اظہر من الشمس ہیں۔ افسوس‬ ‫اس ب ت ک ہے کہ اہل اردو نے کبھی بھی اپ جیسی‬ ‫ہستیوں کی کم حقہ قدر نہیں کی۔ البتہ اس ع ل ف نی سے‬ ‫گزر ج نے کے بعد رس لوں کے خ ص نمبر ضرور ش ئع‬ ‫کئے ہیں۔ غ ل ہی ش ید ایک ایسے شخص ہوئے ہیں جن‬ ‫کی عزت اور قدر ان کی زندگی میں ہی کی ج نے لگی تھی۔‬ ‫ہللا آپ کو طویل عمر عط فرم ئے ت کہ یہ چشمہ ع واد‬ ‫اسی طرح ج ری رہے اور ہ جیسے لوگ مست ید ہوتے‬ ‫رہیں۔‬ ‫زیر نظر مختصر مضمون میں "انس ن تخ ی ک ئن ت کے‬ ‫لئے پیدا کی گی ہے" دیکھ تو والد مرحو حضرت راز‬ ‫چ ندپوری ک ایک شعر بے اختی ر ی د آگی ۔ سوچ کہ آپ کو‬ ‫بھی سن دوں۔ میں مرحو کے اس خی الت سے سو فیصد‬ ‫مت ہوں اور میرا خی ل ہے کہ ہر ص ح ع ونظر مت‬ ‫‪ :‬ہو گ ۔شعر یہ ہے‬ ‫تصویر جہ ں میں رنگ بھرن‬ ‫!تخ ی جہ ں سے ک نہیں ہے‬


8

‫ب قی راوی س چین بولت ہے۔‬ ‫سرور ع ل راز‬ ..................... ‫افسوس اس ب ت ک ہے کہ اہل اردو نے کبھی بھی اپ‬ ‫جیسی ہستیوں کی کم حقہ قدر نہیں کی۔ البتہ اس ع ل ف نی‬ ‫سے گزر ج نے کے بعد رس لوں کے خ ص نمبر ضرور‬ ‫ش ئع کئے ہیں۔‬ bari bari meharbani janab. aap ke mithas bhare lafz bara hi hosla aur sakoon daitay hain. Allah aap ko salamat rakhe aap ne darust farmaya hai. mein nay haimaisha zaat ke itminan ke liay likha hai. bas inshara ho jata hai. jab aap se adbi bare khuch likh daitay hain to goya naee shakti daan hoti hai aur safar jari rakhta hoon. Allah aap ko khush rakhe aur mohabatain bantnay ki


9

tofiqaat main azafa farmay. Maqsood Hasni

http://www.bazm.urduanjuman.com/inde x.php?topic=9198.0

‫مقصود حسنی اور س ئینسی اد‬ ‫ق ضی جرار حسنی‬

‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫جون‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.