واہ مولوی صاحب واہ

Page 1

‫‪1‬‬

‫واہ مولوی ص ح واہ‬ ‫شغالنہ‬ ‫مقصود حسنی‬ ‫ابوزر برقی کت خ نہ‬ ‫جون ‪٧‬‬ ‫وہ سیدھ س دا مزدور آدمی تھ ۔ ب مشکل گھر ک خرچہ چال‬ ‫پ رہ تھ ۔ غربت و عسرت کے سب گھر میں ہر وقت کل‬ ‫کل چ تی رہتی۔ وہ اپنی حد تک تو مشقت اٹھ رہ تھ ۔ یہ ہی‬ ‫اس کے بس میں تھ ۔ وافر کہ ں سے الت ۔ ب پ بھی مشقتی‬ ‫تھ ۔ اس نے بھی اسی طرح محنت مشقت سے انہیں پ ال‬ ‫پوس تھ ۔ بھوک اور ہمہ وقت کی تو تکرار نے اس کے‬ ‫ذہن کو تقریب م طل س کر دی تھ ۔ اس کی ہر سوچ کی ت ن‬ ‫روٹی پ نی پر ہی ٹوٹتی تھی۔‬ ‫یہ اس نے کوئی پہ ی ب ر مسجد میں قد نہ رکھ تھ ۔ اس‬ ‫سے پہ ے بھی وہ کئی ب ر مسجد میں عید نم ز پڑھنے آ‬


‫‪2‬‬

‫چک تھ ۔ ہر ب ر اسے نصیحتوں سے پ ال پڑا تھ ۔ مولوی‬ ‫ص ح نے کبھی بھوک سے نج ت ک کبھی کوئی طریقہ ی‬ ‫رستہ بی ن نہ کی تھ ۔ مولوی ص ح کو کھال اچھ اور ون‬ ‫سوون کھ نے کو مل ج ت تھ ۔ نئی پرانی عالقے کی حوریں‬ ‫د اور ت ویز دھ گے کے لیے آتی تھیں۔ پرہیزی سہی‘‬ ‫ٹھرک جھ ڑنے ک موقع مل ج ت ۔ ع دت سے مجبور اپنے‬ ‫اور دوسرے گھروں کے اندر کے بھید سن ج تیں اس لیے‬ ‫اسے کسی قس کی بھوک پی س ہی نہ تھی۔ بھوک ی‬ ‫ک روب ری قس کی ب تیں اس کے مط کی نہ تھیں۔‬ ‫یہ پہ ی ب ر تھی جو مولوی ص ح کو کوئی ک روب ری ب ت‬ ‫کرنے کی توفی ہوئی۔ مولوی ص ح نے جنت کی حوروں‬ ‫ک بڑے ہی روم نی اور دلکش انداز میں تذکرہ کی ۔ مولوی‬ ‫ص ح نے کہ کہ وہ انڈے کی طرح س ید ہوں گی اور ہر‬ ‫جنتی کو ت داد میں ستر م یں گی۔ مولوی ص ح نے تو ان‬ ‫کی رنگت بی ن کی لیکن اس کی سمجھ میں یہ آی کہ‬ ‫حوریں انڈے دیں گی۔ مولوی ص ح ج نے اور کی کچھ‬ ‫کہتے رہے لیکن بھوک نے اس کے سوچ کو انڈوں کے‬ ‫گردا سے ب ہر نہ آنے دی ۔‬ ‫اس نے سوچ س لوگ تو جنت میں نہیں ج ئیں گے۔ اچھ‬


‫‪3‬‬

‫کرنے والے ہی جنت میں ج سکیں گے۔ وہ ستر انڈے اب ل‬ ‫کر بےحوری عالقہ میں ہر روز بیچ کرے گ ۔ ایک انڈا اگر‬ ‫دس روپے میں فروخت ہوا تو س ت سو روپیے سیدھے ہو‬ ‫ج ئیں گے۔ س ت سو روپیے منہ سے ہی کہن ہے ہ تھ آن‬ ‫اتن آس ن نہیں ہوت ۔ سوچ ذرا پھی ی تو م یوسی ک دوب رہ‬ ‫سے دروازہ کھل گی ۔ س ت سو میں ستر وہ اور ایک یہ‬ ‫گوی اکہتر ک ن شتہ پ نی ہی نہیں ہو سکے گ ۔ ب قی ک خرچہ‬ ‫کہ ں سے آئے گ ۔ یہ ں ایک کے لیے س را دن مشقت اٹھ ت‬ ‫ہے پھر بھی پوری نہیں پڑتی اور رات گئے تک ہ ج ں کے‬ ‫کوسنے سنت ہے۔ وہ ں ستر کے ط نے مینے کیسے سن‬ ‫سکے گ ۔‬ ‫اسے مولوی ص ح کے اس ڈنڈی م ر رویے پر سخت‬ ‫افسوس ہوا۔ خود پیٹ بھر کھ ت ہے اور اوروں کے لیے‬ ‫پیٹ بھر کھ نے ک رستہ تنگ اور مشکل بن رہ ہے۔ پھر‬ ‫اس کے منہ سے نکل گی واہ مولوی ص ح واہ کی کہنے‬ ‫آپ کے خود پیٹ بھر کھ تے ہو اور گریبوں کے لیے جنت‬ ‫میں بھی مشقت اور وہ ہی زمینی ف قہ۔‬


‫‪4‬‬

‫جوا ‪ :‬واہ مولوی ص ح واہ‬ ‫بروز‪ :‬مئی ‪ 12:25:19 ,2017 ,18‬ش‬ ‫محتر جن ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح ۔ السال ع یک ۔ اپ‬ ‫سے ش ید پہ ی دف ہ مخ ط ہو رہ ہوں۔ اور دیکھ یہی ہے‬ ‫کہ جن اپنے مض مین پر تبصروں ک ک ک ہی جوا‬ ‫دیتے ہیں۔ لیکن اج مجھے لکھن پڑا۔ جن نے میرے دل‬ ‫کی ب ت کی۔ مولوی ص حب ن جس طرح حوروں کے قصے‬ ‫سن تے ہیں ت ج ہوت ہے کہ جنت کی س ری ن متوں کو‬ ‫چھوڑ کر اس ’ن مت‘ ہی کی ت صیل کیوں اتنی محنت سے‬ ‫کرتے ہیں۔ ہم رے ج وید احمد غ مدی ص ح کے مط ب تو‬ ‫یہ س بس قصے کہ نی ں ہیں۔ حوریں تو دنی ہی کی‬ ‫خواتین کو کہ گی ہے۔ خیر‪ ،‬جو بھی ہے‪ ،‬مجھ جیس انس ن‬ ‫تو جنت میں ج کر ش ید اس طرف توجہ ہی نہ کر سکے۔‬ ‫ش ید کسی ابش ر کے برابر چٹ ن پر بیٹھ کر غور و فکر‬ ‫میں محو رہے۔ غور و فکر نہ بھی کرے تو چپ چ پ خ لی‬ ‫دم کے س تھ دور اف کو گھورت رہے۔ یہ بھی کسی‬ ‫ن مت سے ک نہیں۔ ابش ر ک شور ہو‪ ،‬فرصت ہو‪ ،‬اور دم‬ ‫میں کوئی خی ل نہ رہے۔ م رک گنگر کے مط ب ‪ ،‬جو‬ ‫ش دیوں کے نب ہ کے طریقوں پر درس دیتے ہیں‪ ،‬یہ ن مت‬


‫‪5‬‬

‫(کہ دم میں کچھ سوچنے کی سرگرمی نہ چل رہی ہو)‬ ‫خواتین کو میسر نہیں۔ اور نہ ہی مرد ایسی کی یت کے‬ ‫دوران خواتین کی مداخ ت برداشت کرتے ہیں۔ اپنی بیویوں‬ ‫کی بھی نہیں‪ ،‬کج ستر ستر حوریں؟‬ ‫ی ش ید میرے جیس ادمی جنت میں ج کر ان تم سوالوں‬ ‫کے جواب ت م نگے جو ہم رے لیے م مہ ہی بنے رہے‬ ‫ہیں۔ مثالً ک ئین ت کی ابتدا کیسے ہوئی؟ انس ن کی تخ ی‬ ‫کیسے ہوئی؟ انس ن ک ابتدائی دور کیس رہ ؟ ک ئین ت کی‬ ‫وس تیں کتنی ہیں؟ ہم رے مرنے کے ب د دنی میں کی کی‬ ‫ہوا؟ قران میں ہر خواہش پوری کرنے ک وعدہ ہے امید‬ ‫ہے یہ جواب ت بھی م یں گے۔ اور اگر رس ئی پیغمبروں کے‬ ‫حصے تک ہو سکی تو ان سے ان کے قصے سن سن کر‬ ‫کتن مزہ ائے گ ؟ اس س کے لیے وقت ہی کہ ں م ے گ ؟‬ ‫میری سمجھ میں نہیں ات کہ قران نے تین چ ر مق م ت پر‬ ‫اور ن متوں ک ذکر کرتے ہوئے حوروں ک بھی چ تے‬ ‫چ تے ذکر کر دی لیکن مس م نوں کی تم دلچسپیوں ک‬ ‫مرکز یہ حوریں ہی کیوں ہیں؟ یہ دیکھیے اس وڈیو میں‬ ‫ایک مولوی ص ح کیسے ل چ ئے ہوئے انداز میں حوروں‬ ‫ک ذکر فرم رہے ہیں‪ ،‬اور حوروں کے شو میں ایسے‬


‫‪6‬‬

‫بہکے کہ دنی وی خواتین کو می ی کچی ی‪ ،‬سڑی گ ی اور‬ ‫نج نے کی کی کہہ رہے ہیں‬ ‫‪https://www.youtube.com/watch?v=WyeLaf1BCH0‬‬

‫اور کس انداز میں جنتیوں کے حوروں کے س تھ ت ق ت ک‬ ‫ذکر فرم رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم رے نبی ﷺ‬ ‫نے ایس کچھ نہیں کہ ہوگ ۔ اور اگر کوئی حدیثوں ک حوالہ‬ ‫دے گ تو میں بغیر تحقی راویوں کو تو جھوٹ م ن لوں گ‬ ‫لیکن یہ ب زاری ب تیں اپنے نبی سے منسو نہیں کرنے‬ ‫دوں گ ۔ پتہ نہیں یہ وڈیو مجھے یہ ں دکھ نی چ ہیے بھی‬ ‫تھی کہ نہیں‪ ،‬شر محسوس ہوتی ہے۔‬ ‫یہ ں انے ک ایک مقصد یہ بھی تھ کہ چند اصطالح ت جو‬ ‫اپ نے است م ل کی ہیں ان پر مجھے ذرا شک ہے۔ اور‬ ‫میں تم احب سے جو یہ پڑھ رہے ہوں رائے دینے کی‬ ‫درخواست کروں گ ۔‬ ‫۔ ’سیدھ س دا‘۔ میرے خی ل میں (اور جو میں نے پڑھ‬ ‫ہے) یہ ل ظ ’سیدھ س دھ ‘ ہون چ ہیے۔ س دھ مہمل ہے‬ ‫سیدھ ک ۔ کچھ لوگ سیدھ س دہ بھی لکھتے ہیں‪ ،‬لیکن‬ ‫س دہ تو ف رسی ک ل ظ ہے اور اس ک مونث اور جمع بھی‬


‫‪7‬‬

‫س دہ ہی ہون چ ہیے(س دہ روٹی‪ ،‬س دہ کپڑے)۔ اس طرح‬ ‫سیدھ س دہ سے سیدھی س دی اور سیدھے س دے غ ط‬ ‫ہوگ ۔‬ ‫۔ ’تو تکرار‘ نہیں سن ‪ ،‬ہ ں یہ ں پنج میں ’تو تک ر‘ ع‬ ‫ہے۔ لیکن ش ید اردو میں ’تو تڑا ‘ کی ترکی مست مل ہے۔‬ ‫‪۳‬۔ کی ’ٹھرک‘ اردو ک ل ظ ہے؟ کوئی یوپی کے بزرگ ہوں‬ ‫تو بت دیں۔‬ ‫اخر میں پھر ڈاکٹر ص ح ک اپنی تحریر سے نوازنے ک‬ ‫شکریہ۔ ہمیں بھی دل کے پھپھولے پھوڑنے ک موقع مل‬ ‫گی ۔‬ ‫اسد‬ ‫‪Asadullah Khan‬‬


‫‪8‬‬

‫جوا ‪ :‬واہ مولوی ص ح واہ‬ ‫بروز‪ :‬مئی ‪ 05:28:52 ,2017 ,21‬صبح‬ ‫شکریہ جن‬ ‫بیم ر توخیر عرصہ سے ہوں پھر بھی کچھ ن کچھ لکھت رہ‬ ‫ہوں۔ پچھ ے م ہ رات ایک بجے بےہوشی کے ع ل میں‬ ‫ہسپت ل لے ج ی گی ۔ مجھے مردہ کہہ کر گھر لے ج نے ک‬ ‫حک ص در ہوا۔ واپسی ک بندوبست ہو ہی رہ تھ کہ ٹھیک‬ ‫اٹھ ئیس منٹ ب د ایک لمب س نس آی ۔ میں ڈیڈ ب ڈی سے‬ ‫دوب رہ مقصود حسنی کہالی گی ۔ انہوں نے الہور ری ر کر‬ ‫دی ۔ آگے لمبی چوڑی کہ نی ہے۔ میں ابھی تک بہتر نہیں‬ ‫ہوا۔ جو ج بھی پیش کی کروں آدھے زندہ شخص کی‬ ‫تحریر سمجھتے ہوئے قبول فرم لی کریں۔‬ ‫شکریہ‬ ‫آدھ زندہ شخص‬ ‫مقصود حسنی‬


‫‪9‬‬

‫جوا ‪ :‬واہ مولوی ص ح واہ‬ ‫بروز‪ :‬مئی ‪ 09:49:57 ,2017 ,21‬صبح‬ ‫محتر ڈاکٹر مقصود حسنی ص ح السال ع یک‬ ‫آپ کی ن س زئی طبع ک پڑھ کر دل بہت رنجور ہوا اور‬ ‫بیس ختہ دل کی اتھ ہ گہرائی اور اس کے ہر کونے اور‬ ‫گوشے سے آپ کی مکمل صحتی بی کے لئے دل سے دع‬ ‫نک ی۔ پ تم محب ن انجمن آپ کو آدھ نہیں ب کہ پورا زندہ‬ ‫دیکھن چ ہتے ہیں اور تندرست و توان بھی۔ آپ یقین ً اس‬ ‫مح ل کی رون نہیں ب کہ دل و ج ن ہیں۔ ہللا سبح نہ ت لی‬ ‫آپ کو ج د از ج د صحت ک ی عط فرم ئے ۔ آمین۔‬ ‫آپ نے خرابی صحت کے ب وجود اپنی تحریر سے ہمیں‬ ‫مست ید کی جس کے لئے ممنون و مشکور ہیں مگر کچھ‬ ‫آرا کرلیں تو بہتر ہے۔‬ ‫ہللا آپ کو صحت کے س تھ س تھ عمر خضر بھی عط کرے۔‬ ‫آمین۔‬ ‫ط ل دع‬ ‫ک یل آحمد‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10617.0‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.