ادبی تحقیق وتنقید‘ جامعاتی اطوار اور کرنے کے کام

Page 1

‫ادبی تحقیܼ وتنقید‘ ج‪۵‬مع‪۵‬تی اطوار‬ ‫اور‬ ‫کرنے کے ک‪݈۵‬‬ ‫مقصود حسنی‬ ‫ابوزر برقی کت‪ ۶‬خ‪۵‬نہ‬ ‫اگست ‪٦‬‬


‫ادبی تحقیܼ وتنقید‘ ج‪۵‬مع‪۵‬تی اطوار اور کرنے کے ک‪݈۵‬‬

‫ہم‪۵‬ری ج‪۵‬مع‪۵‬ت نے اردو شعر ونثر کے حوالہ سے ک‪۵‬فی ک‪݈۵‬‬ ‫کی‪ ۵‬ہے۔ اسی طرح پ‪۵‬کست‪۵‬ن کے عاوہ دیگر مم‪۵‬لک کی‬ ‫ج‪۵‬مع‪۵‬ت کے شعبہ ہ‪ ۵‬اردو نے تدریس اردو کے س‪۵‬تھ س‪۵‬تھ‬ ‫تحقیܼ و تنقید کے میدانوں میں اپنے اپنے حوالہ سے‬ ‫تس݇ی بخش ک‪ ݈۵‬کی‪ ۵‬ہے۔ ان کی جم݇ہ مس‪۵‬عی کی تحسین از݈‬ ‫ٹھہرتی ہے۔ مع‪۵‬م݇ے ک‪ ۵‬اہ݈ پہ݇و یہ ہے کہ ہونے واا ک‪݈۵‬‬ ‫تس݇ی بخش ی‪ ۵‬ک‪۵‬فی ہے؟‬ ‫دوسرا قدم‪۵‬ء ہی پر ک‪ ݈۵‬ہوتے رہن‪ ۵‬چ‪۵‬ہیے ی‪ ۵‬عصری شعر‬ ‫واد‪ ۶‬پر غیر معی‪۵‬ری کی مہر ثبت کرکے اسے نظرانداز‬ ‫ہوتے رہن‪ ۵‬چ‪۵‬ہیے؟‬ ‫جتن‪ ۵‬ک‪ ݈۵‬ہوا ہے لگے بندھے مܻ‪۵‬ہی݈ کے تحت ک‪ ݈۵‬ہوا ہے۔‬


‫متع݇قہ کی زب‪۵‬ن سے آگہی کے بغیر ک‪ ݈۵‬ہوا ہے۔‬ ‫ک‪ ݈۵‬ڈگری کی حصولی سے مشروط ہونے کے سب‪ ۶‬بہترین‬ ‫نہیں کہا سکت‪۵‬۔ ہ‪۵‬ں اپن‪ ۵‬شوܼ ی‪ ۵‬ک‪ ݈۵‬کرنے کی ع‪۵‬دت کے‬ ‫تحت ہونے واا ک‪ ݈۵‬بڑا ہی بہتر ہے۔‬ ‫قدم‪۵‬ء سے محبت اور اولیت اپنی جگہ‘ جدید اور ح‪۵‬ضر کو‬ ‫نظرانداز کرن‪ ۵‬اردو رب‪۵‬ن کے س‪۵‬تھ سراسر زی‪۵‬دتی ہے۔ کہ‪۵‬‬ ‫ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہے کہ وہ اہل زب‪۵‬ن تھے۔ میں کہت‪ ۵‬ہوں‘ ہر وہ جو زب‪۵‬ن‬ ‫ک‪ ۵‬استعم‪۵‬ل کرت‪ ۵‬ہے‘ اہل زب‪۵‬ن ہے۔ معی‪۵‬ری و غیر معی‪۵‬ری ک‪۵‬‬ ‫سوال ت‪ ۶‬اٹھت‪ ۵‬ہے‘ ج‪۶‬‬ ‫کہ‪ ۵‬مܻ‪۵‬ہی݈ دینے سے ق‪۵‬صر ہو۔‬ ‫کہ‪ ۵‬کوئی فکر مہی‪ ۵‬نہ کر رہ‪ ۵‬ہو۔‬ ‫کوئی زب‪۵‬ن مہی‪ ۵‬نہ کر رہ‪ ۵‬ہو۔‬ ‫مع‪۵‬مات اور رویوں کی عک‪۵‬سی نہ کر رہ‪ ۵‬ہو۔‬ ‫ج‪ ۶‬کہے گیے میں یہ س‪ ۶‬میسر ہو تو غیر معی‪۵‬ری کی مہر‬ ‫ثبت کرن‪ ‘۵‬زی‪۵‬دتی کے مترادف ہے۔‬ ‫میں یہ‪۵‬ں دو تین جم݇ے درج کر رہ‪ ۵‬ہوں ان کو ایک نظر‬ ‫دئکھیں‬


‫مچھ݇ی میں نے پکڑ رکھی ہے۔‬ ‫اس نے آج ایس‪ ۵‬پاس ڈاا کہ ہر دیکھت‪ ‘۵‬دیکھت‪ ۵‬رہ گی‪۵‬۔‬ ‫غ݇ط صحیح کو الگ رکھو‘ اس کی ادا ک‪۵‬ئی‪۵‬ں تو دیکھو۔‬ ‫کتے پر گرفت مضبوط رکھو گے تو ہی‘ پیچ ڈھی݇ے کر پ‪۵‬ؤ‬ ‫گے۔‬ ‫کوے پر ضر‪ ۶‬لگ‪۵‬ؤ‘ اگا پچھا اگل دے گ‪۵‬۔‬ ‫وہ گھر والوں کو پھٹی لگ‪ ۵‬ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہے‘ میں اور ت݈ کس‬ ‫کھ‪۵‬تے میں آتے ہیں۔‬ ‫ان جم݇وں میں کی‪ ۵‬خرابی ہے۔ ہر جم݇ہ اپنی زب‪۵‬ن رکھت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫ہر جم݇ے میں کوئی ن‪۵‬کوئی خی‪۵‬ل موجود ہے۔ نحوی کجی‬ ‫موجود نہیں‘ تو پھر ان پر کیوں ب‪۵‬ت نہیں ہو سکتی۔‬ ‫تحقیܼ اور تنقید کی‪ ۵‬ہے؟‬ ‫تܻہمی لس‪۵‬نی اور عم݇ی صوت ح‪۵‬ل پر ب‪۵‬ت کرن‪ ۵‬تنقید ہے‘‬ ‫ج‪ ۶‬کہ پہ݇ے سے موجود سے آگے بڑھ کر‘ کچھ نی‪ ۵‬اور‬ ‫الگ سے کی تاش ک‪ ۵‬ن‪ ݈۵‬تحقیܼ ہے۔‬


‫یہ جم݇ے ا‪ ۶‬سے متعܼ݇ ہوں ی‪ ۵‬ان ک‪ ۵‬تعܼ݇ پہ݇ے سے ہو‘‬ ‫اس سے کی‪ ۵‬فرܼ پزت‪ ۵‬ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے‘ ان‬ ‫جم݇وں کی زب‪۵‬ن سمجھی ج‪۵‬ئے۔ اس زب‪۵‬ن میں ب‪۵‬تیں کی‪ ۵‬کی‬ ‫گئی ہیں‘ ان کی تܻہی݈ ح‪۵‬صل کی ج‪۵‬ئے۔‬ ‫پیش کیے گیے ہر جم݇ے کی تܻہی݈ کے لیے فکری ک‪۵‬وش‬ ‫کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے تحقیܼ و تنقید‬ ‫کے میدان میں انہیں نظرانداز نہیں کی‪ ۵‬ج‪ ۵‬سکت‪۵‬۔‬ ‫کہی گئی ب‪۵‬توں پر مخت݇ف حوالوں‘ زاویوں‘ پیم‪۵‬نوں‘ نقطہ‬ ‫ہ‪۵‬ئے نظر وغیرہ کے تحت گܻتگو کی ج‪۵‬ئے۔ بدقسمتی سے‬ ‫جو ہوا ی‪ ۵‬ہو رہ‪ ۵‬ہے‘ اس سے ہٹ کر ہے۔ اس لیے‘ اس‬ ‫کیے اور ہونے والے پر بہترین کی مہر ثبت نہیں کی ج‪۵‬‬ ‫سکتی۔‬ ‫ایک رویہ اور بھی بڑی شدت رکھت‪ ۵‬ہے‘ کہ فاں موضوع‬ ‫پر ک‪ ݈۵‬ہو چک‪ ۵‬ہے‘ لہذا اس پر ک‪ ݈۵‬نہیں ہو سکت‪۵‬۔ یہ رویہ‬ ‫قطعی احمق‪۵‬نہ ہے۔ جو کوئی ک‪ ݈۵‬کر گی‪ ‘۵‬نبی تو نہیں تھ‪ ۵‬جو‬ ‫اس کے کہے کے بعد‘ کچھ کہنے ی‪ ۵‬کرنے کی گنج‪۵‬ئش ہی‬


‫نہیں۔ وہ س‪ ۶‬اول ت‪ ۵‬آخر ع‪ ݈۵‬انس‪۵‬ن تھے اور انہوں نے‬ ‫اپنی سوچ اور اپنے دائرے میں رہتے ہوئے‘ تحقیܼ و تنقید‬ ‫ک‪ ۵‬ک‪ ݈۵‬کی‪۵‬۔ ہر مع‪۵‬م݇ے سے متعܼ݇ دو چ‪۵‬ر نہیں‘ سیکڑوں‬ ‫راہیں نک݇تی رہتی ہیں۔‬ ‫اس کے لکھے میں تبدی݇ی‪۵‬ں بعید از قی‪۵‬س نہیں ہیں۔ ہر‬ ‫دوسرے ک‪ ݈۵‬کرنے والے کی حدود‘ ائف سیٹ اپ اور‬ ‫نقطءنظر الگ سے ہوت‪ ۵‬ہے۔ تܻہی݈ وتشریح وغیرہ کو‬ ‫محدود کرن‪ ‘۵‬زب‪۵‬ن کے س‪۵‬تھ زی‪۵‬دتی کے زمرے میں آت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫یہ بھی دیکھنے میں آ رہ‪ ۵‬ہے‘ کہ گ‪۵‬ئیڈ حضرات انٹرنیٹ‬ ‫سے کھوجنے ک‪ ۵‬مشورہ تو دیتے ہیں‘ لیکن حوالہ کت‪ ۶۵‬ہی‬ ‫ک‪ ۵‬معتبر سمجھتے ہیں۔ کچھ تو انٹرنیٹ کے حوالے کو‬ ‫غیرمعتبر قرار دیتے ہیں۔ غ‪۵‬لب‪ ۵‬اس کی وجہ یہ ہے‘ کہ وہ‬ ‫اس کی اف‪۵‬دیت سے آگ‪۵‬ہ نہیں ہیں۔ خدا کے لیے‘ وقت کی‬ ‫نبض پر ہ‪۵‬تھ رکھیں۔ وقت آنے کو ہے کہ کت‪ ۶۵‬سننے کی‬ ‫چیز رہ ج‪۵‬ئے گی۔ اس ذیل میں صرف تئن وی‪ ۶‬س‪۵‬ئٹس ک‪۵‬‬ ‫حوالہ دوں گ‪۵‬۔ اردو انجمن‘ اردو نیٹ ج‪۵‬پ‪۵‬ن اور ہم‪۵‬ری وی‪۶‬‬ ‫پر بڑی ورائٹی م݇تی ہے۔ کم‪۵‬ل ک‪ ۵‬مواد بھی دستی‪ ۶۵‬ہے۔‬


‫ج‪۵‬مع‪۵‬ت میں آج دھڑا دھڑ ای݈ فل کی ڈگری‪۵‬ں چھ‪۵‬پی ج‪ ۵‬رہی‬ ‫ہیں۔ تحقیܼ وتنقید کو سنجیدہ ک‪ ݈۵‬سمجھ‪ ۵‬ج‪۵‬ئے۔ قدم‪۵‬ء کے‬ ‫س‪۵‬تھ عصری مواد پر بھی نظر رکھی ج‪۵‬ئے۔ ضرورت اس‬ ‫امر کی ہے‘ کہ پہ݇ے کہنے والے کی زب‪۵‬ن کی تܻہی݈ تک‬ ‫رس‪۵‬ئی کی ج‪۵‬ئے۔ اس کے بعد‘ تܻہیمی مع‪۵‬مات طے کیے‬ ‫ج‪۵‬ئیں۔ جو ہو چک‪ ‘۵‬اس پر نظر ث‪۵‬نی کی ضرورت کو پس‬ ‫پشت نہ ڈاا ج‪۵‬ئے۔ قدم‪۵‬ء کو حوالہ میں رکھ‪ ۵‬ج‪۵‬ئے۔ م‪۵‬ضی‬ ‫پی‪۵‬را سہی‘ لیکن آج کو سمجھن‪ ۵‬بھی ضروری ہے۔‬ ‫اپن‪ ۵‬بندہ ہے‘ نے بھی ڈبوی‪ ۵‬ہے۔ اس سے ن‪۵‬ائܼ اور ن‪۵‬اہل‬ ‫معتبر ٹھہرتے ہیں۔ ایک طرف یہ ن‪۵‬اہل دو نمبر قس݈ کی‬ ‫تحقیܼ کرواتے ہیں‘ تو دوسری طرف اہل اور ذمہ دار‬ ‫کھڈے ائین لگ ج‪۵‬تے ہیں۔ اس طرح‘ ج‪۵‬مع‪۵‬تی سطع پر‬ ‫حقیقی ک‪ ݈۵‬نہیں ہو پ‪۵‬ت‪۵‬۔ ڈنگ ٹ‪۵‬پ‪۵‬ؤ قس݈ ک‪ ۵‬ک‪ ݈۵‬الم‪۵‬ریوں میں‬ ‫سج‪۵‬نے کے لیے ہوت‪ ۵‬ہے۔ ح‪۵‬اں کہ ہر تحقیقی ک‪ ݈۵‬کے‬ ‫لیے‘ سرک‪۵‬ری سطع پر ادارہ ق‪۵‬ئ݈ ہو‘ جو ان تحقیقی مق‪۵‬لوں‬ ‫کی اش‪۵‬عت ک‪ ۵‬اہتم‪ ݈۵‬کرئے۔ اس سے دو ف‪۵‬ئدے ہوں گے کہ‬ ‫اس تحیقی ک‪ ݈۵‬سے‘ ہر کوئی استܻ‪۵‬دہ کر سکے گ‪۵‬۔ دوسرا‬ ‫کی‪ ۵‬اور کیس‪ ۵‬ہوا ہے‘ کی حقیت بھی کھل ج‪۵‬ئے گی۔‬


‫میں بڑی دی‪۵‬نت داری سے عرض کر رہ‪ ۵‬ہوں بوڑھوں کو‬ ‫دو نمبر پر نہ رکھ‪ ۵‬ج‪۵‬ئے ان کے حی‪۵‬تی‪۵‬تی تجربہ سے ف‪۵‬ئدہ‬ ‫اٹھ‪۵‬ی‪ ۵‬ج‪۵‬ئے۔ یہ م݇نے کے نہیں‘ بخدا ن‪۵‬ی‪ ۶۵‬ہیں۔ تبس݈‬ ‫ک‪۵‬شمیری‘ سع‪۵‬دت سعید‘ نجی‪ ۶‬جم‪۵‬ل‘ محمد امین‘ مظܻر‬ ‫عب‪۵‬س‘ اختر شم‪۵‬ر وغیرہ سے لوگ کہ‪۵‬ں م݇یں گے۔ کسی‬ ‫بھی پرانے سکل مین کو صرف نظر کرن‪ ۵‬آج کے س‪۵‬تھ ہی‬ ‫نہیں آتے کل کے س‪۵‬تھ بھی زی‪۵‬دتی ہے۔ یہ اولڈ بوائز م‪۵‬ضی‬ ‫ک‪ ۵‬ہی نہیں گزرتے آج ک‪ ۵‬بھی انمول سرم‪۵‬یہ ہیں۔‬ ‫کوئی تحریر کسی ن‪۵‬کسی سطع پر طرحدار ہوتی ہے۔ اس‬ ‫طرحداری میں مܻ݇وف مܻ‪۵‬ہی݈ کی دری‪۵‬فت‘ اصل کرنے ک‪ ۵‬ک‪݈۵‬‬ ‫ہوت‪ ۵‬ہے۔ اس طرحداری کی دری‪۵‬فت کے لیے‘ ہر کسی کے‬ ‫پ‪۵‬س اپن‪ ۵‬میٹر ہوت‪ ۵‬ہے۔ میٹر کے حدود ہوتے ہیں۔ مܻ‪۵‬ہی݈‬ ‫میٹر سے ب‪۵‬ہر کی چیز ہیں۔ لمحہءتخܼ݇ کے موڈ کی دری‪۵‬فت‬ ‫آس‪۵‬ن ک‪ ݈۵‬نہیں۔ وقت گزرنے کے س‪۵‬تھ‘ تخ݇یܼ ک‪۵‬ر بھی‬ ‫لمحہءتخ݇یܼ کے موڈ کے مط‪۵‬بܼ تܻہی݈ کرنے سے ق‪۵‬صر‬ ‫وع‪۵‬جز ہوت‪ ۵‬ہے۔ میر ص‪۵‬ح‪ ۶‬ک‪ ۵‬یہ شعر ماحظہ ہو‬ ‫غیر نے ہ݈ کو ذبح کی‪ ۵‬ہے ط‪۵‬قت ہے نے ی‪۵‬را ہے‬


‫ایک کتے نے کرکے دلیری صید حر݈ کو پھ‪۵‬ڑا ہے‬ ‫اس شعر کی‘ صد ہ‪ ۵‬تܻہی݈ سننے کو م݇یں گی۔ کیوں‘‬ ‫لمحہءتخ݇یܼ کی راہ میں دو صدی ک‪ ۵‬ف‪۵‬ص݇ہ ح‪۵‬ئل ہو چک‪۵‬‬ ‫ہے۔ میرے خی‪۵‬ل میں صید حر݈ سے مراد ٹیپو‘ غیر سے‬ ‫مراد انگریز‘ ج‪ ۶‬کہ کت‪ ۵‬میر جعܻر ہو سکت‪ ۵‬ہے۔ غیر اور‬ ‫کت‪ ۵‬سے مراد انگریز ہو سکت‪ ۵‬ہے۔ میرا یہ خی‪۵‬ل‘ محض‬ ‫خی‪۵‬ل ہو سکت‪ ۵‬ہے۔ حتمی ہونے کی مہر‘ اس پر ثبت نہیں‬ ‫کی ج‪ ۵‬سکتی۔‬ ‫ا‪ ۶‬یہ ائنیں ماحظہ فرم‪۵‬ئیں‬ ‫سورج کو روک لو‬ ‫شہر عشܼ کو ج‪۵‬نے واا‬ ‫سر سامت نہیں رہ‪۵‬‬ ‫یہ ائینیں کل پرسوں‘ یعنی ‪ ٨ - ٩٨‬سے تعܼ݇ رکھتی‬ ‫ہیں۔ ب‪۵‬لکل ع‪ ݈۵‬اور س‪۵‬دہ سی ہیں‘ لیکن طرحداری کے‬ ‫حوالہ سے‘ ج݇یبی سے مم‪۵‬ثل ہیں۔ ان کی تܻہی݈ اتنی آس‪۵‬ن‬ ‫نہیں۔ ان کی تܻہی݈ کے حوالہ سے‘ سع‪۵‬دت سعید تبس݈‬


‫ک‪۵‬شمیری وغیرہ جیسے لوگوں ک‪ ۵‬وجود‘ نعمت سے ک݈‬ ‫نہیں۔ لہذا آج کی تܻہی݈‘ آج کے حوالہ سے ہی ک‪۵‬رگر ث‪۵‬بت‬ ‫ہو سکتی ہے۔‬ ‫آج کے اد‪ ۶‬پر تحقیقی ڈگری سطع پر ک‪ ݈۵‬کرانے میں‘ اگر‬ ‫کوئی امر م‪۵‬نع ہے‘ تو اس پر‬ ‫‪assignments‬‬ ‫تو دی ج‪ ۵‬سکتی ہیں۔ گزرا کس خوشی ی‪ ۵‬کر‪ ۶‬میں تھ‪ ‘۵‬ی‪۵‬‬ ‫کس قس݈ کے نظری‪۵‬ت ی‪۵‬رویوں ک‪ ۵‬ح‪۵‬مل تھ‪ ‘۵‬یقین‪ ۵‬تجربے ک‪۵‬‬ ‫درجہ رکھت‪ ۵‬ہے‘ لیکن جس عہد میں ہ݈ س‪۵‬نس لے رہے‬ ‫ہیں‘ ک‪ ۵‬ج‪۵‬نن‪ ۵‬بھی تو ضروری ہے۔ آج کی زب‪۵‬ن اور آج کے‬ ‫مع‪۵‬مات کی بہتر تܻہی݈‘ آج ہی ممکن ہے۔ آت‪ ۵‬کل اسے اپنے‬ ‫پیم‪۵‬نے پر رکھے گ‪۵‬۔ آج کے مع‪۵‬مات کل کے لیے پچیدگی‬ ‫بن ج‪۵‬ئیں۔ اس ذیل میں‘ میر ص‪۵‬ح‪ ۶‬کے مندرج شعر کو‘‬ ‫بطور مث‪۵‬ل س‪۵‬منے رکھ‪ ۵‬ج‪ ۵‬سکت‪ ۵‬ہے۔ آج کی تܻہی݈ کل‬ ‫والوں کے لیے‘ آس‪۵‬نی‪۵‬ں پیدا کرنے کے مترادف ہے۔‬ ‫ابھی ابھی ایک پنج‪۵‬بی نعت سنی ہے۔ اہ݈ مصرع یہ ہے‬


‫لبھ کے لے آواں کیتھوں سوہن‪ ۵‬تیرے ن‪۵‬ل دا‬ ‫ش‪۵‬عر ک‪ ۵‬جذبہءمحبت اپنی جگہ‘ لیکن سوال یہ ہے‘ کہ‬ ‫لبھن دی ضرورت ہی کی‪ ۵‬ہے۔ کی‪ ۵‬آپ کی ذات گرامی ہم‪۵‬رے‬ ‫لیے ک‪۵‬فی نہیں ہے۔ گوی‪ ۵‬ہ݈‘ کسی شریک کی خواہش‬ ‫رکھتے ہیں۔ کی‪ ۵‬یہ عزت کی ب‪۵‬ت ہے‘ ی‪ ۵‬اس سے توہین ک‪۵‬‬ ‫کوئی پہ݇و نک݇ت‪ ۵‬ہے۔ اس مث‪۵‬ل کے حوالہ سے‘ یہ امر از݈‬ ‫ٹھہرت‪ ۵‬ہے‘ کہ آج کے اد‪ ۶‬پر آج ک‪ ݈۵‬نہ کرن‪ ‘۵‬بہت بڑی‬ ‫غ݇طی ہوگی۔ منܻی اور مثبت چیزوں کو‘ آج ہی‘ بہتر طور‬ ‫پر دری‪۵‬فت کی‪ ۵‬ج‪ ۵‬سکت‪ ۵‬ہے۔ خوش قسمتی سے‘ آج اور‬ ‫گزرے کل سے‘ متعܼ݇ کچھ ن‪۵‬ی‪ ۶۵‬دانشور دستی‪ ۶۵‬ہیں‘ اور‬ ‫وہ طرحداری کی گھتیوں کو س݇جھ‪۵‬نے میں مع‪۵‬ون ث‪۵‬بت ہو‬ ‫سکتے ہیں۔‬

‫>>>>>>>>>>>>>>‬ ‫ڈاکٹر ص‪۵‬ح‪ ‘۶‬آدا‪۶‬‬ ‫میں آپ کی تحریریں بہت شوܼ سے پڑھت‪ ۵‬ہوں‪ ,‬تنگئی وقت‬ ‫کے ہ‪۵‬تھوں اگر ان تحریروں پر کچھ لکھنے ک‪ ۵‬موقع نہیں‬ ‫م݇ت‪ ۵‬تو اس ک‪ ۵‬مط݇‪ ۶‬ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں آپ کے ع݈݇‬


‫سے مستܻید نہیں ہو رہ‪ -۵‬از راہ کر݈ آپ یہ س݇س݇ہ ج‪۵‬ری‬ ‫رکھیں‘ مجھ جیسے بہت سوں ک‪ ۵‬بھا ہو رہ‪ ۵‬ہے‬ ‫ح‪۵‬ضر فیصل ف‪۵‬رانی‬ ‫بروز‪ :‬جنوری ‪2014 ,25‬‬ ‫مکر݈ بندہ حسنی ص‪۵‬ح‪:۶‬سا݈ مسنون‬ ‫ج‪ ۶‬آپ نے یہ انش‪۵‬ئیہ یہ‪۵‬ں لگ‪۵‬ی‪ ۵‬تھ‪ ۵‬تو میرا ارادہ تھ‪ ۵‬کہ‬ ‫اس پر اظہ‪۵‬ر خی‪۵‬ل کروں گ‪۵‬۔ لیکن زندگی کی تگ و دو میں‬ ‫بھول گی‪۵‬۔ خدا بھا کرے فیصل ص‪۵‬ح‪ ۶‬ک‪ ۵‬کہ آج انہوں نے‬ ‫اپنے خط کے توسط سے مجھ کو اپنی کوت‪۵‬ہی سے آگ‪۵‬ہ کی‪۵‬۔‬ ‫آپ کے انش‪۵‬ئیے اور دوسرے مض‪۵‬میں پر مغز اور ع݈݇‬ ‫پرور ہوتے ہیں۔ میں ان کوہمیشہ پڑھت‪ ۵‬ہوں اور حس‪۶‬‬ ‫استعداد و توفیܼ لکھنے کی کوشش بھی کرت‪ ۵‬ہوں۔ آج کل‬ ‫لوگوں کو غزل نے ایس‪ ۵‬م‪۵‬ر رکھ‪ ۵‬ہے کہ ان کو اور کچھ‬ ‫دکھ‪۵‬ئی ہی نہیں دیت‪۵‬۔ مع݇و݈ نہیں انہیں اس ک‪ ۵‬احس‪۵‬س کیوں‬ ‫نہیں ہوت‪ ۵‬کہ کوئی زب‪۵‬ن بھی صرف ایک صنف سخن کے‬ ‫بوتے پر فاح نہیں پ‪ ۵‬سکتی۔ اس سہل انگ‪۵‬ری ک‪ ۵‬عاج بھی‬ ‫کوئی نہیں ہے‬


‫ہم‪۵‬رے یہ‪۵‬ں تع݇یمی اداروں ک‪ ۵‬جو ح‪۵‬ل ہے اس سے آپ‬ ‫بخوبی واقف ہیں۔ میں ع݇ی گڑھ یونیورسٹی ک‪ ۵‬پڑھ‪ ۵‬ہوا ہوں‬ ‫اور پھر وہیں دس س‪۵‬ل پڑھ‪ ۵‬بھی چک‪ ۵‬ہوں۔ ا‪ ۶‬وہ‪۵‬ں ج‪۵‬ت‪۵‬‬ ‫ہوں تو پہ݇ے کے مق‪۵‬ب݇ہ میں ہر چیز زوال پذیر دیکھت‪ ۵‬ہوں۔‬ ‫نہ وہ است‪۵‬د ہیں‪،‬نہ وہ ش‪۵‬گرد اور نہ وہ معی‪۵‬ر۔ بس گ‪۵‬ڑی چل‬ ‫رہی ہے۔ اداروں کے عاوہ ہم‪۵‬رے است‪۵‬دوں ک‪ ۵‬عجی‪ ۶‬ح‪۵‬ل‬ ‫ہے۔ میں ایک ص‪۵‬ح‪ ۶‬سے واقف ہوں جنہوں نے اعتراف‬ ‫کی‪ ۵‬ہے کہ وہ لڑکوں کو مع‪۵‬وضہ پر پی ایچ ڈی کے مق‪۵‬لے‬ ‫لکھ کر دیتے ہیں۔ میں نے ج‪ ۶‬ان سے کہ‪ ۵‬کہ یہ ب‪۵‬ت تو‬ ‫ب‪۵‬لکل غ݇ط ہے۔ آپ ان کو لکھنے ک‪ ۵‬گر سکھ‪۵‬ئیں تو یہ بہتر‬ ‫ہوگ‪ ۵‬تو مجھ سےخܻ‪ ۵‬ہو گئے اور آج تک خܻ‪ ۵‬ہیں۔‬ ‫آپ سے استدع‪ ۵‬ہےکہ اسی طرح لکھتے رہیں۔ ہ آپ کو‬ ‫ط‪۵‬قت اور ہمت عط‪ ۵‬فرم‪۵‬ئے۔‬ ‫سرور ع‪۵‬ل݈ راز‬ ‫بروز‪ :‬جنوری ‪2014 ,25‬‬


‫جن‪ ۶۵‬ڈاکٹر حسنی ص‪۵‬ح‪۶‬‬ ‫آدا‪ ۶‬و تس݇یم‪۵‬ت‬ ‫آپ کے تحقیقی مض‪۵‬مین با شبہ ق‪۵‬بل ست‪۵‬ئش ہیں‬ ‫آپ ک‪ ۵‬یہ مضمون بہت شوܼ سے پڑھ‪ ۵‬ہے ۔ امید ہے کہ یہ‬ ‫س݇س݇ہ ج‪۵‬ری رہے گ‪۵‬‬ ‫ممنون و ط‪۵‬ل‪ ۶‬دع‪۵‬‬ ‫زاہدہ رئیس راجی‬ ‫بروز‪ :‬جنوری ‪ ,2014 ,28‬صبح‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8472.0‬‬



Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.